Shahid Aslam
@ShahidAslam87
Investigative Journalist. Worked as freelance journalist for @BBCUrdu Worked for @DunyaNews @thenews_intl @AP @ICFJ fellow. Tweets R personal affair
گوجر خان پولیس اہلکار سے 300 خواتین کی نازیبا ویڈیوز برآمد ملزم سول اسپتال کے باتھ روم میں بناتا تھا
😂😂
دائروں میں نام والے سلسلے کے سرکل آف شیم کے بعد عارضی و موسمی طور پر جتنی خوبیاں فوج میں پٹواریوں کو نظر آنے لگی ہیں اتنا تو فوج خود بھی سوچتی ہوگی کہ اچھا تو ہم میں یہ یہ بھی ہے؟
میں اس دکھ کی گھڑی میں اپنے گھر والوں کے ساتھ اب موجود رہنے کی خواہش رکھتا ہوں۔ میں بے گناہ ہوں اور جعلی پرچوں کا نشانہ ہوں جن کا کوئی سر پیر نہیں۔ اس سلسلے میں عدالت سے رجوع کروں گا اور انصاف طلب کروں گا۔ مل گیا تو اللہ کا شکر ادا کروں گا اور نا ملا تو استقامت اور صبر سے مزید…
حکومت پاکستان کا سوشل میڈیا کمپنیوں سے اکاؤنٹ ہولڈرز کا ڈیٹا شیئر کرنے کا مطالبہ، آزادی اظہار کو خاموش نہیں بلکہ دہشتگردی کیخلاف دیوار بنا رہے ہیں، طلال چوہدری. بیرسٹر عقیل
ریاست کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور صوبے کی قوم پرست جماعتوں کے دہشت گردی کے خاتمے کی تجاویز پر سنجیدگی سے غور کرنا چاہئے ورنہ خدشہ ہے کہ کچھ عرصے بعد کے پی میں بھی بلوچستان والے حالات ہو جائیں گے
ڈی پی او ٹوبہ ٹیگ سنگھ عبادت نثار کا بہترین ایکشن، بچے سے زیادتی کے مجرم کو دو ہفتے سے ذاتی حیثیت میں ریلیف دینے پر تفتیشی سب انسپکٹر کو ایک ہی دن میں اے ایس آئی بنایا، اے ایس آئی سے ہیڈ کانسٹیبل اور پھر کانسٹیبل سے ڈسمس کردیا۔ دو چار ایسے کوے لٹکائیں تو باقی خود بخود ٹھیک ہو…
لاہور ہائی کورٹ نے گندم کی قمیت مقرر نہ کرنے کے متعلق درخواست کا فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب حکومت کو چارج شیٹ کردیا محکمہ زراعت کی رپورٹ کے مطابق گندم کی فی من لاگت 3533 روپے ہے۔سرکاری اداروں نے سیزن کے دوران آئین کے مطابق کردار ادا نہیں کیا۔حکومتی اداروں نے اخراجات کو مدنظر رکھ…
وزیر داخلہ صاحب، آپ بھی ایک اہم عہدے پر فائز ہیں، اب صحافت چھوڑیں اور سوال کرنے کے بجائے معلومات کی بناہ پر ہر ماہ طالبان (جنکی سفاک کاروائیوں میں معصوم بچے، ہماری فورسز کے جوان و افسران، بے گناہ شہری شہید ہوئے) انھیں رشوت دینے والوں کیخلاف سخت سے سخت کاروائی کریں، کیفرِ کردار تک…
ملک بھر میں 2024 میں 405 خواتین کو قتل کیا گیا۔ جبکہ 2021 سے2023 کے دوران 1203 خواتین ماری گئیں جس میں سب سے زیادہ کیسز پنجاب میں 496 کے ساتھ سرفہرست ہیں دوسرے نمبر پر صوبہ سندھ 451، خیبر پختونخواہ میں 196، بلوچستان 61، اسلام آباد میں 2 اور گلگت بلتستان میں ایک خاتون کو قتل کیا…
اب تو جس بچے، بچی یا عورت کی وڈیو وائرل نہ ہو اس کی موت تک چند گھنٹے کے لیے بھی ضمیر پر رجسٹر نہیں ہوتی۔ اور یہ وڈیوز بھی ایک طرح سے طاقت کا اظہار ہی تو ہیں کہ جس نے ہمارا جو بگاڑنا ہے بگاڑ کے دکھائے bbc.com/urdu/articles/…
آپ آئے جمعیت میں، حق کی صدائیں گونج اٹھیں مرحبا فرخ کھوکھر مرحبا مرحبا جے یو آئی (ف) کا تاجی کھوکھر کے فرزند حاجی فرخ کھوکھر کی شمولیت پر روح پرور ترانہ
بلوچستان میں فورسز کے ساتھ آمنا سامنا ہونے پر مارا جانے والا دہشت گرد صفیان بلوچ ایک سال قبل حکومتی خرچ پر لاہور کی یونیورسٹی سے فارغ التحصیل تھا۔ نوجوان اگر حکومتی سرپرستی میں پڑھ لکھ کر بھی ہتھیار اٹھا رہے ہیں تو مسئلہ ایس ایچ او کی مار سے کہیں آگے کا ہے۔ گولی ہر مسئلے کا حل…
اندازہ کرلو، ایسے نہیں کہتے کہ تجربہ کاروں کی حکومت ہے
چینی اسکینڈل ابھی پوری طرح ختم نہیں ہوا کہ کھانے کے تیل میں ایک اور بڑے مالی اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 24فیصد کمی، پاکستان میں الٹا بڑھ گئیں۔صارفین فی لیٹر 150 روپے اضافی قیمت ادا کرنے پر مجبور ہیں۔ روزنامہ جنگ میں خالدمصطفی کی خبر
France to become first G7 nation to recognise Palestine as a state | World News | Sky News news.sky.com/story/france-t…
اتنا خوف ہے کہ کسی ایک کرکٹر نے کھل کر ایک سابق کپتان جس کی کپتانی میں ٹیم نے عالمی کپ بھی جیتا ہو اس کے ساتھ روا رکھے گئے سلوک پہ مذمت ہی کرسکیں، ملک میں جاری ظلم و فسطائیت کے خلاف تنقید تو دور کی بات۔
It’s heartbreaking to see Imran Khan a World Cup hero,founder of Shaukat Khanum & Namal & a leader who inspired a nation kept in such cruel conditions. No clean water for Wuzu. No basic facilities,No justice.And silence from those who rose because of him.Have we lost all honour?
کرنل قاضی اورانکی بیٹی کی المناک موت نے تمام ہاؤسنگ سوسائٹیوںکی بری طرح سے ٹاؤن پلاننگ کی حکمت عملی کو بے نقاب کیا,یہ موسمیاتی آفات کی ایک بڑی وجہ بن گئی ہے۔پاکستان میں60000 میں سے صرف 8767ہاؤسنگ/کوآپریٹو سوسائٹیز رجسٹرڈ ہیں۔85% سوسائٹیز بوگس ہیں،ان میںسے صرف701کا آڈٹ ہوا ہےاور۔۔
I’ve rarely seen someone as vile and shameless as him. And yet, there will still be blind fools who follow this walking pile of lies and filth. At this point, the fear is written all over his pathetic face.
کوئی اس صوبائی عہدیدار کو گرفتار کر کے ثواب دارین حاصل کرے۔ وزیر داخلہ بے بس ہے۔
ایک اہم صوبائی عہدےدار ڈیرہ اسماعیل خان میں طالبان کو کتنے پیسے ہر ماہ دیتا ہے ؟
تگڑا میچ پیا اے پائی جان۔ کھیل پورے آب و تاب سے جاری، آئے روز نت نئے وار دونوں اطراف سے جاری ہیں۔ جب تک ہے جان کھلاڑی فل مزاحمت کے موڈ میں ہے۔ وہ دیکھ رہے ہیں جو پہلے کبھی ملک الباکستان میں نہ ہوا اور نہ دیکھا۔ جیت کس کی ہوگی اور کب ہوگی، کچھ نہیں کہا جاسکتا۔