Tahir
@FranzKhahMkhah
STDs we have: 1. Sexually Transmitted Democracy 2. Senseless Trash Dictators STD we should have: 1. Science, Technology and Demilitarization of politics
آپ کے بچے آپ کے لیے زندگی کا دوسرا موقع ہیں۔ کوشش کریں وہ والدین کی نا آسودہ اور لاحاصل خواہشات کا ایندھن بننے کے بجائے آپ اپنی راہ تلاش کریں۔
اپکے بچے اپ کے لیے زندگی کا دوسرا موقع ہیں کوشش کریں انکے زریعے وہ حاصل کریں جو اپ نہیٍں کر سکے
متبادل: یہ نظام، تقریبا 100 سال مزید ختم نہیں ہوگا۔ سماجی تبدیلی، معاشی تبدیلی اور اس کے ذرائع سے جڑی ہوتی ہے۔ بلوچستان میں ریاست کے بندوبستی نظام میں پھر کچھ گنجائش موجود ہے۔ وہاں کے عمومی معاشرتی و قبائلی نظام میں کوئی گنجائش موجود نہیں نکماپن، نفرت/ردعمل کی بائےپراڈکٹ ہے
سردار شیر باز مزید تفتیش کے لیے دس دن کے ریمانڈ پر مزید جیل میں رہیں گا۔۔۔۔ بلوچستان میں سرداری نظام کے خلاف ایک جنگ چھڑ گئی ہے۔امید ہے کہ دیر سے ہی سہی، بلوچستان سے یہ فرسودہ نظام ختم ہوگا۔ #Balochistan #Quetta
کیا پی پی اور ن لیگ کے پنڈی سے ڈائریکٹ معاملات کرنے سے ملک درست ڈگر پرچلا یا پنڈی کا زور کم ہوا؟ ملک کے بنیادی مسائل کا حل پنڈی سے رابطہ کاری کی بجائے ایک دوسرے کو برداشت کرنے اور گود سے انکار میں ہے۔ بصورت دیگر، آپ کو تو ریلیف مل ہی جائےگا لیکن ملک کی سمت کبھی درست نہیں ہوگی۔
hey @grok according to your analysis, name 10 accounts in sequence who frequently visit @FranzKhahMkhah. Don't mention the person, just @.username and the rate of number of times a week visit the profile.
ہمارے عقائد، رسوم اور روایات ہماری زندگیوں پر سب سے زیادہ اثر رکھتے ہیں اور ہم سب سے کم وقت، توجہ اور تنقیدی شعور انہیں اختیار کرنے میں لگاتے ہوئے ان کے لیے زندگیاں کھپا دیتے ہیں۔ اکثر اس کا نتیجہ اپنی اور اپنے دائرہ اثر میں موجود انسانوں کی زندگی کو جہنم بنانے کی صورت نکلتا ہے۔
جہاں آزادانہ مکالمہ بند ہو جائے وہاں ریاکاری عیاں ہو جاتی ہے۔جہاں انتہا پسندی حاوی ہو جائے وہاں فہم اور دانش دفن ہو جاتی ہے۔ جہاں دلیل مفقود ہوتی ہے وہاں تعصب جنم لیتا ہے۔اور جس معاشرے میں تخلیق کا راستہ رک جائے وہاں تخریب پنپتی ہے۔
Gaza is starving … Palestinians are trapped inside Gaza with no food, no medicine… nothing Open the gates Let the aid flow in
اگر گینگ موجود نہیں ہے تو ایک جیسا گستاخانہ مواد کہاں سے آرہا ہے۔؟ گستاخی کون کررہا ہے ؟ اس سے اہم سوال یہ ہے یہ گستاخانہ مواد بنا کون رہا ہے ؟ کیونکہ اصل جڑ یہی ہے۔ کمیشن گستاخانہ مواد بنانے والے، اس پر کاروبار کرنے والے، اور گستاخی کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچائے۔
“I asked chatgpt” “I asked grok” well I asked her and she said "Shafique meri baat suno, I Love You Kehney Kaa Tumhara Koi Maqsad Ni Tha Tumm Thanks B Bol Sktey Thy''.
غیر قانونی بلڈنگز اور ہاؤسنگ سوسائیٹیز کے مالکان متعلقہ ڈویلپمنٹ اتھارٹیز سےپانی کے بہاؤ کے راستے میں عمارات تعمیر کرنے کے لیے این او سی طلب کرتے ہوئے!!!
عجب نہیں کہ یہ دریا نظر کا دھوکا ہو عجب نہیں کہ کوئی راستہ نکل آئے
ملک کو خراب کرنے میں پنڈی کو سب سے سخت مقابلہ ریئل اسٹیٹ سیکٹر سے درپیش ہے۔
Pakistan's real estate sector in its current form is a gift that keeps on giving: diverts investment from productive sectors, attracts black money, displaces poor communities, weakens food supply, increases flood risk, burdens electricity grid, generates heat-island effect & more
بطور مسلمان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی مانتے ہیں اور انکی توہین کرنے والا پھانسی کا مستحق ہے لیکن کسی کتے کے بچے مولوی کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ ریاست کی یہ زمہ داری خود لے اور موب جسٹس کرتا پھرے ۔ عدالت کو ثبوت فراہم نہ کر سکے تو اپنے جیسے غنڈے لے کر جج کو ہراساں کرے۔
بارشوں کے موسم میں تم کو "یاد" کرنے کی عادتیں پرانی ہیں اب کے بار سوچا کہ عادتیں بدل ڈالیں پھر خیال آیا کہ عادتیں بدلنے سے بارشیں نہیں رکتی

ہائبرڈ اور ہائبرڈ پلس کے ادوار میں حکمران اس بات سے بے نیاز ہوگئے ہیں کہ عوام ان کے عوام دشمن اقدامات کے متعلق کیا سوچتی ہے۔ منطقی طور پر بھی جب آپ کے لائے جانے میں عوام کا کوئی کردار نہیں تو آپ انہی طبقات کے مفادات کا تحفظ کریں گے جو آپ کو لائے ہیں اور بٹھائے رکھنے کے ضامن ہیں۔
اگر آپ کا ٹیکس ہدف 14,131 ارب روپے ہے، اور اس میں سے 1,468 ارب صرف پیٹرولیم لیوی سے اکٹھا کیا جائے، تو یہ عوام دشمنی ہے، بڑے زمیندار، ریئل اسٹیٹ مافیا، اور اشرافیہ آج بھی ٹیکس نیٹ سے باہر ہیں، ہم ہر ظلم پر خاموش نہیں ہو سکتے،ہم عقل سے پیدل زومبی نہیں ہیں کہ کوئی کہے،پٹرول 1000…
چینی اور بجلی کی ستائی عوام کہیں پٹرول چھڑک کر خود کشی نہ کر لے اس لیے تیل کی قیمتیں بڑھائیں۔ (حکومت پاکستان)