@sararana1223344
@sararana1223345
درست سمجھنے کی عقل بھی کسی میں ہی ہوتی بات بہت سادہ کہی تھی
damad py bojh nhii ddaltay simple , is mn konsii science ha jo smjh nhii ai , trolls hongy just , aisy he baho py b bojh nhii daltay , os k dad ya bhai k ghr b bht kmm he jaty bozorg , jaen b to reserve he rehty , pani na pina type he hotii situation , mahawra sahii likha h waisy
damad py bojh nhii ddaltay simple , is mn konsii science ha jo smjh nhii ai , trolls hongy just , aisy he baho py b bojh nhii daltay , os k dad ya bhai k ghr b bht kmm he jaty bozorg , jaen b to reserve he rehty , pani na pina type he hotii situation , mahawra sahii likha h waisy
یہ تو مشاہدہ تھا کہ ہمارے پاکستانی گھرانوں میٍں دو نظام چلتے ہیں جمہوریت یا ڈکٹیٹرشب لیکن حیرت در حیرت جب کچھ بچیوں نے بتایا کہ انکے گھر جب اچھا سالن بنتا ہے تو اماں کہتی ہے لیگ پیس اور زیادہ بوٹیاں بھایی کو دو تم بعد میں کھانا اور ہر معاملے میں ایسا ہی کرتی ہیں یقین نہیں ارہا😭
اپنی بیٹیوں کو کسی جنگ میں تنہا نہ ہونے دیں چاہے وہ کردار کی جنگ ہو اعتبار کی ہو تعلیم کی ہو انکا ساتھ دیں
ہر ناکام مرد کے پیچھے بھی ایک عورت ہو سکتی ہےلیکن وہ عورت اکثر ماں، بیوی یا بیٹی کے روپ میں دعا،ہمت،قربانی دینے والی ہوتی ہےکبھی رہنمائی میں کمی ہوتی ہےمگر نیت ہمیشہ محبت خیر کی ہوتی ہے ہم نےانکو ہدایت دی،نسلوں میں نیک لوگ پیدا کیےمریم بنت عمران نے اپنی پاکدامنی کی حفاظت کی84/86
ہم میں سے ہر کویی چاہتا ہے کہ دنیا سدھر جایے مگر میرے بغیر اگرہر کویی اپنے اپ کو ٹھیک کر لے تو دنیا خود ہی سنور جایگی
اگر اپ انسانیت کا ہاتھ پکڑ کر چلیٍں گے تو بہت ساری دعایں اپکے تعاقب میں ہوں گیٍں
بات دل کو چھو لینے والی ہےکہ جو لوگ نرم ہی سب سے زیادہ سمجھوتے کرتے ہیں (سورۃ آل عمران 3:134) اللہ احسان کرنے والوں سے محبت کرتا ہے یہ آیت اُن لوگوں کے لیے ہے جو نرمی، قربانی،اور خلوص دل سے دوسروں کے ساتھ حسنِ سلوک کرتے ہیں انکے سمجھوتے ضائع نہیں جاتے،اللہ کی محبت ان کا بدلہ ہے
جو لوگ پرواہ کرنے والے ہوتے ہیں سارے سمجھوتے انکے حصے میٍں اتے ہیں جھولی ضدی اور بد تمیز لوگوں کی بھر جاتی ہے
بھنڈی میں پودینہ انار دانہ اور ایک لیموں ڈالیں بہت مزے کی بنتی

ایک جن کو ایک صحابیہ پسند اگیں وہ جن مسلمان تھا محمد صلى الله عليه واله وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہا میری شادی ان سے کروا دیں محمد صلى الله عليه واله وسلم نے فرمایا یہ شادی ہو تو سکتی ہے مگر وہ مٹی سے بنی ہے تم اگ سے وہ مر جایے گی مناسب ہوگا تم یہ خیال چھوڑ دو تاریخ جنات
محمد صلى الله عليه واله وسلم کے پاس کچھ جنات ایے انکا کھانا پہلے گھاس پھونس تھا کہنے لگے ہمارے لیے بھی کچھ کھانا مقرر کریں محمد صلى الله عليه واله وسلم نے انکی خوراک گوشت کی ہڈیاں مقرر کیں جب گوشت کھایں تو کچھ ہڈیوں کے ساتھ لگا رہنے دیں اور ہڈیاں کبھی بھی کچن اور گھر میں رات نہ ر
بڑوں کی روایات بھی کتنی خوبصورت ہیٍں ابا کہتے تھے کسی کے گھر سے کویی چیز ایے تو برتن خالی نہیں بھیجنا کل کی ایک گھر سے بریانی اور ایک گھر سے کڑی پکوڑا ایا ہوا تھا اج ان برتنوں میں جامن اور فالسے کا مربہ بنا کر بھیجا سکون تو ملا دل کو مگر پورا دن لگ گیا❤
جب بچے ددھیال کو برا کہہ رہے ہوتے ہیں تو مائیں فخر کرتی ہیں کہ بچے صاف گو ہیں.اہک دن یہی بچے ماں باپ کا اور ننھیالی رشتہ داروں کا لحاظ نہیں کرتے .تو مائیں شرم سے زمین میں گڑھ جاتی ہیں.آپکے جتنے مرضی اختلاف ہوں بچوں کو رشتوں کا احترام کرنا ضرور سکھائیں.
تو عورت کا قصور ہے نا۔اور اب 85 فیصد گھروں میں یہی بات چلتی اس گھر کی بیٹیاں دشمن ہوتیں اور بیوی کے بہن بھائی سگے ہوتے۔پھوپھیاں فسادنیں کہلائ جاتیں اور دشمن سمجھی جاتیں۔عام چلن معاشرے کا یہی بن گیا
میٹرک پاس بچے بچیاں کالج میں ایڈمشن کیلئے جاتے ہیں بیحد پریشان کیا جاتا ہے اسٹاف وقت پر آتا نہیں اپنی مرضی کے مالک ہیں جمعے کو نماز کی وجہ سے بارہ بجے بند کر دیتے ہیں پہلے ہر چیز مکمل کرنے کیلئے بھگایا اور اب سب سے فائلز لیکر رکھ لیں تصدیق کے لئے رکھ لیں کہ رسید کیلئے پھر آئیں 😢
ہمارے سامنے والی ہمسایی کے سات بہن بھایی ہر ٹایم بہن کے گھر گھسے دعوتیں کھا رہے ہوتے جو نہ اسکیں ان کے لیے باندھ کر لے جاتے غریب کافی داماد کی اچھی حثیت یہ سب اسکی غیر موجودگی میں ہوتا اس خاتون کے بچے اپنے پھوپھی چاچو کو برے الفاظ میں یاد کرتے
ہم راجپوت جہاں بیٹیاں بیاہ دیں وہاں سے پانی پینا بھی پسند نہیٍں کرتے
ہماری DP کے ساتھ جو ایت لگی ہے کمال ایت ہے اور ہمارے لیے ازمایا ہوا اسم اعظم جب بھی مشکل میں ہم اسکو پڑھتے لگتا کویی فرشتہ اتا اور کام ہو جاتا یہ ایت حضرت عثمان علیہ اپنی شہادت کے وقت پڑھ رہے تھے اور انکا خون اس پر گرا تھا❤❤❤❤
نجانے کونسی دولت ہے انکے لہجے میں❤ وہ بولتے ہیں تو دنیا خرید لیتے ہیں❤