𝓢𝓸𝓯𝓲𝓪𝓱𝓪𝓼𝓼𝓪𝓷
@SafiaSyed432
اس قدر پیار ہے انساں کی خطاؤں سے مجھے کہ فرشتہ مرا معیار نہیں ہو سکتا Dream without fear, and Live without regrets
#Handala #Gaza #FreedomFlotilla #HumanityFirst Sailing from Italy to Gaza on July 13, 2025, the Handala ship challenges the Israeli blockade carrying humanitarian aid. Organized by the Freedom Flotilla Coalition, the mission involves over 20 international activists, journalists,…

صبح کی تیز دھوپ میں اس کے سوا بہت ہوا دل کی کلی نہ کھل سکی، رقص صبا بہت ہوا ہوگی دعا قبول پھر قبلہ بدل کے دیکھ لو کعبہ شہریار میں سجدہ ادا بہت ہوا ملک زادہ منظور
اک عالم خوبی ہے میسر مگر اے کاش اس گل کا علاقہ مری جاگیر میں ہوتا اس آہوے رم خوردہ و خوش چشم کی خاطر اک حلقہ خوشبو مری زنجیر میں ہوتا اک قامت زیبا کا یہ دعویٰ ہے کہ وہ ہے ہوتا تو مرے حرف گرہ گیر میں ہوتا افتخار عارف

#Gaza #Handala #FreedomFlotilla #HumanityFirst 🚢 کشتی ہندالہ: امید کا سفر 13 جولائی 2025 کو اٹلی سے غزہ کی جانب روانہ ہونے والی کشتی ہندالہ بنیادی ضروریات کے سامان کے ساتھ اسرائیلی محاصرے کے لئیے ایک چیلنج ہے۔ یہ مشن فریڈم فلوٹیلا کولیشن کے تحت ترتیب دیا گیا ہے، جس میں 20 سے…
#Gaza #Handala #FreedomFlotilla #HumanityFirst 🚢 کشتی ہندالہ: امید کا سفر 13 جولائی 2025 کو اٹلی سے غزہ کی جانب روانہ ہونے والی کشتی ہندالہ بنیادی ضروریات کے سامان کے ساتھ اسرائیلی محاصرے کے لئیے ایک چیلنج ہے۔ یہ مشن فریڈم فلوٹیلا کولیشن کے تحت ترتیب دیا گیا ہے، جس میں 20 سے…
#StopTheSlaughter #GazaStarving
The Netanyahu government’s extermination of Gaza intensifies. Malnutrition is rampant, children are starving to death, people are shot while waiting for meager food rations — and US weapons allow it to happen. Trump and Congress must act NOW. Stop the slaughter. Feed the people.
بارش ، بارش ، بارش بہت سےلوگ دل کو اس طرح محفوظ رکھتے ہیں کوئی بارش ہو یہ کاغذ ذرا بھی نم نہیں ہوتا
یہ طلوع روز ملال ہے، سو گلہ بھی کس سے کریں گے ہم کوی دلربا کوئ دل شکن، کوی دلفگار کہاں رہا ادا جعفری
#CeasefireNow
Having already killed or wounded 200,000 Palestinians, the extremist Israeli government is using mass starvation to engineer the ethnic cleansing of Gaza. Despite these crimes, the US has provided $22 billion to Israeli military operations since the war began. Enough is enough.
بہار باغ ہو مینا ہو جام صہبا ہو ہوا ہو ابر ہو ساقی ہو اور دریا ہو #اردو
السلام علیکم و رحمة اللّہ💐 محبانِ اردو آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے ❤ دریا ' کشتی ' ملاح ❤️ اپنی پسند کے معیاری اشعار، قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں #اردو اور @urdu_bazm کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
کسی نے پوچھا کہ فرحت بہت حسین ہو تم تو مسکرا کے کہا، سب جمال درد کا ہے
فرحت عباس شاہ کا ایک شعر لکھیں
کئی دن سے پھر وہی چشم و لب مری گفتگو میں در آے ہیں ----مرے عہد رفتہ کے فیصلے مرا اعتماد----- بحال کر یہ دیار اہل نفاق ہے یہاں احتیاط سے کام لے ----نہ کسی کو کوئی ---جواب دے، نہ کسی سے کوی سوال کر کئی اعتبار کے مرحلے تری خامشی نے گنوا دیے مگر اب نگاہ فسردگی مری کوششوں کا خیال کر
صدر ٹرمپ سے تو ملاقات ہوی نہیں - بلاوجہ اتنا پیسہ ضائع ہوا- سینیٹر وغیرہ سے تو زلفی بخاری اور سجاد برکی بھی مل لیتے ہیں 😂😂
قاسم اور سلیمان دورہ امریکہ مکمل کرکے برطانیہ واپس۔۔ آپ کی رائے میں ان کا دورہ کتنا کامیاب رہا؟
کچھ دیر تک تو اس سے مری گفتگو رہی پھر یہ ہوا کہ وہ مرے لہجے میں آ گیا اظہر عنایتی

دلکش ترنم اور دل آویز کلام سرور بارہ بنکوی youtu.be/tIP6KWZLY7E?si…
ہم خستہ تنوں سے محتسبو کیا مال منال کا پوچھتے ہو جو عمر سے ہم نے بھر پایا سب سامنے لائے دیتے ہیں دامن میں ہے مشت خاک جگر، ساغر میں ہے خون حسرت مے لو ہم نے دامن جھاڑ دیا لو جام الٹائے دیتے ہیں فیض