Nazia Goraya🐅🌲📚
@naziagoraya
یہاں تنگ نظر کا گزر نہیں ۔ 📚 Education Activist🌲
#BreakingNews 🚨 بی وائی سی کی ماہرنگ غفار کا اپنا فرسٹ کزن صہیب لانگو عرف امیر بخش، جس کا نام مسنگ پرسن لسٹ میں شامل تھا، دہشتگرد نکلا!!! یہ وہی صہیب لانگو ہے جس کے لیے ماہرنگ غفار نے کئی دن تک سڑکیں بلاک رکھیں اور یہ پروپیگنڈہ کرتی رہی کہ اس کے خاندان کے فرد کو جبری گمشدگی…
ﺍﮎ ﺭﺍﺕ ﺩﺍ ﺟﺎﮔﻨﺎ ﺑﮩﺖ ﺍﻭﮐﮭﺎ ﺍﮎ ﺟﺎﮔﺪﺍ ﺩﮐﮭﯽ ﺑﻤﺎﺭ ﺭﺍﺗﯿﮟ ﯾﺎ ﺟﺎﮔﺪﺍ ﭼﻮﺭ ﺗﮯ ﭨﮭﮓ ﺭﺍﺗﯿﮟ ﯾﺎ ﺟﺎﮔﺪﺍ ﭘﮩﺮﯾﺪﺍﺭ ﺭﺍﺗﯿﮟ ﯾﺎ ﺟﺎﮔﺪﺍ ﻋﺸﻖ ﺩﯼ ﺭﻣﺰ ﻭﺍﻻ ﯾﺎ ﺟﺎﮔﺪﺍ ﯾﺎﺭ ﺩﺍ ﯾﺎ ﺭﺍﺗﯿﮟ
جس دن میں نے فجر کی نمازچھوڑدی سمجھ جاناکہ فرخ کھوکھرمرگیا،میری عزت کا رازصرف نماز ہے، فرخ کھوکھر
سمجھ سے باہر ھے پاکستانی میڈیا کے بڑے بڑے اینکر کیوں اس ٹاپک پر پروگرام نہیں کرتے دہشت گرد غفار لانگو کی دہشت گرد بیٹی ماہرنگ لانگو جن لوگوں کو مسنگ پرسن کہہ کر احتجاج کرتی یا اپنے ساتھ احتجاج میں لاتی وہی بعد میں دہشت گرد نکلتے اور بی ایل اے تسلیم بھی کر لیتی
اسی طرح بجلی چوری کےمفید مشورے واپڈا ملازمین خود دیتے/پیسےلےکر لوگوں پہ جھوٹےکیس کروانےکےمشورےپولیس والےدیتے/انکم ٹیکس وکلاء تاجروں کو ٹیکس بچانےکےگُر بتاتے۔۔
یہ جو بزنس مین ٹیکس چوری کرتے ان کو ٹیکس چوری کے سب طریقے ایف بی آر کے نمائندے بتاتے۔ یہ سارے سیاستدان اور ایف بی آر کی مگرمچھوں خود بھی بزنس مین ہیں۔ عام بزنس مین چیخ رہا کہ میں ٹیکس دینے کو تیار لیکن طریقہ کار طے کریں یہ کیوں کسی بھی طریقہ پر متعلقہ طبقہ فکر کی آواز نہیں سنتے۔
یہ اتنا گھٹیا پیج ہے اور اتنا گھٹیا استاد ہے کہ اب اس بات پر کہ بچوں کی کامیابی کو بھی گندا کرنے آگیا ہے سر دل کی گہرائیوں سے لعنت قبول فرمائیں
ہر سال ہمارے تعلیمی اداروں سے سینکڑوں نہیں، بلکہ ہزاروں ٹاپرز نکلتے ہیں، لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ ان میں سے کوئی نیا نظریہ پیش کرتا ہے، نہ کوئی ایجاد، نہ ہی عالمی سطح پر کوئی تخلیقی کارنامہ انجام دیتا ہے۔ وجہ سادہ سی ہے: ہمارا نظامِ تعلیم گزشتہ 77 برسوں سے صرف نمبر کمانے والی…
یہ ایک المیہ ہے کہ سیاسی قیادت اور بیوروکریسی تاجروں سے نہ ملی پھر وہ آرمی چیف سے ملے۔ خیر سے یہ رویہ ہر جگہ ہے ہر طبقہ فکر کے لئے ہے
( اس post کے ایک ایک لفظ پر غور کرنا ضروری ہے ) پیر کی شام پاکستان کی کاروباری دنیا میں ایک تاریخی لمحہ اس وقت آیا جب ملک بھر کے تمام بڑے چیمبرز آف کامرس اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) کی قیادت نے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اسلام آباد میں براہِ…
فیصل آباد سے 70 سالہ مستحق خاتون جن کو 4th سٹیج کا کینسرہےتین بیٹیاں ہیں جبکہ بیٹا مزدوری کر کہ بمشکل گھر چلا رہا ہےبزرگ ماں شدید تکلیف میں مبتلا ہیں ساری رات بیٹھ کر گزارتی ہیں ڈاکٹر نےٹیسٹ تجویز کیے جس کی مد میں ایک لاکھ 25 ہزار درکار ہیں آپ سب اہل خیر حضرات سے تعاون کی اپیل ھے
If you’re scrolling, PLEASE leave a dot. gofund.me/db117389
میٹرک رزلٹ 2025 گورنمنٹ ہائی سکول کالونی ایریا پاکپتن کے درخشندہ ستارے نعمان 1163 سرکاری سکولز میں اول پوزیشن حسنین رضا 1153 کمپیوٹر سائنس گروپ میں ضلع بھر میں اول پوزیشن احسن فرید 1096 کمپیوٹر سائنس میں نمایاں پوزیشن.. #PublicSchoolsShine #StopSchoolsOutsourcing
انقلاب وہاں آتے ہیں, جہاں کوئ ایک شخص ظالم ہو۔ جہاں ہر شخص اپنے اپنے حصے کا ظالم ہوں, وہاں انقلاب نہیں, عذاب آتے ہیں!
انقلاب وہاں آتے ہیں, جہاں کوئ ایک شخص ظالم ہو۔ جہاں ہر شخص اپنے اپنے حصے کا ظالم ہوں, وہاں انقلاب نہیں, عذاب آتے ہیں!
انقلاب وہاں آتے ہیں, جہاں کوئ ایک شخص ظالم ہو۔ جہاں ہر شخص اپنے اپنے حصے کا ظالم ہوں, وہاں انقلاب نہیں, عذاب آتے ہیں!
چھوڑا کریں بڑے بڑے شہروں میں چھوٹی باتیں ہو جاتی ہیں۔ یہ تو پھر ملک ہے۔ 21 ارب ایک معمولی سی رقم 🙂↔️🙂↔️🙂↔️
🚨🚨🚨پارلیمنٹ ہاؤس میں تہلکہ خیز اسکینڈل کا انکشاف مفتاح اسماعیل نے متوازن غذا کے پروگرام کو کابینہ کے علم میں لائے بغیر2 ارب روپے سے بڑھا کر 21 ارب روپے کردیا، ذمہ داری عالمی ادارہ خوراک کو سونپی گئی،پیپرا رولز کی پابندی نہیں لگائی گئی،پھر عجب کرپشن کی غضب کہانی،جس کمپنی کو…
If you’re scrolling, PLEASE leave a dot. We are starving.
So true Some one once wrote Happy couples dont have enough time for posting shit on Facebook wall ..
مدارس کے نہیں البتہ مذہبی سکول جیسے دارارقم، اقرا وغیرہ ان سکولز کے بچوں کی ہیں پوزیشنز
پنجاب میٹرک بورڈ میں مدارس کے کتنے بچوں نے ٹاپ کیا ہے؟