Mufti Shahabuddin Popalzai
@MuftiPopalzai
Islamic cleric,Imam, Khatib and head of the private moon-sighting committee at the historic Qasim Ali Khan Masjid.
عمران خان کے بیٹے کیا کھا رہے ہیں ؟ اس سے اہم سوال یہ ہے 78 سال سے پورا ملک کس نے نوچ نوچ کر کھایا ؟؟
آسان اور سادہ کلیہ جو کمیشن سے بھاگے گا، وہ کسی نہ کسی زاویئے سے بلاسفیمی بزنس گروپ کا ممبر ہے۔
بحیثیت گھر سربراہ! اپنے بچوں کے ذہن سے گند نکال دیں، کہ استاد جس جگہ پر مارے گا، اسی جگہ پر جہنم کی آگ حرام ہوجاتی ہے۔ معاشرہ تو سب کو معلوم ہوچکا۔۔ آئیں اب اپنا احتساب کرتے ہیں۔ بچوں کتنا وقت دیتے ہیں ؟ ان کی بات سنتے بھی ہیں؟ ان سے مشاورت کبھی کی ہے ؟
سوات واقعہ پر دل انتہائی مغموم ہے۔ 14 سالہ فرحان پر گھنٹوں تشدد کرکے بیدردی سے شہید کیا گیا۔ انتظامیہ فی الفور کارروائی کرے۔یہ مدرسہ جس بھی تنظیم کے تحت ہے وہ بھی آنکھیں کھولیں۔ والدین بچوں پر نظر رکھیں،اور کے جنازوں پر رونے سے پہلے زرا ان کی آواز سنیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
مجھ انباکس میں دھمکیاں نہ دیں کمیشن کے سامنے پیش ہوکر شفاف تحقیقات کا حصہ بنیں۔
کوئی وکیل اگر دفعہ 302 یعنی قتل کا مقدمہ قاتل کی طرف سے لڑ رہا ہے، تو اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ وکیل 302 قانون کو برا مانتا ہے اور اسکو ختم کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ عین اسی طرح اگر کوئی وکیل 295سی میں گرفتار ملزم کی وکالت کررہا ہے تو وہ اس قانون کیخلاف نہیں۔ یہ باریکیاں سمجھیں
بلاسفیمی بزنس گروپ اسی وقت ہار چکا ہے جب 42 سماعتیں لاکھوں لوگوں نے براہ راست دیکھی۔ کمیشن کی سماعتیں بھی براہ راست دکھائی جائے۔
سیدھی بات قانون ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کو چھیڑنے نہیں دینگے، اور اس قانون کی آڑ میں "بلاسفیمی بزنس گروپ" کو چھپنے نہیں دینگے۔ کمیشن اس گینگ کو بے نقاب کرکے تمام ملوث کرداروں کو کڑی سزا دیں۔
اگر آپ کی بیٹی/بہن من پسند رشتہ، تعلیم، وراثت میں حق سے محروم ہے، تو بلوچستان کے واقعہ پر آپ صرف مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں۔ مجھے نہیں پتہ آپ کون ہیں، لیکن آپ کو تو پتہ ہے نہ ۔۔۔؟
جس دن ہم نے عورتوں کے حقوق کے بارے میں سورہ النساء کی آیات کی بجائے اپنے گھر کا مثال بطور نمونہ پیش کیا، تب ہم اصل میں سورہ النساء کے وارث ہونگے۔ افسوس ! ہم دکھاتے کچھ ہیں، کرتے کچھ اور ہیں ۔ مجرمانہ خاموشی پر من حیث القوم ہر ہم سب اس بچی کے قاتل ہیں۔ یہ نہ اسلام ہے نہ ثقافت!

اگر گینگ موجود نہیں ہے تو ایک جیسا گستاخانہ مواد کہاں سے آرہا ہے۔؟ گستاخی کون کررہا ہے ؟ اس سے اہم سوال یہ ہے یہ گستاخانہ مواد بنا کون رہا ہے ؟ کیونکہ اصل جڑ یہی ہے۔ کمیشن گستاخانہ مواد بنانے والے، اس پر کاروبار کرنے والے، اور گستاخی کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچائے۔
خط کا جواب۔ جب آپ خود کو مسلمان کھ رہے ہیں،اور بطور مدعی اس گستاخانہ مواد سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں،تو شریعت مطہرہ میں آپ پر کوئی حد یعنی سزا لاگو نہیں ہوتی۔ نیز اگر کوئی توہین مذہب کا مرتکب بھی ہوجائے، گواہان بھی ہو،لیکن جرم ثابت ہونے سے وہ توبہ کرلے، پھر بھی حد نہیں لگے گا

گستاخانہ مواد کے حوالے سے ایک باریک نکتہ دونوں فریقین کمیشن کے سامنے پیش ہوجائیں، اور ثابت کریں کہ واقعی بلاسفیمی گینگ موجود ہے یا جان بوجھ کر بلاسفیمی کی گئی ہے ۔ اس کمیشن کا دائرہ کار بلکل 295c چھیڑنا نہیں ہے۔ لہذا اس کو مشکوک بنانا دراصل حقائق سے بھاگنا ہے۔
گستاخی کے جھوٹے کیسز بنانا دراصل بدترین گستاخ ہیں۔ ناموس رسالت ص کے قانون کے اصل دشمن یہی ہیں۔ ان پر کڑی نظر رکھی جائے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کا تاریخی فیصلہ آچکا ہے۔ جج صاحب واقعی داد کے مستحق ہیں ۔ کمیشن کے تحقیقاتی عمل سے گستاخانہ مواد کو بطور بزنس استعمال کرنے والے تمام خونخوار درندے بے نقاب ہونے چاہئیں۔ اور ان کو سخت ترین سزا دینی چاہیئے۔ تاجدار ختم نبوت زندہ باد

سادہ او آسان حل ! خپل سیاسی قیادت ،دہ یو پختون پہ شہادت دہ ھغہ پہ جنازہ کی سیاسی تقریر تہ مہ پریگدیئ۔ پہ اسٹیج یئ دہ گریوان نہ اونیسیئ۔ او تپوس تری اوکیئ، چی تہ دہ پیاز کونہ یئ او کہ سر یئ ؟ پہ تابوت روڈ مہ بندویئ۔ دہ تابوت نہ مخکی روڈ بند کئی۔ بل پختون بہ نہ قتلیگی !!
یو حقیقت واوریئ !! دہ پختون قام مشران دہ خپل قام قاتلان دی۔ کہ سوک یئ منیئ او کہ نہ۔ دہ مشرانوں نہ مطلب صرف عوامی نیشنل پارٹی نہ، بلکہ دہ صوبی تمام سیاسی قیادت دے۔
جنازہ اوشوہ! مذمت اوشو ! ہر سیاسی پارٹی والا پکی جزباتی تقریرونہ اوکڑل ! او ہر کارکن پکی د خپلی پارٹی د مشر تقریر پہ سوشل میڈیا نشر کو ۔!!! بس خبرہ ختمہ شوہ !! اوس د بل چا نمبر دے؟
که نن یی پریښودو باور وکړه سبا یی وژني ھغہ دا امن نوم اغسیتې خامخا یی وژني #maulanakhanzeb