Professor Akbar
@Akbarprofessor1
100%100%100% فولو بیک۔ حضور اکرم محمد خاتم النبیین صلی الله عليه وسلم میرا رول ماڈل ہے
#NewProfilePic2021 ،For friends a valuable gift ,for jealous enemy a thunderbolt ,

#AyazAmir جتنی دیر کروگے اتنا ہی زیادہ درد بھگتو گے Stand up and finish the slavery #امپورٹڈ_مہنگائی_نامنظور #ImportedGovernmentNaManzoor @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan @samiabrahim @SdqJaan @ArySabirShakirl @PTIofficial

ایاز میر پرحملے کی مذمت کرتا ہوں مولانا شیرانی صاحب نے کہا تھا کہ اب فیصلہ ہوگا کہ فوج پاکستان کیلئے ہیں یا پاکستان فوج کیلئے ہم نے کب کہا کہ تم چور ہو لیکن جہاں تم جاتے ہو وہاں چوری ہوتا ہیں اسکا مطلب یا تم چور ہو یا چور بتاو تم مارتے بھی ہو اور درد پر آواز نکالنے بھی نہیں دیتے
صحافت پر قدغن کب تک؟ ایاز میر پر حملہ تکلیف دہ اور شرمناک ہے۔ظالموں نے انکی صحافتی خدمات اور سفید داڑھی کی بھی شرم نہ کی۔ اختلاف رائے کو بغاوت کا نام دینا ظالمانہ اقدام ہے۔ #AyazAmir
لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ تو کل آیا مگر یہ پنجاب اسمبلی آراکین 3 دن پہلے سے ہوٹل میں کیا کر رہے تھے؟
Chief Justice Supreme Court of Pakistan must take immediate suo moto notice of attack on Ayaz Amir and order Punjab IGP to arrest culprits in two days else IG will be suspended. This is no joke.
ایاز امیر پر حملہ پاکستان کی آزادی پر حملہ ہے-اسکی فوری جوڈیشل تحقیقات ہونا بہت ضروری ہے
Almost 20 FIRs registered against me during last 1 month just because of my critical journalism. Today a 70 yrs old journalist tortured and one killed. A fascist regime in Pakistan. @CPJAsia @sajahq @ICFJ @IFJGlobal @EFJEUROPE @UN_HRC @UN
یہ جو نا معلوم ہیں ، وہ اب سب کو معلوم ہیں !
رات کو عدالت کھولوگے
صحافی ایاز میر پر حملے کے بعد کیا چیف جسٹس سو موٹو نوٹس لیں گے؟
#DGISPR Cowardice attacks, on the journalists ,citizens ,students ,political leaders & the common people,, is awakening the people of Pakistan, the false romance is no more existing ,you have lost the belief & trust of people , #ImportedGovernmentNaManzoor #ImranRiazKhan

#AyazAmir Those who attacked the senior most journalist & they are trying to hide themselves ,they are known , the neutral is behind the crime ,we condemn the cowardice attack @BBCNews @CNN #aljazeeratv #امپوڑٹڈ_حکومت_نامنظور

ایاز امیر پر حملے کے بعد کیا چیف جسٹس سو موٹو نوٹس لیں گے؟
بنگلہ دیش میں 32 لاکھ خواتین انڈسٹری میں کام کرتی ہیں جبکہ پاکستان میں 57 لاکھ خواتین انکم سپورٹ سے خیرات لیتی ہیں. قومیں محنت سے ترقی کرتی ہیں مانگنے سے نہیں۔
ایاز امیر صاحب پر حملہ انتہائی بزدلانہ اور قابل مذمت حرکت ہے ایاز امیر صاحب میں آپ کے ساتھ ہوں
اس وقت حالت یہ ہےکہ صابر شاکر ملک سے باہر، عمران ریاض خان پر کوئی 30 کے قریب پرچے، ارشد شریف پر پرچہ، سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو ایف آئی اے کےذریعے اغوا،ایاز امیر پر حملہ پی ٹی آئی کےسربراہ عمران خان پر 15 ایف آئی آر، لیڈران پر ایف آئی آر اور یہ سب ایک بےغیرت بغلول کی وجہ سے ہو رہا ہے
یہ جو نامعلوم ہیں یہ سب کو معلوم ہیں
صحافی ایاز میر پر حملے کے بعد کیا چیف جسٹس سو موٹو نوٹس لیں گے؟
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے . طاقت کے استعمال سے 2022 میں 191 کشمیریوں کی شہید کیا، 168 کشمیری زخمی ہوئے، . بھارتی فورسز نے 244 افراد کو گرفتار کیا 116 رہائشی مکانات تباہ . اور 120 کورڈن اینڈ سرچ آپریشن کئے . #ReleaseHurriyatLeadership . @BKYMofficial