Rebel
@Rebel0nFire
Rebel with a reason. Silence isn’t my style.
بیٹے نے باپ کی غیرت کی قسم کھا لی ہے، اب کوئی رکاوٹ راستہ نہیں قاسم خان نہ جھکا ہے، نہ رکا ہے رہائی تک لڑے گا🔥✌️

ابو جی میں کرپٹو میں 100 ملین (30) ارب روپے ہار گیا. ابو جی: تو کیا ہوا بیٹا اپنا تھوڑی تھا یہ تو 25 کروڑ عوام کا پیسہ تھا. ٹینشن نہ لے پتر حکومت تو اپنی ہی ہے نا
لوڈ شیڈنگ ختم کرسکے نہیں، بائیک کو الیکٹرک میں کنورٹ کرنے کے بعد چارج یہ ڈڈو چارجر کریگی؟ 🤦🏻♂️
6٪ ترقی پر ملک دیوالیہ ہو رہا تھا۔ 0.3٪ پر ملک ترقی کر رہا ہے ٹیکنالوجیا 🤪
پورے پاکستان سے نہیں ہو رہی ہے ترقی 😳 چینی 210 روپے کلو پٹرول 275 روپے لیٹر
عزت کے ساتھ رہا، عزت کے ساتھ ریٹائر ہوا، نہ کوئی فحاشی پھیلائی، نہ تفرقہ پیدا کیا۔
وہ خاموش ہے، مگر آنکھوں میں انقلاب چھپا ہے قاسم خان، اپنے باپ کے خواب کا وارث بن کر پاکستان آرہا ہے۔۔۔۔
پاکستان کے سارے پہاڑ سونے کے بھی ہو جائیں، اور دریاؤں میں پانی کی جگہ تیل بھی بہنے لگ جائے تب بھی یہ ملک مقروض ہی رہے گا کیونکہ یہاں چور اور ڈاکو مسلط ہیں۔۔۔۔
اگر آپ لاہور یا اسلام آباد رہتے ہیں اور آپ کے جسم میں سرسراہٹ، سنسناہٹ، گدگداہٹ، ڈگمگاہٹ، فرفراہٹ، تھرتھراہٹ، کپکپاہٹ، بھربھراہٹ، دبدباہٹ، چٹپٹاہٹ، فرفراہٹ، چگجگاہٹ، کلبلاہٹ، چلملاہٹ ہو رہی ہے تو آپ گدھے کا گوشت کھا چکے ہیں 🤪