MوHسIن RاFیQ
@mosn_170
غلاموں کی کوئی بائیو نہیں ہوتی وہ صرف غلام ہوتے ہیں https://twitter.com/search/from:@mosn_170
اس قوم کو امداد ، بھیک ، احساس پروگرام ، وطن کارڈ ، انصاف کارڈ ، بے نظیر کارڈ ، ھیلتھ کارڈ ، قرضہ کارڈز کی ضرورت نہیں اس قوم کو نرسری جماعت سے عقل ، ڈسپلن ، تہذیب ، فرسٹ ایڈ ، شہری ذمہ داریاں ، ایمرجنسیز سروائیول ،شہری فرائض ، تعلیم ،تربیت ،اخلاقیات ، اقدار سکھانے کی ضرورت ہے
مختلف پہلو؟ منصوبہ سازوں کو سائفر سزا پر مطلوبہ ردعمل نہیں ملا کیونکہ ان کے پتے پہلے شو ہو گئے کسی کو جھٹکا لگنے کی بجائے ذہن بن گیا کہ اصل ردعمل ووٹ سے ممکن ہے کچھ لوگ یہ کہانی بھی لائیں گے کہ یہ خان کیلئے ہمدردی ووٹ کا انکا پلان تھا۔ لیکن یہ کوئی پلان نہیں ایک اور غلطی ہے
آپکو کیا گتا ہے کہ ٹیم سو رہی تھی? ٹیم روزانہ کی بنیاد پر کام کر رہی تھی ٹرینڈ بھی ہوا ہے اور مختلف ہوئے ہیں رہی بات بڑا ٹرینڈ کرنے کی تو ظاہر سی بات ہے جب لیڈر پابند سلاسل ہو کارکنان کو دھمکیاں مل رہی ہوں تو ایسے میں بڑے پیمانے پر شفقت صاحب جیسا شاندار ٹرینڈ نا ہوسکنا اسکی وجہ…
ہمیں پتہ ہے ہم نے کیا کرنا ہے اور کیا کرنا چاہئے تھا اتنی گاڑھی دانش سنبھال رکھیں جناب
نیلی گھوڑی وے وکیلا تیری جے پہلی پیشی یار چُھٹ جائے بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے @shafqatmm1 شفقت بھائی ویلکم بیک 🌹❤️🌺🌸🌼🌷
ریاست بہت طاقتور ہے ۔ریاست TTP سے 100 سال تک لڑے گی: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سمجھ نہیں آ رہی کہ اس پر شاباش دی جائے حیران ہوا جائے یا افسوس کیا جائے "طاقتور" ریاست کو 100 سال اور کوئی کام نہیں ؟ کیسے کیسے نمونے مسلط ہیں ہم پر
اسرائیل پر حماس کے حملے میں ہمارا کوئی کردار نہیں : ایران آہستہ آہستہ ترکی اور دیگر مجاہد ملکوں کے متعلق غلط فہمیاں بھی دور ہو جائیں گے یہ تو شکر ہے کہ پاکستان کے متعلق کسی کو کوئی غلط فہمی بھی نہیں
کی نیوکلئیر فیسیلیٹز پر گرا اور انہیں تباہ کر دیا یا پھر اسکا کوئ اور مقصد تھا۔ ملک میں کیا چل رہا ہے کوئ خبر دے سکتا ہے۔۔ ٹوئٹ لنک
آج ایک ایسا جاسوس امریکی جہاز جو فضا سے سیمپل اکٹھے کر کے یہ پتہ چلا سکتا ہے کہ کہیں ایٹمی دھماکہ ہوا ہے یا نہیں پاکستانی حدود میں داخل ہوا اور واپس لوٹ گیا۔ بحوالہ @OSPSF کیا یہ جہاز ان انڈین خبروں کی تصدیق کیلئے آیا تھا جن میں کہا گیا کہ پاکستانی شاہین میزائل ڈیرہ غازی خان
پریس کانفرنسوں کی ایک نئی لہر آنیوالی ہے ۔ اور سب سے زیادہ پریشر زرتاج گل پر ہے زرتاج گل جیسی بیباک کارکن تو جیسے پی ٹی آئی آفیشلز بھول ہی گئے ہیں کوئی آواز نہیں اٹھی انکے لئے @PTIofficial
سب کچھ undo (جیسے تھا) کرکے پنجاب ، خیبرپختونخوا ، گلگت میں پی ٹی آئی کی حکومت اور مرکز میں نواز شریف وزیراعظم یہ کیسے ہو سکتا ہے "دیوانے کا خواب"
چینی فلاسفر سن ژی کے 3 قول اور ہم 1) اگر تم دشمن کو اور خود کو جانتے ہو تو 100 جنگوں کے نتیجے کی بھی پروا نہ کرو 2) اگر تم خود کو جانتے ہو مگر دشمن کو نہیں تو ایک فتح کے بدلے ایک شکست بھی ملے گی 3) اگر تم خود کو نہیں جانتے اور نہ دشمن کو تو ہر لڑائی میں شکست تمہارا مقدر ہو گی…
مان جائیں حضور کہ ن لیگ طبعی عمر پوری کر چُکی ہے بستر مرگ پر ہے سٹرائیڈ پر زندہ رکھنے کی ہر ممکن کوشش بھی کامیاب نہیں ہو رہی یہ سب آپی مریم نواز بھی جانتی ہیں
بیانات اور بس بیانات آخر یہ لوگ کب سمجھیں گے کہ یہ اپنے کہے پر نہیں کئے پر جانچے جائیں گے 🤦🤦🤦 بیانات کے اسکرین شاٹ لگاتے ہوئے ڈر لگتا ہے میری بیٹی بس میرے ہاتھ کا پکا کھانا کھاتی ہے
پاکستان میں کیا ہو رہا ہے اڈیالہ سے ایسے لوگ پکڑے گے ہیں جو ن لیگ کے بھرتی کیے ہوئے تھے ، آج ان سے جب فون لیے گے اس میں کچھ ریکارڈ میسج ائے ہوئے تھے ،جس سے پتہ چلتا تھا وہ باہر پارٹیوں سے رابطے میں تھے نئے پولیس والے لگائے گے ہیں لیکن بھروسہ کسی پر نہیں کیا جا سکتا کون کب غدار…
پریس کانفرنسز کا نیا فیز آیا ہے اب سیاستدانوں کی بجائے کاروباری شخصیات آپ کو نظر آئیں گی پردہ سکرین پر۔۔۔۔ بلیو ورلڈ ، ماسٹر ٹائلز وغیرہ وغیرہ
"سیاست میں حیرت انگیز کمالات🤔" پی ٹی آئی کو جلسوں اور جھنڈے لگانے کی اجازت نہیں؟ ملک کی للو پیجو جماعتوں کو جلسے وہ بھی سرکاری پروٹوکول کے ساتھ اجازت؟ ہمارے تھنک ٹینکس,حکومت پر اتنا برا وقت؟ مطالعہ پاکستان میں رٹامارا تھا طاقت کا 🤔سرچشمہ عوام۔اسکو صحیح کرکےدکھائیں گئے😊
اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں تمام غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو ایک ڈیڈ لائن دیکر ملک بدر کرنے کا فیصلہ اس وقت ملک میں 35 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ اور 7 لاکھ سے زائد غیر رجسٹرڈ افغانی مقیم ہیں اگر اس فیصلے پر عمل ہوا تو پراپرٹی کی قیمت گرے گی، لیبر ڈیمانڈ بڑھے گی پاکستان سے پیسہ نکل کر…
کچھ زاتی وجوہات کی بنا پر ٹوئٹر چھوڑ رہا ہوں اگر کسی انصافی کو اکاؤنٹ چاہیے تو رابطہ کر لے شکریہ