PTI Balochistan
@Quetta_01
Political انصاف ، انسانیت ، خودداری
ڈی چوک ہو یا خیبر وادی تیراہ گولی چلانے والے ایک ہی ہیں!! مارشل لاء ایڈمنیسٹریٹر کے سر ایک اور خون دن💔
کیا سلمان اکرام راجہ بیرسٹر گوہر عمر ایوب علی آمین جنید اکبر سمیت تمام قیادت کو تیرا پہنچنا چاہئے یا نہیں؟ جنازوں کو اٹھا کر اسلام پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے لانا چاہیے یا نہیں؟
محسن نقوی نے کچھ دن پہلے پوسٹ کی تھی کہ ڈی آئی خان میں کون طالبان کو پیسے دیتا ہے، اسکے بعد آج تیرہ وادی میں جو کچھ ہوا۔ یہ سب کچھ میری ذاتی رائے میں ایک پلان کے تحت کیا جا رہا ہے اور اسکا مقصد امن امان کا ایشو بنا کر گورنر راج لگانا ہے اسکے بعد معدنیات کا سودا۔
میری اپیل ہے تمام لوگوں سے۔ اگر آپ واقعی مزاحمت کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے ان آرمی، پولیس افسران، نامعلوم لوگوں، بیوروکریٹس اور ججز کے نام اور تصاویر باقائدگی سے سوشل میڈیا پہ ڈالتے جائیں جو ناجائز احکامات مانتے ہوئے اپنے لوگوں پر ظلم میں ملوث ہیں۔ یہ کام ضرور کریں
وہ شیخ وقاص بے شرم کدھر ہے..؟ کب دنیا کو بتائے گا لوگوں کی لاشیں سڑکوں پر پڑی ہے
وادی تیراہ میں گھر پہ ماٹر گولا گرنے سے ایک بچی شہید ہو گئی تھی جس کے خلاف عوام تیراہ برگیڈ کےسامنے احتجاج کرنے پہنچی تو پاکستانی فوج نے سیدھی فائرنگ شروع کر دی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں اب تک9مظاہرین شہید اور16زخمی ہیں
کیا تیراہ میں 8 بیجان لاشے اگست میں جاندار احتجاجی تحریک کا نقطہ آغاز بنیں گے
ان لوگوں کا قصور کیا تھا ؟؟؟ ان پر گولی کیوں چلائ 😥
وادی تیراہ میں امن مارچ میں نہتے قبائلی مشران و نوجوانوں اور معصوم بچوں پر فائرنگ کے نتیجے میں بچوں سمیت 7 بے گناہ افراد کو شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہے۔ دوران جنگ بھی معصوم بچوں کو قتل کرنے کی اجازت کوئی مذہب، ریاست اور قانون نہیں دیتی۔ سوچئے اور غور کیجئے ریاست کے اس سے فعل سے…
ڈاکو ڈفر الائینس نے احتجاج کرنے والوں کو گولیاں مار کر احتجاج ناکام بنانے میں پہلی کامیابی 26 نومبر 2024 کو حاصل کی تھی ، گولیاں چلانے والوں کو اگر اُس وقت انجام تک پہنچایا ہوتا تو آج وادی تیرہ یا ایسی مزید مثالیں نا بنائی جاتیں ! انکے منہ کو خون لگ چکا ہے
تو اب یہ آفیشل پالیسی ہے کہ جہاں لوگ اکٹھے ہوں وہاں گولی چلا دو ...؟
ایک اور 26 نومبر 💔 تیراہ میں مظاہرین پر #گولی_کیوں_چلائی ؟
آپ مان لو کہ آپ ہار چکے ہو۔۔سمجھ جاؤ قوم جاگ چکی ہے۔۔سمجھ جاؤ کہ فیصلہ ہو چکا ہے مراد سعید کی گفتگو
یا اللّٰہ اس ملک پر رحم فرما عوام پر رحم فرما قوم کو ظالموں سے نجات دے اور ہمیں اپنے حق کے لئے کوشش کرنے کی ہمت دے آمین
جب منہ کو خون لگ جائے تو ایسے ہی عوام پر سیدھی گولیاں چلائی جاتی ہیں جیسے 26 نومبر کو اسلام آباد میں جیسے آج وادی تیرہ میں، گولی کیوں چلائی۔۔۔
مظہر عباس کی طرف سے اسٹیبلشمنٹ کے ٹاوٹ کی چھترول۔۔۔ 9 مئی مقدمات کو سیاست زدہ کر دیا گیا، ٹرائل شروع نہیں ہوا، چارج لگا نہیں اور کہہ دیا گیا کہ معافی مانگ لیں تو سب ختم. معافی دینا ریاست کا کام نہیں یہ اختیار عدالتوں کا ہے۔۔
پارٹی کی تمام قیادت کو تیرا پہنچنا ہوگا اور وہاں کے تھانے میں ایف آئی آر کرنا ہوگا قریبی اضلاع کے ورکرز وہاں پہنچ جائے 26 نومبر کو بھی شہید ہمارے ہوئے تھے اور ایف آئی آر ہمارے ورکرز کے خلاف مذاکرات بھی ہم سے کرواتے تھے ان شہیدوں پر کوئی مذاکرات نہیں ہونا چاہئے ایف آئی آر لو
مصر کی رفح بارڈر کراسنگ سے امدادی سامان غزہ کے اندر جانا شروع ہو گیا ہے
مُزاحمت کا بادشاہ مہر عبدالستار تپتی گرمی میں اپنی ٹیم کے ہمراہ جگہ جگہ جا جا کر پانچ اگست کا پیغام پہنچا رہا ہے 👏👏