Jalila Haider#RetweetsAreNotEndorsment
@Advjalila
Lawyer,& Human Rights defender ,@CheveningFCDO,Masters IHRL @SussexUni,Recipient of @StateDept #IWOC2020,@BBC100Women 2019,#GlobalJustitiaAward2023
four things support the world" the learning of the wise, the justice of the great, the prayers of the righteous, and the valor of the brave.” 🌺🌺🌺🌺🌺 —-Prophet Muhammad (PBUH)
These days, I get nauseous just hearing words like 'colonisation,’ ‘Global South,’ and ‘imperialism.’ They’re popping up everywhere I swear, even in my apolitical dreams, I hear anti imperialist whispers.
The colonialism emphasis is bizarre !
بے نظیر انکم سپورٹ سے یاد آیا ہماری بہن کے گھر جو مدد کرنے والی خالہ ہے وہ بھی انکم سپورٹ میں انرول ہے۔ شناختی کارڈ پر 13500 ہے اس میں اسے 11000 اسے دیا گیا ہے۔ اگر لاہور میں بے نظیر انکم سپورٹ کا نمائندہ ہے وہ آگاہی دیں سکتی ہے کہ یہ 2500 کس مد میں کاٹ رہیں ہے؟
کرپٹو میں جس سیاسی شخصیت کے لڑکے کے سو ملین ڈالر ڈوب گئے ہیں اس کی تنخواہ اور مراعات میں فوری طور پر سو گنا اضافہ کیا جائے اور باقی کے پیسے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے پورے کر کے دئیے جائیں۔ غصب خدا کا یہ ملک ہم نے آخر اتنی قربانیاں دے کر حاصل اور کس لیے کیا تھا؟
یہ لڑکی کا بھائی نہیں، ریپسٹ ہے اور انہوں نے خود ویڈیو بناکر پوسٹ کیا ہے۔
یہ تصویر تونسہ شریف میں چوڑیاں بیچنے والی ریپ زدہ بہن کو اٹھائےہوے بھائ کی ہے" دھوپ تیز تھی، زمین خشک تھی، فضا خاموش مگر دلوں میں طوفان تھا۔ وہ ایک نوجوان تھا، آنکھوں میں آنسو، چہرے پر مٹی، ہاتھوں میں کپکپاہٹ… اور بانہوں میں؟ اپنی ریپ زدہ بہن کو تھامے ہوئے، جو بے ہوش تھی… یا…
زرد پتوں کا بن جو میرا دیس ہے، درد کا انجمن جو میرا دیس ہے۔ ظلم کو جواز تب ملتا ہے جب لفظوں کے آڑ میں ہر قسم کے جبر کو روا رکھا جاتا ہے۔ جس کو بہت سارے لوگ باڈر سمگلنگ کہتے ہے، اسے ہم بارڈر ٹریڈ کہتے ہے جس سے لاکھوں لوگوں کے گھروں کا چراغ روشن رہتا ہے۔ آج وہ چراغ تو بجھ گئی ہے…
Chaman: Muhammad Yaqoob, 30, self immolate because the thousands of youths who earned their bread from cross #DurandLine peaceful businesses have nothing to eat, millions suffer after brutal siege of the people on both sides @CMShehbaz aren't you violating @UNHumanRights?
جب سے پتہ چلا ہے تھائی لینڈ نے کمبوڈیا پر مزائل 🚀🚀🚀حملہ کر دیا ہے دُنیا سے اعتبار ہی اُٹھ گیا ہے
تونسہ شریف: تھانہ ریتڑہ کی حدود میں چوڑیاں بیچنے والی غریب عورت کو چار درندے جنگل میں لے جا کر ریپ کرتے رہے۔ اور بے خیرو خطر ویڈیو بناتے رہے۔۔ جو کہ سوشل زرائع سے وائرل ہونے والی تصویر بھائی کی نہیں۔ بلکہ ملزم کی بتائی جا رہی ہے. سورس :سوشل میڈیا

It's truly unfortunate when people who no longer live in this country, whether they've sought asylum or hold foreign citizenship,sit comfortably abroad and glorify violence here. They try to justify why young people join armed groups, while they themselves would never return, let…
آج کا انسان اس لیے انسان بننے میں ناکام رہا ہے کہ اس نے انسان سے بلند ہونے کا زعم پال لیا۔ اب تحصیلِ ذات کا تقاضا ہے کہ ان تمام رشتوں اور وابستگیوں کو ان نظریاتی زنجیروں سے توڑ دیا جائے جنہوں نے انسان کو حقیر، لاچار، محکوم اور نفرت کے قابل مخلوق بنا دیا ہے۔ (ہیگل)

How can a bus driver, who spends all day on the road serving the public, survive when he’s paid less than even the government’s set minimum wage? Punjab’s minimum wage is Rs. 40,000. The Capital’s minimum wage is Rs. 37,000. Yet, companies like TAP (ticketing) and MSM (security)…
بہن دیکھ لو میں پہلے سے ہی کہیں دیتی ہوں کہ جو جو مجھ سے ریلیٹ کرتے ہے انکے پیچھے بھائی لوگ لگ جاتے ہے 🤣🤣🤣🤣🤣🤷♀️🤷♀️🤷♀️🤷♀️۔ باقی آپکی مرضی ۔۔

اس لڑکے کو اچھے ذہنی معالج کی ضرورت ہے۔ آپ اسکا آنکھ دیکھیں۔ خدا کے لئے منبر سے لیکر پارلیمان تک تمام افراد کا نفسیاتی ٹسٹ ضرور کریں۔ یہ بہت خطرناک لوگ ہے انکی آنکھیں ان کے الفاظ کا ساتھ نہیں دیتے۔
ہائیکورٹ جج کو پیغام۔۔
Thousands of workers are on strike in Gujranwala, demanding implementation of the minimum wage. Today is the 7th day of the strike and the Punjab government is nowhere to be found.
اور کچھ عظیم صحافی کہتے ہے کہ بھائی فرستے تھے وہ اپنی بہن نہیں مارنا چاہتے تھے۔
In this video I don’t know if Bano’s mother is being forced to speak by her son or Sherbaz Satakzai’s people — or if these are truly her own words. But if they are, it’s deeply disturbing. How has our Baloch society normalized violence against women to the point where even 1/2
اسماء تحقیقات کی بھی ضرورت نہیں یہ اوپن اینڈ شٹ کیس ہے۔ یہاں سب حقائق دان بنیں ہے مگر کوئی اس حقیقت پر بات نہیں کر رہی کہ “ ایک خاتون اور ایک مرد کو ، بھرے مجمعہ میں ایک ویران علاقے میں ، جرگہ کے فیصلے پر قتل کردیا گیا ہے اور وہاں تمام افراد کے رویے سے یہ نارمل لگ رہا تھا۔لوگ…
اس معاملے کی مکمل اور غیر جانبدارانہ تحقیقات ضروری ہیں۔
It seems you’re either misinformed or deliberately misrepresenting the facts. The girl's father, who was also the Malik of his tribe, had already passed away. After his death, her brother Jalal became the Malik. All three brothers along with their entire male cousins and family…
I am told that father and husband of Bano were against the murder of the lady because she was a victim of blackmailing by Ehsan. She accepted to embrace death just to save her family from the revenge of Sardar who ordered to kill both Bano and Ehsan without going into details
Aye khuda 😢😢😢
سوات کے جس مدرسہ میں تشدد سے بچے کی جان چلی گئی وہاں کے استاد کے تشدد کا احوال بتاتے ہوئے باقی بچے بھی رونے لگ گئے
ایسے بیانات سے مقتولہ کے بھائیوں کو کلین چٹ دیں رہے۔ ویڈیو میں ان کو مارنے کے بعد اسکے خون ہاتھ پر لگا رہے ہے۔ یہ کیسا بیانیہ بنا رہے ہے۔ جرگہ ہمیشہ فریقین کے ریکوسٹ پر بلائی جاتی ہے کہ وہ فیصلہ کریں، نہ کے خود سردار انیشیٹ کرتا ئے( اس سے مطلب سردار کو ذمہ داری سے مبرا کرنا نہیں…
یہ سردار اتنے بے رحم اور سنگدل کیوں ہوتے ہیں ؟ @HamidMirPAK @PakSarfrazbugti @CMShehbaz @MaryamNSharif @BBhuttoZardari @sherryrehman