Muhammad Faheem
@MeFaheem
Journalist & A Teacher
امریکی کانگریس میں عمران خان کا ذکر امریکی عمران خان کے بارے میں کیا اور کتنا جانتے ہیں؟ ایک ملاقات کا مختصر احوال youtu.be/jqFkKFYvycU
پشاور میں تجاوزات کیخلاف میگا آپریشن تاجروں کا انتظامیہ پر املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام،احتجاجی مظاہرہ
حارث رئوف کو ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں شامل کرلیا گیا

40ارب روپے کے کوہستان میگا سکینڈل میں ٹھیکیدار کی ایک ارب 45کروڑ روپے پر پلی بارگین کی درخوست منظور کرلی گئی ملزم کے 3ارب 45کروڑ کے بنک ٹرانزیکشن اسلام آباد ابیٹ آباد مانسہرہ میں بھاری مالیت کی پراپرٹی ھے نیب زرائع
خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع اور ملاکنڈ ڈویژن میں نافذ "ایکشنز ان ایڈ آف سول پاور" کا قانون لاگو ہے صوبائی حکومت نے سکیورٹی اداروں کو اس قانون کے تحت جو لامتناہی اختیارات دئے ہیں کیاانہیں ختم کیا جا سکے گا؟ یہ قانون محمود خان دور میں منظور ہوا تھا اور اسے ایوان ہی ختم کرسکتا ہے
وزیراعلیٰ کی قیادت میں منعقدہ اے پی سی نے امن کے قیام کے لیے دلیرانہ فیصلے کیے ہیں گورنر فیصل کریم کنڈی سمیت دیگر بائیکاٹ کرنے والوں میں ایسے دلیرانہ فیصلے کرنے کی سکت نہیں تھی اسی لیے انہوں نے اے پی سی کا بائیکاٹ کیا، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

کیا وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اپنے مستقبل کو بھانپ لیا ہے؟
بچپن میں پی ٹی وی پر بولتے ہاتھ دیکھے تھے اب مرزا آفریدی دیکھ لیا
وزیرِاعلیٰ کو چاہیے کہ وہ خفیہ معاہدہ بھی عوام کے سامنے لائیں جو جنرل باجوہ، جنرل فیض اور بیرسٹر سیف نے طالبان کے ساتھ کیا تھا جس پر بحیثیت وزیرِاعظم عمران خان اور بحیثیت صدرِمملکت عارف علوی کے دستخط بھی موجود ہیں۔ ایمل ولی کا مطالبہ
جب فیڈریشن کا ایک یونٹ نہیں تھا تو چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کیسے آئے؟ یہ سلیکشن ہے ہم اس پر عدم اعتماد لے کر آئیں گے سینیٹر مرزا آفریدی
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے 79 ممبران اسمبلی پر نااہلی کی تلوار لٹک رہی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوھر
محسن نقوی آپ کو بڑا پیارا ہوگا آپ کی کتابوں میں Doer ہوگا میچ کے حوالے سے ہوگا فلائی اوور کے حوالے سے ہوگا میرے صوبے کے مسئلے کو نہ محسن نقوی جانتا ہے اور نہ کر سکتا ہے وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے جس طرح پریس کانفرنس میں خفیہ ایجنسیوں کا نام لے کر جو دعوی کیا ہے کیا یہ درست طریقہ ہے؟ متعدد آئینی پلیٹ فارمز پر کیا یہ بات پہلے کی گئی؟ اور اگر اس بات کو ثابت کرنے کا مطالبہ سامنے آیا تو کیا حکومت ثبوت پیش کر سکے گی؟
وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کی پاکستان میں امن و امان کی مخدوش صورتحال اور مسلح تنظیموں کی بھتہ خوری کی تصدیق حکومتی رٹ کہاں ہے؟

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے نوشیروان برکی کی ملاقات

ہم نے گڈ طالبان کیخلاف آپریشن کیا انہیں نکالاتو ہماری آئی ایس آئی اور ایم آئی نے ان کو اوون کیا اور کہا کہ ہمارے لوگ ہیں مہربانی کرکے انہیں چھوڑ دیں وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
اس وقت سب سے بڑا مسئلہ حرام جانور کے گوشت کا ہے کوئی اس کے رنگ پر بات کررہا ہے اور کوئی اس کے مصالحہ پر اللہ جلد اس مسئلہ کو حل کردے آمین
مانسہرہ میں کم سن سفیان کو قتل کرکے سر جدا کرنیوالا ملزم پولیس ہراست میں قتل نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ملزم کو قتل کردیا