Hafiz Saad Hussain Rizvi
@Saad_RizviTLP
Official Account: Emir of Pakistan's Largest Religio-Political Organization.
اسرائیلی پارلیمنٹ کا مغربی کنارے کو ضم کرنے کی قرارداد ظلم، غصب اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ یہ صرف زمین پر قبضہ نہیں بلکہ فلسطینی شناخت، آزادی اور وجود پر حملہ ہے۔عالمِ اسلام خاموشی توڑے، ہر فورم پر مظلوم فلسطینوں کے حق میں آواز بلند کرے۔
اگر 295c قانون پر دائیں بائیں کی کوشش کی تو۔۔۔
حمودالرحمن کمیشن / پاکستان توڑنے سے آج تک کمیشنز کا جواب کِس نے دینا ہے؟؟
آگر بغیرتی کی تو کُرسی سمیت چوک پر لے آئیں گے تُمہیں۔۔!
ناموسِ رسالت ﷺ اور ناموسِ قرآن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ یہ ہماری ریڈ لائن ہے، اگر یہ فیصلہ فوری طور پر واپس نہ لیا گیا تو ہم آئینی، قانونی، جمہوری اور عوامی طاقت کے ساتھ شدید اور بھرپور احتجاجی تحریک کا آغاز کریں گے۔
یہ ہے ہمارا موقف۔۔۔ ہر دور کے یزید پر لعنت
10 محرم الحرام، وہ دن جب نواسۂ رسول ﷺ، امام عالی مقام حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ نے حق و صداقت کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کر دیا۔ کربلا صرف ایک واقعہ نہیں، بلکہ ظلم کے آگے سینہ تان کر کھڑے ہونے کا پیغام ہے! آج ہم عہد کرتے ہیں کہ امام عالی مقام کے مشن کو ہمیشہ زندہ رکھیں گے۔
جس نے حق کربلا میں ادا کردیا اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام
موجودہ وفاقی بجٹ نے غریب عوام کی کمر توڑ دی ہے۔ پیٹرول، بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلوں فی الفور واپس لیا جائے غریب صارفین کے لیے ریلیف پیکجز اور اقساطی سہولتیں فراہم کی جائیں۔ اور توانائی کے متبادل ذرائع کے فروغ کے لیے مراعات کا اعلان کیا جائے۔
مغربی طاقتوں کو خوش کرنے کے لیے قادیانیت کی ترویج اور مذہبی منافرت پھیلائی جا رہی ہے۔ ناموسِ رسالت ﷺ اور ختمِ نبوت ﷺ کے تحفظ کے لیے کسی بھی قانونی یا دستوری ہیر پھیر کوشش بھی نا کی جائے۔ اگر گستاخوں کے لیئے راہ ہموار کرنے کی کوشش کی گئی تو ہم اس کا بھرپور جواب دینے کو تیار ہے
سوات المناک واقعہ، قیمتی جانوں کا ضیاع خیبر پختونخوا حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے بروقت ریسکیو کرنے سے قیمتیں جانوں کو بچایا جاسکتا تھا یہ ایک مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے اس واقعہ کی شفاف تحقیقات کرواکر غفلت برتنے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔
خون کے سوداگر، مسلم کُش درندے، اور انسانیت کے قاتل پھر چاہے وہ ٹرمپ ہو، اسرائیل ہو یا ان کے حواری، ان کو امن کا پیامبر کہنا، خود انسانیت سے غداری ہے

تمام عالمِ اسلام، تمام مسلم حکومتوں، علمائے کرام اور دینی و ملی قیادتوں سے مطالبہ

اسرائیل-ایران جنگی صورتحال امتِ مسلمہ کو آپس میں کمزور کرنے،تباہ و برباد کرنے اسرائیل کے غلبے کی راہ ہموار کرنے کا ایک گھناونا منصوبہ ہے۔ہم واضح الفاظ میں اعلان کرتے ہیں کہ اسرائیل عالم اسلام کا دشمنِ اؤل ہے اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف خاموشی گناہ ہے اور جو خاموش ہے وہ شریکِ جرم ہے
وفاقی بجٹ میں عوام پر مہنگائی، ٹیکسوں اور قرضوں کا بوجھ، جبکہ حکمرانوں کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ افسوسناک ہے۔ سودی نظام کا خاتمہ، ٹیکس ریلیف اور دیہی ترقی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔
عیدالاضحیٰ، ایثار، قربانی اور اطاعتِ الٰہی کا دن ہے، ہمیں عیدالاضحیٰ پر صرف جانور ذبح کرنے تک محدود نہیں رہنا چاہیے، ہمیں ظالم قوتوں کے ساتھ خاموش مفاہمت کو بھی ترک کرنا ہوگا۔ فلسطین کشمیر اور عالمِ اسلام کے مظلوم مسلمانوں کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔ عیدالاضحیٰ مبارک!
یومِ عرفہ، ایامِ حج کا سب سے مبارک دن ہے، جسے رسولِ اکرم خاتم النبیین ﷺ نے حج کا دن قرار دیا۔ پوری امتِ مسلمہ کو اس بابرکت دن کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آج کے دن ہمیں اللہ تعالی سے سچی توبہ کرتے ہوئے اپنی زندگیوں کو اس کے دین کے مطابق ڈھالنے کا عہد کرنا چاہیے۔
18 سال سے کم عمر بچوں کے نکاح پر پابندی کا بل قرآن و سنت سے متصادم ہے جو کسی صورت قابلِ قبول نہیں، نکاح کے لیئے عمر کی کوئی حد شریعت میں مقرر نہیں کی گئی اس کی بنیاد بلوغت پر رکھی گئی ہے، اس کا مقصد بے حیائی و فحاشی کو فروغ دینا ہے، فوری طور پر اس غیر شرعی قانون کو واپس لیا جائے۔
28 مئی یوم تکبیر وہ عظیم دن جو ہمیشہ پاکستان کی فتح کے دن کے طور پر منایا جاتا رہے گا، اس دن پاکستان امتِ مسلمہ کی پہلی ایٹمی طاقت بن کر ابھرا، پوری قوم محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ پاکستان زندہ باد