Afaq somroo
@AfaqSomroo
کتنی امید ہے نا اس آیت میں ہم دیکھ رہے ہیں تمہارا بار بار آسمان کی طرف منہ کرنا" (سورۃ البقرہ) 💙 https://Twitter.com/search/from:@Afaqsomroo
اس بدمعاش نے آئی ایم ایف کے 3 لاکھ دینے ہیں جن پیسوں سے بیوروکریسی کے بچوں نے بیکن ہاؤس میں پڑھا ہے

#قومی_زبان حیرت انگیز سان اینڈریاس فالٹ: زمین کی طاقتور درز! ارے قدرت کے عاشقو! کیا آپ جانتے ہیں کہ کیلیفورنیا کی مشہور **سان اینڈریاس فالٹ محض زمین میں ایک "دراڑ" نہیں ہے؟ یہ ارضیاتی سرحد ہے جہاں دو عظیم پلیٹیں—پیسفک پلیٹ اور شمالی امریکی پلیٹ—آپس میں ٹکراتی ہیں! یہ…

آپ گوگل سے کوئی سوال کرتے ہیں. وہ سوال کے جواب سے پہلے آپ کو بتاتا ہے کہ آپ کے سوال کے دو کروڑ پانچ لاکھ بیس ہزار جواب صفر اعشاریہ چھ پانچ سیکنڈز میں حاضر ہیں. اس وقت کو جو گوگل جواب کی تلاش میں استعمال کرتا ہے سرور رسپانس ٹائم کہتے ہیں. گوگل دنیا کے جدید ترین زی اون سرور اور…

#قومی_زبان ﺷﻌﻮﺭ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺳﻄﺢ ﻭﮦ ﮪﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺑﺪ ﮐﻼﻣﯽ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺑﺪ ﮐﻼﻣﯽ ﺳﮯ ﺩﯾﺘﺎ ﮪﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻨﭧ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﭘﺘﮭﺮ ﺩﮮ ﻣﺎﺭﺗﺎ ﮪﮯ۔ ﺷﻌﻮﺭ ﮐﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺳﻄﺢ ﻭﮦ ﮪﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺑﺪ ﮐﻼﻣﯽ…
اصل میں ہندووں کے سات لمبا عرصہ رہنے کی وجہ سے مسلمانوں نے ان کا کلچر اپنا لیا ،اور اب تک اس حصار سے باہر نہیں آسکے ،جب تک دین کو نہیں سمجھیں گے نبی پاک کی حیات طیبہ کا مطالعہ نہیں کریں گے ،اپنی ذندگی ان کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق نہیں گزاریں گے کچھ نہیں ہوگا
#قومی_زبان صحابہ کرام ؓ کا ازدواجی معاشرہ یہ جملہ جو اس تحریر کا عنوان ہے حقیقت میں ہمارے معاشرے کی دکھتی رگ ہے. آپ اس جملے کو بنیاد بنا کر آج کل پھیلتی بے راہ روی کا تجزیہ کرلیں، آپ اس فحاشی کی جڑ تک پہنچ جائینگے. ایک عجیب ہی دنیا آپ کے سامنے آئیگی، میں آپ کے سامنے اس حوالے…
5 اگست کیلئے کسی کا انتظار نہ کریں یہ خاندانی نہیں قومی جنگ ہے اگر آپ خود کھڑے نہیں ہو سکتے تو پھر اس جگہ لیٹ جائیں جو 3 فٹ چوڑی 6 فٹ لمبی اور 6 فٹ گہری ہو
احتیاط ضروری ھے 28 سے 31 جولائ تک ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں آندھی اور شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا امکان ہے اس دوران ندی نالوں میں طغیانی ' اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے یہ سپیل 29 جولائ شام سے 31 جولائ تک عروج پر رہے گا اس لئے ندی نالوں سے دور رہیں…
لاہور میں دو مختلف علاقوں میں دو زیر حراست ملزم " ساتھیوں کی فائرنگ" سے ہلاک پنجاب پولیس کی مستقل کہانی ہے۔ ملزم کو لیکر جا رہے تھے اس کے ساتھیوں نے حملہ کیا جس سے ملزم ہلاک ہو گیا ۔کوئی پولیس والا مرتا ہے نہ حملہ اور ساتھی ۔ پنجاب کی حد تک غیر جانبدار تفتیش ہو تو 100% کیسز میں…
پیارے مومنو ! براۓ مہربانی Follow back کو ڈی ایم میں آنے کا invitation نا سمجھ لیا کرو۔۔۔ ایسا نا ہو فالو بیک کی جگہ سیدھے سیدھے بلاک لسٹ میں پھینک دیۓ جاٶ۔۔۔ 😤😤😤
میری ایک مستقل رائے ہے جس سے آپ کو اختلاف ہو سکتا ہے وہ یہ کہ حماد اظہر ایجی ٹیشن کی سیاست کا میٹیریل ہی نہیں البتہ انتظامی معاملات میں بہت سوں سے بہت بہتر ہے مسئلہ یہ ہے کہ PTI کو احتجاجی سیاست لیڈ کرنے والے لوگ چاہئیں اور قحط الرجال یہ ہے کہ پوری PTI میں ایک بھی ایسا نہیں
دونوں صنفوں کو برابر باندھتی ہیں۔ چاہے آپ شادی کے بغیر لونگ ریلیشن شپ میں ہوں یا سوشل کنٹریکٹ میں۔ چیٹنگ، چیٹنگ ہی سمجھی جاتی ہے۔ بقلم Nadia Chaudhary
اینڈی بائرن کو شاید پاکستان یا کسی اسلامی مُلک میں شاباش ملتی کہ “مرد ہے، حق ہے” ۔ لیکن مغرب میں اُسے جواب دینا پڑ رہا ہے، عوام کو بھی اور اپنے خاندان کو بھی۔ اصل فرق عورتوں کی آزادی یا مردوں کے تعلقات میں نہیں۔ اصل فرق یہ ہے کہ یہاں احتساب دونوں طرف برابر ہوتا ہے۔سماجی بیڑیاں
بُری طرح ہل چکی ہے۔ اب ذرا سوچیں۔ اگرمغرب واقعی اتنا بےلگام ہوتا،جہاں “ہر عورت دس مردوں کےساتھ سوتی ہے”،تو ایسی باتیں اتنی بڑی خبرنہ ہوتیں۔نہ ٹرینڈ بنتی، نہ استعفےآتے،نہ طلاق کی نوبت۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہاں اخلاقی حدودموجودہیں، بس انکی شکل اور تعریف اسلامی معاشروں سےمختلف ہے۔
کے ساتھ دیکھے گئے۔ بس ایک عام سی پبلک اپیئرنس، لیکن سوشل میڈیا پر ان کا چرچا ایسے ہوا جیسے قیامت آ گئی ہو۔ صرف ایک لمحے کی یہ ’معمولی‘ سی حرکت اُس کے پورے کیریئر، ساکھ، حتیٰ کہ ازدواجی زندگی تک پر بھاری پڑ گئی۔ اب وہ نہ صرف کمپنی سے نکالا جا چکا ہے، بلکہ اس کی ذاتی زندگی بھی
“مغرب میں عورت دس مردوں کے ساتھ سوتی ہے”۔ یہ جملہ اکثر ان لوگوں کی زبان پر ہوتا ہے جنہوں نے مغرب کو صرف مُلاؤں کی آنکھ سے دیکھا ہے، نہ کبھی وہاں کی معاشرت سمجھی، نہ اقدار۔ چند دن پہلے ایک واقعہ پیش آیا: Andy Byron، جو کہ Astronomer کمپنی کے CEO تھے، ایک کولڈ پلے کنسرٹ میں CHR
مغرب میں پارٹنر کو چیٹ کرنا جرم،ہمارے ہاں پارٹنر کو چیٹ کرنا اردو اور انگریزی والا فن۔ عورت چیٹ کرے تو عبرت ناک سزا کی حقدار۔۔”بچوں کےلیے گزارا کرو” اور مرد؟۔۔“مرد کا کیا جاتا ہے” کہہ کر بری الذمہ کردیا جاتاہے۔
مجھے مغربی کتاب پڑھنے کا شوق نہیں ہے میں نے پاکستان میں ہی سگے رشتوں کے ہاتھوں جنسی درندگی کے واقعات پڑھے اور دیکھے ہیں۔ پاکستان میں ہی مسجد کا تقدس پامال کرکے مولوی بچوں کے ساتھ بدفعلی کرتے ہیں۔ یہاں بات جزا و سزا کی برابری کی ہوئی ہے۔ کہ شادی شدہ مرد بھی برا کرے تو سزاوار ہے