Umer Khan
@umersadiq360
جزاك اللّٰه خيرًا
اللہ الحق ہے عمران خان سے غداری کرنے والا ق لیگی چیمہ نے بھی سچ بول دیا اللہ کی قسم عمران خان جیتا ہے 🔥
میں کافی دنوں سے ٹویٹر پر نوٹ کر رہا ہوں جو بھائی غزہ کے لیے پوسٹ کرتا ہے لوگ اس ٹویٹ کو اگنور کر رہے ہے آخر کیا وجہ ..؟ غزہ کے لیے زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں 🚨
اسرائیل اور اس کے دوستوں نے، جن میں عمران خان کے دُشمن بھی شامل ہیں، اس ننھے فرشتے کو یتیم ، بھوُکا اور سڑکوں پر اکیلا چھوڑ دیا معاف نہیں کرنا۔ بُھولنا نہیں۔
ماشاء اللہ کپتان سے اظہار محبت ۔۔ #کپتان_نے_پکارا_ہے @Team_IKF
Imran Khan's release is not just an option, it's a necessity for Pakistan's future prosperity. @Team_IKF #کپتان_نے_پکارا_ہے
Stand with the nation in demanding Imran Khan's release to usher in a new era of progress for Pakistan. @Team_IKF #کپتان_نے_پکارا_ہے
یہ معصوم بے گناہ لوگ تھے ان پر #گولی_کیوں_چلائی جواب دو
کل ہی امن تحریک کے ساتھیوں کو پیغام دیا تھا کہ ہم بھلے اپنے علاقوں میں لاکھوں کی تعداد میں نکلیں لیکن ڈالری جنگ کی خواہش رکھنے والے آپریشن کا ارادہ کر چکے ہیں، انہوں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ ایک دفعہ پھر ہمارے لوگوں کو بے گھر کرنا ہے اور اسی آڑ میں ہمارے وسائل پر قبضہ کرنا ہے لہذا…
خان نہیں، یہ تمہارا معرکہ ہے! #کپتان_نے_پکارا_ہے نکلو، لڑو! @TM__SOW
نہ تھکا، نہ رکا، نہ ہارا کبھی، خان نے ہر وار سہہ کے جیا کبھی #کپتان_نے_پکارا_ہے
#کپتان_نے_پکارا_ہے عمران خان کیساتھ عدل نہیں ہورہا __ محرم کامہینہ ہے جھوٹ بولنے والے پر اللہ کی لعنت !! ندیم افضل چن۔۔۔
اب امتحان کا وقت ہے! #کپتان_نے_پکارا_ہے اپنے حق کے لیے لڑو! @TM__SOW
کروڑوں دلوں کی دھڑکن کا نام عمران خان ہے #کپتان_نے_پکارا_ہے
#کپتان_نے_پکارا_ہے اپنی نسلوں کا مستقبل سنوارو، آج اٹھو! @TM__SOW
ہم تم سے اپنا حق چین کے لینگے تیار ہو اپ سب لوگ #کپتان_نے_پکارا_ہے