Murad Saeed
@MuradSaeedPTI
Pakistani. Insafian
ایک لائن جو آج تک کانوں میں گونجتی ہے جب مراد کپتان کی ٹیم یعنی ہم سب کی بات کرتے ہیں: ”میں اگر ایسی ٹیم کے مقابل ہوتا تو بہت بہت خوفزدہ ہوتا“ مراد پر ریڈ لائن نہیں لگ سکی، عمران خان پر بھی نہیں، یہ کام صرف عوام کا ہے، بند کمروں کے ظالموں کا نہیں! #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے
گذ شتہ برس خان صاحب کا پیغام موصول ہوا کے سینیٹ کے لیے کاغذات جمع کراؤ۔ مجھے کچھ مناسب نہیں لگا کہ حلقے کی سیاست کرنے والے کو سینیٹ لڑوانا اور اس کا سینیٹ پر راضی ہوجانا دونوں ہی زیادہ دانشمندانہ باتیں نہیں لگتیں۔ دوبارہ پیغام آیا کہ لازمی اپلائی کرنا ہے، سو کیا۔ پھر وہی ہوا جس…
عمران خان صاحب کا پارٹی کے لیے واضح پیغام : عمران خان نے پوری پارٹی کو متحد رہنے کا حکم دیا ہے اور پارٹی اراکین کو اس حکم پر سختی سے عمل درامد کرنے کی ہدایت کی ہے- عمران خان کی ہدایت ہے کہ پارٹی میں بڑے سے بڑا رکن یا چھوٹے سے چھوٹا رکن یا ذمہ دار اگر کسی سطح پر پبلک فورمز پر…
“میں تمام عمر بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں لیکن ظلم و جبر کے آگے جھکنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستانی قوم کو بھی یہی پیغام دیتا ہوں کہ کسی صورت جبر کے اس نظام کے سامنے نہ جھکیں۔ مذاکرات کا وقت اب گزر چکا ہے، اب صرف قوم کے احتجاج کا وقت ہے۔ پچھلے کچھ روز سے جیل میں مجھ پر…
آنکھوں پہ پردے، دلوں پر مہر نہ لگی ہو تو زبانِ خلق کانوں میں یہ نقارہ بن کر گونجے کہ ہم مزید کسی کے مفادات، کسی کی طاقت کے دوام کے لیے اپنے در اور دامن کو آگ میں جھونکنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ہم اپنا امن تمہاری ہوس پر قربان نہیں کریں گے۔
میں نے گذشتہ ٹویٹ میں خیبر پختونخواہ خصوصاً سابقہ فاٹا کے حوالے سے ”ریاست“ کی نئی جنگ کی خواہش اور اس سے وابستہ وقتی مفادات کے لیے نئے تجربے کا ذکر کرتے ہوئے امن کے لیے آواز اٹھانے والوں کی زندگی کو لاحق خطرات سے آپ کو آگاہ کیا تھا۔ نہ صرف امن کی ہر آواز کے لئے زمین تنگ کی جارہی…
“جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!! دو سال سے…
Former Prime Minister Imran Khan's Message – July 8, 2025 “When a nation rises for its rights, no force on earth can suppress it. I remain a free man, even in jail, but my nation is trapped in a prison where there is no independent judiciary, no genuine democracy, and no free…
My father, former Prime Minister Imran Khan, has now spent over 700 days in prison - held in solitary confinement. He is denied access to his lawyers, not allowed visits from his family, fully cut off from us (his children), and even his personal doctor is refused entry. This is…
خطے بلخصوص خیبر پختونخواہ کو نئی جنگ میں دھکیلنے اور دہشت گردی کی واپسی کی غلط پالیسی کی نشاندہی کی تو پروپریگنڈا قرار دیا گیا۔ عوامی طاقت سے دہشت گردوں کو واپس دھکیلا تو فیصلہ سازوں کو اس میں اپنی شکست محسوس ہوئی اور غدار ڈکلئیر کر دیا۔ مالاکنڈ میں تین دفعہ اس کوشش کو ناکام…
“جعلی پارلیمنٹ کے ذریعے چھبیسویں کے بعد ستائیسویں ترمیم لانے کا تکلف کرنے کی بجائے کھل کر “بادشاہت” ڈکلئیر کر دینی چاہییے، کیونکہ ملک پر اس وقت مکمل طور پر ڈکٹیٹرشپ مسلط ہے- پاکستان کی بنیاد “لا الہ الا اللہ” ہے- یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کی غلامی سے آزادی دیتا ہے- پاکستان کو…
موجودہ حالات میں جہاں عوام کا اعتماد بحال کرنے کے لیے یہ ضروری ہے کہ پارٹی قیادت عمران خان کی رہائی اور اس کے کاز سے اپنی کمیٹمنٹ کے اظہار اور یقین دہانی کے لیے ایک بھرپور احتجاجی تحریک کا اعلان اور اس حوالے سے تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کرے، وہیں عمران خان اور بشری بی بی اور دیگر…
“Pakistan does not have a hybrid system, rather a brutal martial law: a complete dictatorship. A clear manifestation of this was President Trump choosing to meet Asim Munir instead of Shehbaz Sharif or Zardari because he knows that Asim Munir holds all the power. That is also why…
جب عمران خان کی واضح ہدایات موجود ہوں تو وہی پالیسی ہے اس پر عملدرآمد سب پر لازم ہے۔ عمران خان کے ہدایات کی موجودگی میں کسی کے بیان کی کیا ضرورت باقی رہ جاتی ہے؟ اور جب خان کی ہدایات سے روگردانی ہوسکتی ہے تو میری کیا حیثیت؟ صوبائی قیادت سے لے کر مرکزی قیادت تک، جب جب، جس کو جو…
سیاست شطرنج کی بساط ہے۔ پیادے کی پہلی چال سے بادشاہ کی آخری چال سمجھنی پڑتی ہے۔ کم کہے کو زیادہ پڑھنا ہوتا ہے۔ ہونٹوں کی جنبش میں داستان اور آنکھ کے اشارے میں راستہ کھوجنا ہوتا ہے۔ یونہی ایک دن ایک اشارے کا سرا پکڑے پی آئی ڈی گیا اور چند سوال چھوڑ آیا۔ گھر پر احباب کو کہہ کر آیا…
اپریل ۲۰۲۲ کے اوئل میں جب سائفر کی ڈی کلاسفیکیشن کے متعلق بحث ہورہی تھی تو چند وزراء نے اس فیصلے کی حمایت تو کی مگر ساتھ ہی وزیراعظم کو تنبیہ کی کہ آپ کی مخالف قوتیں (اندرونی اور بیرونی) بہت طاقتور ہیں اور یہ اقدام سیاسی طور پر آپ کی مشکلات میں مزید اضافہ کریگا۔ عمران خان کا جواب…
“انسانی معاشرے دو چیزوں پر چلتے ہیں انصاف اور اخلاقی قوت پر۔ جانوروں کا معاشرہ طاقت کی حکمرانی پر چلتا ہے۔ جس میں طاقتور قانون سے بالاتر ہوتا ہے جبکہ انسانوں کے معاشرے میں جب طاقت کے زور پر حکمرانی کی جاتی ہے تو وہ معاشرہ تباہ ہو جاتا ہے۔ اس حوالے سے میں تواتر سے مولانا رومی کے…
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام: “پاکستانی عوام نے سمبڑیال انتخابات میں ایک مرتبہ پھر ثابت کیا کہ ظلم کے ذریعے ان کا نظریہ تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔ عوام کا فیصلہ وہی ہے جو 8 فروری کو انھوں نے سنایا تھا۔ اس الیکشن میں بھی بے شرمی سے دھاندلی کر کے عوامی…
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام: ”اس ملک میں جنگل کا قانون نافذ ہے۔ تحریک انصاف پر تمام قانونی اور آئینی راستے بند کر دیے گئے ہیں اس لیے میں اب خود بطور پارٹی سربراہ جیل سے احتجاجی تحریک کی سربراہی کروں گا- باہر میری نمائندگی عمر ایوب کریں گے- سلمان…
“جو حق پر کھڑا ہوتا ہے وہ ہارتا نہیں ہے۔ اللہ تعالٰی کا قرآن پاک میں فرمان ہے کہ: "میں کسی ایسی قوم کو تباہ نہیں کرتا جو حق سچ پر کھڑی ہوتی ہے۔" حضرت علیؓ کا قول ہے کہ: "کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ناانصافی کا نہیں-" جھوٹا اور دھوکے باز خود بخود بے نقاب ہو جاتا ہے۔ ۹ مئی درحقیقت…