Syed Haider 🇵🇰
@SyedHiDr7
Social Media Activist | Proud to be Ummati of (Rasool Allah ﷺ),♥️ مر جائیں گے ظالم کی حمایت نہیں کرے گے
یا رسول الله ﷺ اُن کی شفاعت نہ کیجیـۓ جو خاموش تماشائی بنے ہوئے ھیں 💔
آج سے چار دن قبل جو ایک مصری شخص نے بوتلوں میں دالیں سمندر میں اس نیت سے پھینکی تھی کہ یہ غزہ میں پہنچ جائیں گی وہ پہنچ چکی ہے یہ ہوتا ہے کامل یقین اپنے رب پر ، آ میرے رب جس طرح یہ دالیں پہنچی اسی طرح ان کے لیۓ اسکری او اقتصادی مدد پہنچا 🤲
انکے یہ خالی برتن بھی ہمارے خلاف قیامت میں گواہی دیں گے جب ساری زبانیں بند ہوگیں 💔 پلیز غزہ کے لیے اپنی آواز ضرور بلند کرے 🇵🇸

منافق بندے کا کام ہی نہیں ہے حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے محبت کرنا ..!
آرمی چیف کی موجودگی میں تاجران احسن اقبال اور حکومت کی چھترول👞 کرتے ہوئے۔ اگر آن کیمرہ یہ حالات تھے تو آف کیمرا کیا کہا گیا ہوگا کسی سے پوشیدہ نہیں۔
غزہ کے اس باپ پر کیا گزری ہو گی؟ جب اس کے سامنے بھوک کی شدت سے سسک سسک کر اس کے لختِ جگر نے دم توڑا ہو گا ، کس درجے کی بے بسی ہے اس باپ کی پتھرائی آنکھوں میں؟ کبھی یہ بھی سوچتا ہو گا کہ میں محمدِ عربی ﷺ کی اس اُمت کا فرد ہوں جس کی دنیا میں تعداد تقریباً 2 ارب ہے !!

کوئی بتا سکتا ہے وادیِ تیراہ میں کس کی جانب سے فائرنگ کی جا رہی ہے ...؟
ایک اور قادیانی بلاک کر کے بھاگ گیا ، قادیانی کافر ہے مرتد ہے زندیق ہے اور خنزیر کے پیشاپ سے زیادہ پلید ہے 💯 @Ahmad_Noorani

غزہ میں روزآنہ کی بنیاد پر 20 سے 25 بچے بھوک سے مر رہا ہے ، اور عرب و عجم کے مسلمان اپنی عیاشیوں میں گم ہے 💔

توہین مذہب کے ملزمان کی" سہولت کاری " کے لیے تشکیل دیے جانے والے کمیشن کے خلاف "آل پارٹیز کانفرنس فلیٹیز ہوٹل لاہور" میں جاری 💥

یہودیوں کے حواری غزہ کےلیے بھیجی گئی امداد کو تباہ کر رہے ہیں ، اور پاکستان میں بیٹھ کر یہودیوں کا @saifullahawan40 کتا کہہ رہا ہے ، کہ غزہ میں جو لوگ بھوک اور بارود کی وجہ سےشہید ہو رہے ہیں اُن کا زمہ دار حماس ہے ، ڈوب کے مر جا یہودیوں کے کتے ، تیرا انجام بھی یہودیوں جیسا ہوگا،
رسول اللہ ﷺ کے غلاموں پر امتحان اور پریشانیں اس لیے آتی ہیں تاکہ کوئی کم ظرف حضور ﷺ سے محبت کا جھوٹا دعوہ نہ کرے!!
میں کافی دنوں سے ٹویٹر پر نوٹ کر رہا ہوں جو بھائی غزہ کے لیے پوسٹ کرتا ہے لوگ اس ٹویٹ کو اگنور کر رہے ہے آخر کیا وجہ ..؟ غزہ کے لیے زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں 🚨
وہ چاہتے تو فٹ پاتھ پر بیٹھ کر بھی احتجاج کر سکتے تھے لیکن انہوں نے چِکڑ میں بیٹھ کر تصویریں بنوانا زیادہ مناسب سمجھا.🤧😁

ہمارے وسائل اور ہمارے سر گن لیجئے، کہنے کو ہم دنیا کی لازوال اور بے مثال قوم ہیں مگر کرنے کو ہم اپنی ہی ایک روٹی، اپنے ہی خرچ پر غزہ میں بیٹھی اپنی ہی ایک بھوکی بیٹی تک نہیں پہنچا سکتے 💔

بیاں میں نکتۂ توحید آ تو سکتا ہے ترے دماغ میں بُت خانہ ہو تو کیا کہیے
تم اپنے بچوں کے کفن کے لیے پیسے لے رہے ہو ساہیوال کے شہری کی ٹریفک وارڈن کو جھولی اٹھا کر بدعائیں 💔
ناراض نہیں ہونا یار میں ایسی خبریں دیکھ کر یہ بات کہنے پر مجبور ہو جاتا ہوں پلیز یار غیرت کو میرا خیال ہے آپکی قیادت نے کسی کو کرایہ پر دے دیا ہے میں مجبور ہو کر پھر کہہ رہا ہوں نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نئیں لڑ سکدے ،
