Fauzia Siddiqui
@fozisidd
PTI Elected Member of Sindh Assembly Form 45, Secretary Information PTI Karachi Division Founder Of #ActiveInsafians Twitter Team
اسلام علیکم پاکستان کیسے ہیں آپ سب لوگ آپ سب کی لازوال دعاؤں کا بے حد شکریہ جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ گزشتہ دنوں جو معاملات رہے وہ انتہائی سخت اور تکلیف دہ تھے لیکن ان سب کے لیئے ہم سب کو تیار رہنا تھا کیونکہ عمران خان نے تو مسلسل اپکو ، ہمیں آگاہ کیا تھا لیکن اس حد تک ظلم…

عمران خان اور شاہ محمود قریشی اس لیے جیل میں ہیں کہ وہ ظالمانہ نظام کو نہیں مانتے۔ ہمیں غربت، وڈیرا شاہی اور ووٹ کی توہین کرنے والی سوچ سے آزادی لینی ہے۔ انگریز سے تو آزادی ملی، مگر 78 سال بعد بھی اپنوں کی غلامی باقی ہے۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
“محسن نقوی کی وجہ سے آج ہماری ٹیسٹ ٹیم نویں نمبر پر پہنچ چکی ہے، جب اس طرح کے نااہل بٹھا دیے جائیں گے، تو کھیلوں سمیت ہر شعبے کا یہی حال ہوگا۔”

ہمارے یہاں سڑکیں بننے پر ایریگیشن میں کرپشن ہوتی ہے، پولیس پیسے لے کر منشیات، گٹکا اور نہ جانے کیا کیا چلنے دیتی ہے سندھ میں غربت کا یہ حال ہے کہ یہاں لاوارثی ہے اس کے باوجود انہوں نے ہماری نہروں پر ڈاکا ڈالا لیکن سلام ہے سندھ کی غیرت مند عوام کو جب وہ کینالوں کے خلاف نکلے تو آصف…
فارم 47 کے جعلی الیکشن سے کھوتوں کو گھوڑا بنانے کی کوشش کی گئی مگر نتیجہ خچر نکلا! دماغ سے خالی یہ حکومتیں مہنگائی، تباہی اور بحران کے سوا کچھ نہ دے سکیں۔
پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے رہنما شیر اعظم نے کراچی ڈویژن کے نائب صدر نوید عالم کے ہمراہ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی سربراہی میں ریلیز عمران خان مارچ کراچی ٹو حیدرآباد قافلے میں ساتھیوں کے ہمراہ بھرپور شرکت کی۔ @HaleemAdil @PTIofficial @PTIKarachi_
عمرکوٹ جوش میں! 5 آگست آگاہی، ریلیز عمران خان کنونشن کارکنان کا جمِ غفیر، تحریک کی نئی لہر، نیا عزم! #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
شکریہ پھلاج کولھی، شکریہ کولہی برادری 🙏 زندھ باد میرپورخاص تنظیم👍
کوئی شہر، کوئی قصبہ یا گاؤں ایسا نہیں جہاں عوام نے نکل کر عمران خان کی محبت میں کپتان کے کھلاڑی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کا استقبال نہ کیا ہو
5 اگست تحریک کا پلان پارٹی وقت آنے پر اناؤنس کردے گی ، وقت سے پہلے اناؤنس کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سب کو جیلوں میں ڈلوائیں گے ، علیمہ خان
ڈرے ہوئے ہی تو ہیں جو عمران خان کو رہا نہیں ہونے دے رہے انکو معلوم ہے عمران خان باہر آیا یہ سب ختم شد ۔۔۔

5 اگست تحریک کے حوالے سے آپ لیڈرشپ کی کارکردگی سے مطمئن ہیں؟ سوال 5 اگست آئے گا تو سب دیکھ لیں گے، ابھی سے جو لوگ شکوک و شبہات پیدا کر رہے ہیں وہ شیطانی کررہی ہیں، آپ شیطانی نا کریں اور اگر خیرخواہ ہیں تو اپنا حصہ ملائیں، علیمہ خان
پانچ اگست کو عمران خان صاحب کو جیل میں بند ہوئے دو سال ہو جائیں گے، ہم نے احتجاج بھی کیے، جلسے بھی کیے، عدالتوں میں بھی گئے 26 نومبر کو ہمارے نوجوانوں نے جانیں دی اگر کوئی سمجھتا ہے تشدد سے ہمیں روک لے گا تو یہ اس کی غلط فہمی ہے۔ ہم سیاسی کارکن ہیں، دہشت گرد نہیں۔ جتنا بھی ظلم کر…
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسحاق ڈار کے شرمناک، جھوٹے اور منافقانہ بیان کی شدید مذمت امریکہ میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا: "جیسے عافیہ صدیقی کو درست سزا دی گئی، ویسے ہی عمران خان کو بھی۔" یہ صرف جھوٹ نہیں بلکہ ایک مظلوم پاکستانی بیٹی اور پاکستان کے سب سے مقبول عوامی لیڈر…

سننے والے سن لیں اور دیکھنے والے دیکھ لیں! یہ نہ کراچی ہے، نہ حیدرآباد، نہ میرپور خاص کا شہر، نہ لاہور یا پشاور یہ ایک چھوٹا سا گاؤں ہے، میرپور خاص کی تحصیل جھڈو میں واقع پھلاج کولہی کا سلور موری عمران خان عوام کی آواز اور دلوں کی دھڑکن بن چکا ہے۔ @PTIofficial
📍جھڈو ڈسٹرکٹ میرپورخاص عوامی جوش وخروش آسمان کی بلندیوں کو چھو رہا ہے
سندھ جیسا تحریک کا آغاز پورے پاکستان میں اور کہیں ہوئی تو ہمیں بھی بتائیں ۔۔۔۔ پوسٹ پر آکر کمینٹس میں ہمارے ساتھیوں پر کمنٹس کرنے کے بجائے خود کام کریں باتیں نہیں کام کا وقت ہے ۔۔۔۔