Zaydi🏴
@syedAlzaidi
(A.R.A)Stop Trophy hunting | امام علیؑ: بدترین مصائب جہالت ہے ( علی مع الحق)
تیراہ میدان میں پاکستانی فورسز نے پُرامن احتجاج پر فائرنگ کر کے 3 افراد کو شہید اور 16 کو زخمی کر دیا — یہ ظلم اُس وقت کیا گیا جب فورسز کی گولہ باری سے ایک بچہ پہلے ہی جاں بحق ہو چکا تھا۔ #Tirah #Protests

ایمان مزاری نے بلاسفیمی کو کاروبار بنانے والے گینگ کا نقاب اتارا، اور ثابت کیا کہ ایک عورت اکیلی پورے نظام کو ہلا سکتی ہے۔ ایمان مزاری صرف ایک وکیل نہیں، مزاحمت کی وہ تاریخ ہے جس پر آنے والی نسلیں فخر کریں گی۔
تحریک ٹرک کی بتی ۔
ہر روز دستیاب قیادت کی بد نیتی، بد نظمی اور دانستہ کوتاہیوں کے بعد، ان کی تصحیح، آئندہ کے بہتر لائحہ عمل کی تشکیل اور احتساب کے بجائے "فوکس" کے نام پر ہمیشہ ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر قیادت کی نالائقی کو بری الذمہ قرار دے دیا جاتا ہے۔ #گولی_کیوں_چلائی #ایف_آئی_کیوں_نہیں_کٹائی ؟
ہم ہر چند ماہ بعد ٹرک کہ بتی ۔
ارے! خان کو ان پر اعتماد ہے،یہ خان کے چُنے ہوئے ہیرے ہیں۔ اور ہاں، اس وقت پارٹی کی قیادت پر تنقید کرنے سے خان کی تحریک اور آپ خان کو کمزور کر رہے ہیں۔ ہمیں بس اپنا فوکس نئے آنے والی ٹرک کی بتی رکھنا چاہیے، جسے گنڈاپور وغیرہ نے پھرناکام بنانا ہے۔ لہٰذا،خاموشی سے تباہی دیکھتے رہیں
ماضی میں بھی کئی جماعتیں ایسے دعوے اور سیاسی سرکس کر چکی ہیں۔جذباتی باتوں میں آ کر خود فریبی کا شکار ہونا چھوڑ دیں۔ایک صوبے میں حکومت، دھاندلی شدہ الیکشن باوجود قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن، عدالتوں میں کیسز اور اُن سے وابستہ امید،یہ سب حقائق خود آپ کے دعوے کی نفی کرتے ہیں۔
صرف تحریک انصاف ہے جس کا یہ دعویٰ ہے کہ ملک میں #عاصم_لاء لاگو ہے اور اس کالونیل نظام کے خلاف لڑنے کی بات بھی صرف پاکستان تحریک انصاف ہی کرتی ہے۔ #پاکستان_تحریک_آزادی_زندہ_باد
اگر اس نظام سے کسی سیاسی جماعت کو امید ہے تو وہ صرف تحریکِ انصاف ہے۔۔۔عدلیہ، اسٹیبلشمنٹ یا الیکشن—سب کو جائز مانتی ہے اور احمقوں کی طرح ہر بار اس میں شامل ہو جاتی ہے۔
پاکستان میں موجود تباہ حال نظام عدل میں جس کو لگتا ہے کہ عدل موجود ہے تو وہ سامنے آئے۔ #پاکستان_تحریک_آزادی_زندہ_باد
Similar to other Pakistani political parties, the PTI is inundated with individuals driven by self-interest and opportunism, sadly reflective of the nation's societal values.
خان کے بیٹوں کا امریکہ کا دورہ اور اپنے والد کے لیے فکرمندی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ملک کے سب سے مقبول اور مینڈیٹ والے رہنما کی جماعت نااہل، نالائق اور مفاد پرست افراد سے بھری پڑی ہے — ہے،جو پارلیمان اور صوبائی حکومت ہونے کے باوجود کوئی سیاسی یا قانونی کامیابی حاصل نہ کر سکی۔
عمران خان کے بیٹوں کا دورہ امریکہ سیاسی دورہ نہیں ہے بلکہ بچوں کا اپنے باپ کیلئے دورہ ہے اُنکا باپ پاکستانی قوم کا لیڈر ہے جو غیر قانونی طور پر پابند سلاسل ہے اور اس امریکہ کا دورہ ہے جہاں اُن کے باپ کے خلاف غلط خبریں پھیلائی گئی۔ سلمان اکرم راجہ
میں بانی تحریکِ انصاف @ImranKhanPTI کی بہنوں کا تہِ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں، جنہوں نے آج اسلام آباد میں ہمارے احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا۔ ان کی حمایت اور بلوچستان کے مظلوم عوام، بالخصوص لاپتہ افراد کے اہلِ خانہ سے اظہارِ ہمدردی قابلِ قدر اور حوصلہ افزا ہے۔ چار سال پہلے بھی یہی…
کیا وجہ ہے کہ لندن کی ہائی کورٹ میں آئی ایس آئی بمقابلہ عادل راجہ کیس میں گواہی دیتے وقت عادل راجہ اور شاہین صہبائی نے تو قرآن پاک پر حلف لیکر شہادت دی مگر بریگیڈیئر راشد نصیر لوسی نے قرآن پر حلف نہیں اٹھایا بلکہ عدالتی حلف لینے کو ترجیح دی؟
عمران خان نے پارٹی قیادت کو کہا تھا کہ بلوچستان کے مظلوم عوام اور مہارنگ بلوچ سے اظہارِ یکجہتی کی جائے، مگر پوری ( تحریک سانپ ) میں صرف خدیجہ شاہ ہی ہے جو وہاں پہنچی۔
Khadija Shah joins Baloch families camp on its 8th day #ReleaseBYCLeaders #EndEnforcedDisappearances
جب ملک بھر کی وکلاء برادری خاموش تماشائی بنی مفاد، سیاست اور دولت کے پیچھے کھڑی نظر آئی، ایمان زینب مظلوموں کی آواز بن کر جرأت و ضمیر کا استعارہ بن کر ابھری ہے. Well done 👏 @ImaanZHazir
❤️✌️ #ReleaseBYCLeaders #EndEnforcedDisappearances Photo credit: @Masoodch06
Our father gave everything to this country - sacrificing comfort, peace, and safety to fight for Pakistan’s future. Today, he is silenced, tortured, imprisoned, and completely cut off from us. From the moment we could understand, he taught my brother and me how devastating a…
ایک بات تو بتائیں جو لوگ کروڑوں خرچ کر کے سینیٹر بنتے، وہ قوم کی خدمت کرنے تو نہیں آتے ہوں گے۔ سوال یہ ہے کہ اپنی انویسٹمنٹ کو منافع سمیت وصول کرنے کے لیے یہ لوگ کمائی کیسے کرتے ہیں؟؟؟
تحریک انصاف سے تحریک سانپ تک کے سفر میں ہم @SadamktPTI کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ہم اس علی امین کہ ساتھ ہیں اور آپ سب کو اس علی امین کہ ساتھ ہونا چاہیے اور علی امین کو ایسا ہی علی امین ہونا چاہیے
جب قیادت کی ٹرک کی بتی کے پیچھے دوڑتے عوام نڈھال ہونے لگتی یے، تو مراد سعید کی چٹھی ایک نئی بتی بن کر جھلملاتی ہے — اور پوری جماعت ذہنی و سیاسی طور پر اپاہج ہونے لگ جاتی ہے۔ #UltraYouthiyapa 🤐
گذ شتہ برس خان صاحب کا پیغام موصول ہوا کے سینیٹ کے لیے کاغذات جمع کراؤ۔ مجھے کچھ مناسب نہیں لگا کہ حلقے کی سیاست کرنے والے کو سینیٹ لڑوانا اور اس کا سینیٹ پر راضی ہوجانا دونوں ہی زیادہ دانشمندانہ باتیں نہیں لگتیں۔ دوبارہ پیغام آیا کہ لازمی اپلائی کرنا ہے، سو کیا۔ پھر وہی ہوا جس…
یہ ہے حقیقی آزادی!
As heavy rain flooded the streets of Islamabad, Baloch mothers and daughters sat on the drenched ground, demanding justice, but instead of offering shelter, the state answered with silence and suppression. #ReleaseBYCLeaders
kahe ki haqiqi azadi Kahe ki dharti maiyan Aaj Wad gaya sab ka nazriya The whole thing Is that ke bhaiya 🤑Sabse bada rupaiya.🤑 💰💰💰💰💰💰💰💰💰💰 #senateelections2025

اور یوں حقیقی آزادی کا سفر روایتی سیاست پر تمام ہوا، تحریک کا مراد بھی آخرکار نامراد نکلا — کل کا یوتھیا، انصافی بننے کے بجائے سینیٹ کے انتخابات میں 'یوتھیا پرو مکس' میں تبدیل ہو گیا۔ مگر یہ جدوجہد تھمنے والی نہیں، چاہے چند ہی لوگ کیوں نہ رہ جائیں۔ پاکستان تحریک ٹرک کی بتی ۔
Congratulations to all newly elected PTI Senators Murad Saeed Faisal Javed Noor Ul Haq Qadri Mirza Muhammad Afridi Muhammad Azam Khan Swati Rubina Naz Wish you all the best & proud of our KP Parliamentarians.