Shams Khattak
@Sh_am_92
Soldier of #ImranKhan
اگر ہم جی ایچ کیو نہیں جا سکتے کور کمانڈر ہاؤس نہیں جا سکتے تو انکی جرات کیسے ہوئی پارلیمنٹ ہاؤس میں آنے کی۔ سہیل آفریدی بھئی آج تو تباہی ہے تباہی 🔥🔥
شمس خٹک اپنے ہر طرح کے نُقصان کی پروا کیے بغیر ہر طرح کی دو نمبری کے آگے کھڑا ہو جاتا ہے
ایک ہی مقصد ایک ہی نعرہ رہا کرو کپتان ہمارا #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
ایک ہی مقصد ایک ہی نعرہ رہا کرو کپتان ہمارا #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
محترمہ آپکو زیب نہیں دیتا کہ آپ مجھ پر گروپنگ کا الزام لگاؤ آپکی کُل قابلیت جنرل الیکشن میں حماد کے کاغذات جمع کروانا تھا انعام کے طور پر مخصوص نشستوں میں آپکا نام ڈالا گیا۔ باقی میں چیلنج کر کے کہتا ہوں کوئی مجھ پر ثابت کر دے کہ میں نے کسی سے کوئی ذاتی فائدہ لیا ہو۔


ہم نے ایک ڈائن اور اُس کے سہولت کاروں کے دور میں پنجاب میں جیلیں کاٹیں پر الحمدللہ جب بھی باہر آئے سر اُٹھا کر مسکراتے آئے ✌🏻
حماد اظہر پارٹی چھوڑے یا نہ چھوڑے وہ ایک الگ بات ہے لیکن اِس آڑ میں اُس کو ہیرو بنا کر پیش کرنے والے کیڑے مکوڑے بھی باہر نِکل آئے ہیں پارٹی میں سو دفعہ رہے اُس کی اپنی پارٹی ہے لیکن پارٹی میں رہنے سے اُس کے ماضی کے گُناہ معاف نہیں ہو جائیں گے
حماد اظہر دو سال تک چھپا رہا اُس نے بڑی قربانی دی ہے اُس کو کچھ مت کہو جبکہ علی امین دو دفعہ گولیوں کے سامنے سے کیوں بھاگا کیوں وہ وہاں مرا نہیں وہ غدار ہے۔ لاہور کی ایلیٹ خاندانوں کے چمچوں کی انوکھی منطق اور منافقت۔
اللہ کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے جنہوں نے امریکہ کو کریپٹو کا لالچ دیا اُن کے اپنے بیٹوں کے 100 ملین ڈالر کریپٹو میں ڈوب گئے ہیں مطلب یہ والی گیم انکو اُلٹی ہی پڑ گئی ہے۔
سپیسز میں دن رات گلہ پھاڑ کر لائحہ عمل لائحہ عمل کا مطالبہ کرنے والے انتشاریوں کے لیے علیمہ خان صاحبہ کا پیغام: مُخبرو باز آ جاؤ جنہوں نے 5 اگست کو نکلنا ہے انکو لائحہ عمل پہنچ چکا ہے اور وقت آنے پر تُمھیں بھی پتا لگا جائیگا 🤪
اس عقل کی اندھی کو دیکھو بغض میں اتنا گر گئی کے یہ بھی پتہ نہیں کے شمس نے باقاعدہ ٹویٹ کیا تھا حماد اظہر کے والد کے وفات پے لیکن یہ صرف انتشاری اور فسادی گرو ہے جو کے نا ریسرچ کرتے ہے نا کچھ بس بغض اور فتوے لگانا ان کا کام ہے لگی رہو 👇👇👇
اس گروپ کے سربراہوں میں سے نہ کسی نے ایم این اے میاں اظہر کی وفات پہ افسوس کیا اور نہ جنازے میں شریک ہوئے البتہ انکی تدفین سے اگلے دن ہی حماد اظہر کے خلاف کمپین لانچ کردی گئی۔ سب کو سمجھنا چاہیے یہ سانپ تحریک انصاف کے کبھی بھی سگے نہیں تھے دو سال پہلے بھی یہ عمران خان کے نزدیکی…
اللہ کی شان کہ یہ محترمہ بھی گروپ کی بات کر رہی 🤷 اِن محترمہ کا کُل کارنامہ یہ ہے کہ انہوں نے جنرل الیکشن میں حماد کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے اِس کے انعام کے طور پر انکو خواتین کی مخصوص نشستوں کی لسٹ میں ڈالا گیا۔ آپکا حماد کیلئے اتنا حساس ہونا بنتا ہے

Great. Now time to do a door-to-door campaign in his hometown Mianwali for #5August
پشاور احمد خان نیازی کے ہمراہ پشاور شہر میں ڈور ٹو ڈور کمپین کا اغاز
یکم اگست کو پشین ڈسٹرکٹ بلوچیستان میں پی ٹی آئی کا عظیم الشان جلسہ ہوگا صدر پی ٹی آئی بلوچستان داؤد کاکڑ اِس حوالے سے اہم پیغام دے رہے ہیں۔
آمنہ بدر جو بلوچ خواتین کو کھانا دینے گئیں تھیں ، وہاں سے انکی کار اور ڈرائیور غائب ہوگئے اور ڈرائیور کا نمبر بھی بند جارہا ہے، پولیس اسٹیشن کے سامنے یہ سب ہوا ہے ، یہ ہمارے محافظ ہیں جنکے سامنے ڈرائیور اور کار غائب ہوگئی۔۔!!
عمر کوٹ میں بھی عمران خان کی رہائی تحریک کے سلسلے میں پنڈال سج گیا آج یہاں سلمان اکرم راجہ، حلیم عادل شیخ اور امجد خان نیازی تشریف لائیں گے۔
ورکرز اور عوام نہ صرف موبیلائزڈ ہیں بلکہ خان کی رہائی کیخاطر پرُامن احتجاج کے اپنے آئینی حق کو استعمال کرنے کیلۓ پُرعزم بھی ہیں۔لوگ اب خان کی اس ناجائز و ناحق قید سے رہائی چاہتے ہیں۔
اٹک میں ایمان طاہر عوامی موبلائیزیشن کے سلسلے میں عوام کو عمران خان کی رہائی کیلئے متحرک کر رہی ہیں۔
کون آتا کون جاتا فرق نہیں ہڑتا۔۔۔۔۔فوکس 5 اگست ہر رکھیں۔۔۔۔علیمہ آپا
"کلینک آن وہیل" اسکیم کا افتتاح خود مریم نواز شریف نے بڑے زور و شور سے کیا۔ کیمرے لگائے گئے، تصویریں کھینچی گئیں، سوشل میڈیا پر پوسٹیں ڈال کر اسے عوامی خدمت کا انقلابی منصوبہ قرار دیا گیا مگر جیسے ہی کیمرے بند ہوئے اور تصویریں پوسٹ ہو گئیں، یہ منصوبہ کرپشن، جعلسازی اور دوائیاں…
آمنہ باجی کی گاڑی پولیس اسٹیشن کے سامنے سے اغوا ہوئی ہے وہاں CCTV کیمرے بھی لگے ہوئے ہیں اور حساس علاقہ ہے۔ ایجنسیوں والے سمجھتے ہیں لوگوں کو اِن ڈراموں کی سمجھ نہیں آرہی شاید 😅 @aminah_badar
بلوچ خواتین کو کھانا دینے کے جرم میں پی ٹی آئی کی مقامی خاتون رہنما آمنہ بدر کی گاڑی کو ڈرائیور سمیت اغوا کر لیا گیا۔ ریاست ماں بنتے بنتے چڑیل بن چکی ہے