Shahzad Aslam Mirza
@shahzad_mirza11
Political Analyst, Blogger..
حکومت اور اپوزیشن سب ایک ہی ہیں سنیں ذاتی مفادات کے لئے سب اکٹھے ہو جاتے مگر عوام کے لئے اختلاف
پہلی خبر بجلی کی 8 کمپنیوں نے عوام سے 245 ارب اضافی سرچارج عائد کر کے خوب مال کما لیا، حکمرانوں نے اس ظلم کو مکمل نظرانداز کر دیا۔ دوسری خبر جوڈیشل الاؤنس 3 لاکھ سے بڑھا کر11 لاکھ کر دیا گیا ہاؤس رینٹ 68 ہزار سے بڑھا کر ساڈھے 3 لاکھ کر دیا گیا۔ ظالم اور کرپٹ اشرافیہ کا پاکستان…
پنجاب کی غاصب سرکار سے پرامن جمہوری بلوچیوں کا شکوہ
جماعت اسلامی نے کراچی میں ایک لاکھ درخت لگانے کی مہم کا آ غاز کردیا۔ کراچی میں درخت لگانے کے بجائے بہانے بہانے سے ہزاروں درخت کاٹے گئے ہیں ۔ جن ترقیاتی منصوبوں کے مکمل ہونے کا کچھ نہیں پتا،ان کےلیے بھی درخت کاٹے گئے ہیں۔ منعم ظفرخان (امیرجماعت اسلامی کراچی)
اس ڈر سےمیں قمیص کبھی جھاڑتا نہیں کب جانے آستین سے احباب گر پڑیں جاگیں تو احتیاط سے پلکوں کو کھولئے ایسا نہ ہو کہ آنکھوں سے کچھ خواب گر پڑیں اتنا بھی مت بڑھایئے رخت سفر کہ کل جب پوٹلی اٹھائیں تو اسباب گر پڑیں رہنے بھی دیں نہ منھ مرا کھلوائیے جناب ایسا نہ ہو کہ آپ کے القاب گر…
پنجاب حکومت نے مولانا ہدایت کے پرامن مارچ کو روک کر صرف ذلت ہی کمانی ہے ورنہ انہیں بھی وہ جماعت اسلامی کو نہ مشتعل کر کے غیرقانونی اقدام کروا سکتے ہیں اور نہ ان کے عزم کو توڑ کر منزل و مقصد سے پیچھے دھکیل سکتے ہیں، تو پھر بلاوجہ رکاوٹیں کھڑی کرکے کمینگی کیوں کررہے ہو؟
پنجاب پولیس نے یہ کہہ کر حقوق بلوچستان لانگ مارچ کو ملتان میں داخلے سے روک دیا ہے کہ تمھاری جان کو خطرہ ہے، آگے مت جاؤ اپنی جان کا ذمہ دار میں خود ہوں، لانگ مارچ مکمل طور پر پرامن ہے۔ اس میں رکاوٹ نہ ڈالی جائے
پہلی خبر رحیم یار خان سے کچے کے ڈاکو 4 افراد کو اغوا کر کے ساتھ لے گئے اور 61 بھینسوں کو چھین کر فرار ہو گئے، صوبائی حکومت کی رٹ مکمل غائب دوسری خبر مولانا ہدایت الرحمان کی قیادت میں بلوچ عوام کے پرامن مارچ کو پنجاب پولیس نے ملتان روک لیا، صوبائی ذمہ دار سمیت درجن بھر افراد…
مسلم لیگ ن مظلوموں کے لئے ظالم ہے اور ظالمون کے لئے مددگار، انہوں نے ڈاکٹر عافیہ کی سزا کے حوالے سے جو بدبختی کمائی ہے اب وہ شیر بلوچستان مولانا ہدایت الرحمان کے مارچ کو ملتان میں روک کر اور گرفتار کرنے کی کوششیں کر کے مزید ذلالت کمانے میں مصروف ہیں، عافیہ کا مقدمہ خود اپنی…
یہی تو مسلم لیگ ن کی منافقت ہے، عوام کے سامنے الگ چہرہ، امریکہ کے سامنے الگ چہرہ ، عوام کے سامنے ووٹ کو عزت دو، اسٹیبلشمنٹ کے سامنے بوٹ کو عزت دو، منشی صاحب نے ڈاکٹر عافیہ کے متعلق غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی صرف امریکہ کی چاہلوسی کے لئے، مگر بھول گئے خود کو ررندوں کی صفوں میں کھڑا…
میریے گزشتہ روز اٹلانٹک کونسل تھنک ٹینک واشنگٹن میں عمران خان کے کیس کے بارے سوال کے جواب میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے کیس کے حوالے کو سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا جا رہا ہے. ن لیگ کی حکومتوں کے ادوار میں ہم ہمیشہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئیے تمام تر سفارتی اور عدالتی معاونت…
امریکہ و اسرائیل دجال ہیں ان کے اقدامات بھی دجالیت پر مبنی ہیں، خواہ غزہ میں ہوں یا ڈاکٹر عافیہ کے ساتھ، ان دجالی اقدامات کی حمایت کوئی غیرت مند مسلمان تو نہیں کرسکتا، اسحاق ڈار نے خود کو دجالیوں سے نتھی کرکے انتہائی بےغیرتی کا ثبوت دیا ہے، انجام بھی انہیں کے ساتھ ہو گا۔
ڈاکٹر عافیہ کیس سے متعلق وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا بیان شرمناک ہے۔ آخر امریکہ میں وہ کون سا شفاف/ فیئر ٹرائل تھا جس کی بنیاد پر پاکستانی قوم کی بیٹی کو 86 سال کی خوفناک سزا سنائی گئی۔ عافیہ صدیقی کو ہونے والی سزا امریکی نظام انصاف پر دھبہ ہے۔ امریکہ میں بیٹھ کر ہمارا حکمران طبقے ہر…
لعنت لعنت لعنت
عافیہ صدیقی کو ہونے والی سزا بالکل درست اور باقاعدہ پراسس کے بعد ہوئی ہے، اسحاق ڈار
عافیہ صدیقی کو ہونے والی سزا کو بلکل درست اور جائز قرار دینے کے بعد اسحاق ڈار کی چھترول
مزاحیمت میں زندگی ہے شیر بلوچستان مولانا ہدایت الرحمان کی اسلام آباد مارچ کو بلاوجہ جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کر کے روکا جا رہا ہے، پرامن احتجاج کو روکنا غیر جمہوری رویہ ہے، مولانا کا مارچ تمام ہتھکنڈوں کے باوجود مختلف چیک پوسٹوں کو پار کرتے مسلسل آگے بڑھ رہے ہیں
ایک پاکستانی نژاد امریکی سیاستدان کہہ رہا تھا عمران خان کے بیٹوں کا امریکی دورہ اپنے والد کے لئے نہیں ہے بلکہ امریکی و اسرائیلی منصوبے کے تحت ہے کہ پاکستان میں انتشار پیدا کیا جا سکے، یہی اصل ایجنڈا ہے، اس انتشار کے ماحول میں اصل ٹارگٹ پاکستان کا ایٹم بم بنے گا۔ واللہ اعلم سچائی…
عمران خان اس وقت اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہیں لیکن مرضی سے نہیں، یہ ان کی مجبوری ہے اسلئے کہ فوجی قیادت انہیں منہ نہیں لگا رہی۔ انہیں آج کوئی فوجی دو ٹکے کی نوکری آفر کرے تو یہ اُن کے بوٹ کولہوں سے رگڑ کر صاف کیا کریں گے۔ ان کا کوئی اصول تو ہے نہیں، مرزا آفریدی کیس میں آپ نے دیکھ ہی لیا۔
حافظ صاحب نے چند جملوں میں مفاداتی جماعتوں کو ننگا کر دیا۔
جو لوگ کہتے ہیں ہم ساتھ نہیں بیٹھیں گے وہ جب سینیٹ الیکشن آئے تو مل کر بیٹھ جاتے ہیں، جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن تھی سب مل کر بیٹھ گئے، اپنی تنخواہیں بڑھانی ہوں سب مل کر بیٹھ جاتے ہیں مگر عوام کے مسائل پر کوئی ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں،، حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی…
جماعت اسلامی نے مختلف تجربات سے یہی سیکھا ہے مسٹر ہو یا ملا سب بالآخر بوٹوں کے غلام بن جاتے ہیں اور خوب مفاد سمیٹتے ہیں، جماعت اسلامی اصولوں اور نظریات کی سیاست کرتی ہے اس لئے تجربات نے بتایا ہے صرف خود پر اعتماد رکھو۔ یہاں بوٹوں کو گالیاں دینے والے فورا آرمی کورٹس اور مدت ملات…

حافظ نعیم الرحمن نے مسلم لیگ ن، پی ٹی آئی، پیپلزپارٹی، جے یوآئی، اے این پی کے مفاداتی گٹھ جوڑ کو ایک منٹ کی گفتگو میں بےنقاب کر دیا ہے ۔ جب سینیٹ الیکشن آئے تو سب مل کر بیٹھ جاتے ہیں، جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینی تھی، سب مل کر بیٹھ گئے، اپنی تنخواہیں بڑھانی ہوں سب مل کر بیٹھ جاتے…