Naeem ur Rehman
@NaeemRehmanEngr
Ameer Jamaat-e-Islami Pakistan |Environmentalist | Civil Engineer
ڈاکٹر عافیہ کیس سے متعلق وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا بیان شرمناک ہے۔ آخر امریکہ میں وہ کون سا شفاف/ فیئر ٹرائل تھا جس کی بنیاد پر پاکستانی قوم کی بیٹی کو 86 سال کی خوفناک سزا سنائی گئی۔ عافیہ صدیقی کو ہونے والی سزا امریکی نظام انصاف پر دھبہ ہے۔ امریکہ میں بیٹھ کر ہمارا حکمران طبقے ہر…

یہ فاقہ زدہ بچہ غزہ کا اٹھارہ ماہ کا محمد زکریا ہے۔ غزہ کی 21 لاکھ کی آبادی کو بھوک کا سامنا ہے، لوگ فاقوں سے شہید ہورہے ہیں۔ اسرائیل اسے اپنی فتح قرار دے رہا ہے۔ یہ تصویر امریکا، اور اقوام متحدہ پر کلنک کا ٹیکہ ہے۔ یہ نام نہاد "مہذب" دنیا کی ناکامی اور عالمی قوانین کی پامالی…

لائن لاسز اور نااہلی چھپانے کے لیے اوور بلنگ کے ذریعے عوام پر 244 ارب کا بوجھ ڈالنا انتہائی شرمناک ہے۔ یہ رقم عوام کو واپس کرنی چاہیے، یہ کرپشن اور بدانتطامی کی بدترین شکل ہے، نااہلی حکمرانوں اور اداروں کی مگر سزا مل رہی ہے عوام کو۔

تھوڑی دیر پہلے امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش ڈاکٹر شفیق الرحمان صاحب سے گفتگو ہوئی۔ الحمدللہ وہ خیریت سے ہیں اور آہنی عزم کے ساتھ قوم کی قیادت کررہے ہیں۔ آج ڈھاکہ میں جماعت اسلامی نے تاریخ رقم کی ہے۔ انسانوں کے سمندر سے امیر جماعت اسلامی نے خطاب کیا، اس دوران ان کی طبیعت خراب ہوئی…

امریکی سرپرستی میں اسرائیلی دہشتگردی کا دائرہ پھیلتا جارہا ہے، مسلم ممالک اسرائیل کے نشانے پر ہیں۔ فلسطین اور ایران کے بعد اب اسرائیل شام پر چڑھ دوڑا ہے اور کوئی اسے روکنے والا نہیں ہے۔ بین الاقوامی قانون کو نتن یاہو اپنے پاؤں تلے روند رہا ہے اور اقوام متحدہ کی مجال نہیں کہ لب…

ان کے مفت بجلی کے دعوے اور وعدے؟ آج مہنگی ترین بجلی نے معیشت کا پہیہ جام اور عوام کا جینا محال کردیا ہے۔ فائدہ میں صرف حکمران اور ان کی شوگرمل مافیا رہا۔ عوام، کسان اور صنعت کار سب خسارے میں ہیں۔
باجوڑ ایک مرتبہ پھر قاتلوں کے رحم وکرم پر ہے۔ اے این پی علماء کونسل کے سربراہ مولانا خانزیب کی شہادت انتہائی افسوس ناک اور قابل مذمت واقعہ ہے۔ تواتر کے ساتھ اس طرح کے واقعات اور قیمتی جانوں کا ضیاع حکومتی رٹ پر سوالیہ نشان ہے۔ وفاقی، صوبائی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے…

آج ہم سے رخصت ہو کر اپنے رب کے پاس پہنچ جانے والےصوبہ جنوبی پنجاب کے سابق امیر راؤ ظفر صاحب صاف، سیدھے انسان اور بہترین منتظم تھے۔ خاموشی سے بڑے بڑے کام کرنے والے راؤ ظفر ٹوٹ کر محبت کرنے والے اور ساتھیوں کی اصلاح کا سلیقہ رکھتے تھے۔ ان سے جتنا تعلق بھی رہا انہیں ہر لمحہ تحریک کی…

قافلۂ حجاز میں ایک حُسینؓ بھی نہیں گرچہ ہے تاب دارابھی گیسوئے دجلہ وفرات عقل و دل و نگاہ کا مُرشدِ اوّلیں ہے عشق عشق نہ ہو تو شرع و دِیں بُت کدۂ تصوّرات صدقِ خلیلؑ بھی ہےعشق،صب حُسینؓ بھی ہے عشق معرکۂ وجُود میں بدر وحُنَین بھی ہے عشق آج ”غزہ“ اسی عشق،حسینیت اور…

لیاری میں عمارت کا انہدام، دس رہائشیوں کی وفات اور کئی لوگوں کا ملبے تلے ہونا انتہائی افسوسناک ہے۔ بدقسمتی سے طویل عرصے سے کراچی پر "سسٹم" کی حکومت ہے، SBCA کا محکمہ رشوت کا گڑھ ہے۔ پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم کی مدد سے تقریباً تمام شہری اداروں کو صوبائی قبضے میں لے کر تباہی مچائی…

شہباز حکومت کا زور صرف تنخواہ دار طبقے پر چل رہا ہے، سال بھر میں ریکارڈ 545 ارب ٹیکس وصول کرلیا، دوسری طرف جاگیرداروں اور سرمایہ داروں کو اس ملک میں ہر طرح کی مراعات اور رعایات حاصل ہیں کیونکہ تمام بڑی پارٹیاں انہیں کے قبضے میں ہیں! سوال یہ ہے کہ سیلریڈ کلاس کو اس ٹیکس کے بدلے…

اشرافیہ کو نوازو، جاگیرداروں کو بچاؤ اورعوام کی کمر توڑو! حکومت نے پٹرول کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں جب کم ہورہی تھیں تو حکومت نے عوام کو ریلیف دینے سے انکار کیاتھا، اب ذرا سی ہلچل ہوئی تو فوراً سارا بوجھ عوام کی جانب منتقل کردیا۔معیشت…

Very true, Dr. Sahiba! This move also undermines our national dignity and grace.
Ingratiation cannot serve as policy. It is unfortunate that the govt is recommending Trump for a Nobel peace prize. A man who has backed Israel's genocidal war in Gaza & called Israel's attack on Iran as "excellent". This move does not reflect the views of the people of Pakistan.
پاکستان تشکر تشکر، پاکستان تشکر تشکر ایرانی پارلیمنٹ میں پاکستان کے حق میں تشکر کے نعروں کی گونج۔ یقیناً پوری پاکستانی قوم دہشت گرد اسرائیل اور امریکا کے خلاف ایرانی قوم کے ساتھ ہے۔
اسرائیل کا ایران پر حملہ بدترین دہشت گردی ہے۔ اسرائیل کی دہشت گردی کا یہ دائرہ بڑھ رہا ہے۔ امریکا کی سرپرستی میں آگ اور خون کا یہ کھیل کھیلا جارہاہے۔ مسلم ممالک کو سمجھ لینا چاہیے کہ اسرائیل کے قدم نہ روکے گئے تو پھر کسی کا نمبر بھی آسکتا ہے۔ اورامریکا کی منافقانہ تاریخ گواہ ہے…

ہیومن ڈویلپمنٹ انڈیکس میں پاکستان 2008 میں 155 ویں نمبر پر تھا،2024 میں 164 ویں پر مگر 2025 میں گر کر 168 ویں نمبر پر آگیا ہے ۔۔ یعنی خطے میں سب سے پیچھے! بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے صرف رواں سال کے بجٹ میں716 ارب روپے رکھے گئے ہیں! سوال یہ ہے کہ پچھلے دس ، بارہ سالوں میں…

اسرائیلی دہشت گردی عروج پر ہے، غزہ امدادی سامان لے جانے والی کشتی قبضے میں لیکر امدادی کارکنان کو اغوا کرلیا ہے۔ناجائز ریاست نے یہ کارروائی اپنی حد سے تجاوز کرتے ہوئے بین الاقوامی پانیوں میں کی۔ جو طاقتیں آج امریکی سرپرستی میں جاری اسرائیلی دہشت گردی پر خاموش ہیں یاد رکھیں کل یہ…
