Iqrar ul Hassan Syed
@iqrarulhassan
مِری زمین مِرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔🇵🇰 #TeamSareAam #ARYNews
مطمئن ہوں کہ مجھے یاد رکھے گی دنیا جب بھی اس شہرکی تاریخِ وفالکھےگی میراماتم اِسی چپ چاپ فضاءمیں ہو گا میرا نوحہ اِنہی گلیوں کی ہوا لکھے گی
پی ٹی آئی توقع اور تربیت کے عین مطابق میری فیملی کی جعلی ویڈیوز اور تصاویر بنا کر غلیظ مہم چلا رہی ہے اور سب خاموش ہیں لیکن اگر جواب میں کسی نے عمران خان صاحب کی صاحبزادی یا قاسم اور سلیمان کی والدہ کی اصلی تصاویر پوسٹ کیں تو پھر سب کو اخلاقیات یاد آ جائیں گی۔۔۔
پی ٹی آئی کے دوست اپنے امی ابو کی قسم کھا کر بتائیں کہ کیا آج اگر جنرل فیض آرمی چیف اور عمران خان وزیر اعظم ہوتے تو فوج کے کاروبار آپ کو بُرے لگتے؟ کیا ماہرنگ بلوچ آپ کی ہیرو ہوتی؟ کیا عدالتیں آپ کو بکاؤ لگتیں؟ آپ کی لڑائی اصول کی نہیں صرف اس بات کی ہے کہ آپ کی مرضی کے لوگ نہیں۔
جس بارے میں پی ٹی آئی والوں کو خود بھی یقین ہو کہ یہ بات درست ہے اُس پر یہ چڑچڑے ہو کر زیادہ بدزبانی کرتے ہیں۔ اس ٹوئیٹ کے نیچے کمنٹس دیکھ لیجئے، حرام ہے کسی ایک کے پاس اس بات کا جواب ہو، بس سب اپنی تربیت دکھا رہے ہیں۔
امریکی سازش سے امریکی سفارش تک کا سفر۔۔۔ لعنت ہے ویسے !!
ایاک نعبد و ایاک نستعین کہنے والے باپ کے بیٹے جب امریکیوں سے مدد مانگ رہے تھے تو پی ٹی آئی کے دوستوں کو شرم تو آئی ہو گی؟
جیسے اب یہ منافق کہہ رہے ہیں کہ ہمیں تو بائیڈن کے امریکہ سے اعتراض تھا، ٹرمپ کا امریکہ تو حلال ہے ایسے ہی جس دن کسی نئے جرنیل نے ہڈی ڈال دی اُس دن یہ کہیں کہ ہمیں تو عاصم منیر کی اسٹیبلشمنٹ سے اعتراض تھا یہ والی اسٹیبلشمنٹ تو حلال ہے۔ لکھ کر رکھ لیں۔
عرض کیا تھا ناں کہ خدا ان سے ان کا ہر تھوکا ہوا چٹوائے گا۔۔۔۔۔۔
امریکی سازش سے امریکی سفارش تک کا سفر۔۔۔ لعنت ہے ویسے !!
اصولی موقف کیا ہے؟ پہلے امریکی مداخلت کے خلاف مہم چلائی آج اپنی رہائی کے لیے امریکی مداخلت کی کوشش کر رہے ہیں، کہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ کو سیاست سے دور رہنا چاہئے پھر انہیں سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں۔ خود کو نظریاتی پارٹی کہتے ہیں پھر مرزا آفریدی کو محض دولت کی وجہ سے سینیٹر بنا دیتے…
لیکن اس کے لئے غیرت کا ہونا ضروری ہے۔
“امریکی سازش” والے امریکہ سے مدد لینے سے بہتر تھا ڈوب کے مر جاتے۔
امریکی سازش سے امریکی سفارش تک کا سفر۔۔۔ لعنت ہے ویسے !!
مجھ سے قسم لے لیں یہ عمران خان صاحب کو رہا کروانا ہی نہیں چاہتے۔۔۔ ویڈیو کا خلاصہ: پانچ اگست عمران خان کا اعلان ہے، وہ جانیں ان کا کام جانیں
“امریکی سازش” والے امریکہ سے مدد لینے سے بہتر تھا ڈوب کے مر جاتے۔
اگر بچوں پر کوئی براہِ راست الزام نہیں تو انہیں صرف اُن کی والدہ کی تنقیدی ویڈیوز کی وجہ سے انہیں روکنا اور ہراساں کرنا قابلِ مذمت ہے۔ نہ جانے کب ہم ان نیچ حرکتوں سے اوپر اٹھیں گے۔
الحمدللہ فیشز ریجیم سے بچ کر میرے بچے پہنچ گئے🙏 25 جون کو میرے بچوں کو ایئرپورٹ پر روکا گیا انہیں حریس کیا گیا ان کے موبائل فون چھینے گئے اور پھر مقدمہ علی طاہر صاحب@AliTahirArain نے ہائی کورٹ کراچی میں لڑا اور لڑنے کے بعد ایف ائی اے کے پاس کوئی یہ جواز نہیں تھا کہ بچوں کو کیوں…
نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ اسی لئے لگایا تھا کہ اس وقت کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ انہیں منہ نہیں لگا رہی تھی۔ اگر یہ نعرہ اصول کی بنیاد پر ہوتا تو کیا آج یہ لوگ اردلی بنے ہوتے؟
لیکن جناب محترم! اس بات پربھی غورفرمائیےکہ وطن عزیزپاکستان کی محب وطن اسٹیبلشمنٹ اورعظیم پاک مسلح افواج نےبھی چیف آف آرمی اسٹاف جناب جنرل پرویز مشرف کےزیر قیادت وزیراعظم جناب نوازشریف کوبھی بقول آپ کے'منہ نہیں لگایاتھا'لیکن آج نوازشریف دوبارہ تخت نشین ہیں،توکیا کل عمران خان بھی؟!
عمران خان اس وقت اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہیں لیکن مرضی سے نہیں، یہ ان کی مجبوری ہے اسلئے کہ فوجی قیادت انہیں منہ نہیں لگا رہی۔ انہیں آج کوئی فوجی دو ٹکے کی نوکری آفر کرے تو یہ اُن کے بوٹ کولہوں سے رگڑ کر صاف کیا کریں گے۔ ان کا کوئی اصول تو ہے نہیں، مرزا آفریدی کیس میں آپ نے دیکھ ہی لیا۔
عمران خان صاحب کو وضو کے لیے بھی گندہ پانی دیا جا رہا ہے۔۔۔ اختلاف، انتقام سب اپنی جگہ لیکن خدارا اربابِ اختیار کچھ خداخوفی اور انسانیت کا مظاہرہ کریں 🙏

حماد اظہر اپنے والد کے انتقال کے بعد روپوشی ختم کر کے اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے ہیں۔ امید ہے کہ حکومت انہیں ان کے والد کی تجہیز و تکفین میں شام ہونے سے نہیں روکے گی۔ پروردگار انہیں اور ان کے خاندان کو صبرِ جمیل عطاء فرمائےذ
اگر وقت اِن کے لیے ایک سا نہیں رہا تو جو آج خوشیاں منا رہے ہیں وقت اُن کے لیے بھی ایک سا نہیں رہے گا۔۔۔

کیا مرزا آفریدی کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ عمران خان کی مرضی سے ہوا ہے؟