منور جاوید ویلفئیر
@farooqjamal2
انسانیت کی خدمت ہی انسان کی معراج ھے
اس بہن کا بل ادا کرنے کی اپیل کی ھے واپڈا والوں نے پیر تک بل ادا کرنے کاوقت دیا ھے
لاھور والٹن روڑ سے ایک خاتون شدید مشکلات کا شکار کینسر کے موذی مرض کا علاج کروا رھی ھیں ایکسیڈنٹ کے باعث شدید زخمی بھی ھیں دو ماہ سے بجلی کا بل جمع نہیں کروا سکے اھل خیر احباب سے بل جمع کروانے کی اپیل کی ھے
اس غریب گھرانے کا بل جمع کروانے کی آج آخری تاریخ ھے درد دل رکھنے والوں سے بل جمع کروانے کی اپیل کی ھے
فیصل آباد کے نواحی گاؤں سے ایک غریب گھرانے نے اھل خیر احباب سے بجلی کا بل جمع کروانے کی اپیل کی ھے بل 6631 روپے ھے
فیصل آباد سے 70 سالہ مستحق خاتون جن کو 4th سٹیج کا کینسرہےتین بیٹیاں ہیں جبکہ بیٹا مزدوری کر کہ بمشکل گھر چلا رہا ہےبزرگ ماں شدید تکلیف میں مبتلا ہیں ساری رات بیٹھ کر گزارتی ہیں ڈاکٹر نےٹیسٹ تجویز کیے جس کی مد میں ایک لاکھ 25 ہزار درکار ہیں آپ سب اہل خیر حضرات سے تعاون کی اپیل ھے
اوکاڑہ نواحی گاؤں سے ایک کھیت مزدور چار بیٹیوں کا باپ ایک بیٹی سخت بیمار ڈاکٹرز نے بلڈ لگوانے کا کہا ہے گھر میں غربت علاج معالجہ اور ادویات کیلیے اھل خیر احباب سے مدد کی اپیل کی ہے
یا اللّٰہ ہمیں رحم دل بنا اور خدمت خلق کے جذبے سے سر شار فرما🤲🏽 آمین

Dear friend, One of our twitter sis aapa Saba who had an account by the name of @Saba5670 is having an issue accessing her old account. You are all requested to kindly follow her new id @Scorpion3309. Thanks and best regards
فیصل آباد کے نواحی گاؤں سے ایک غریب گھرانے نے اھل خیر احباب سے بجلی کا بل جمع کروانے کی اپیل کی ھے بل 6631 روپے ھے

مدرسہ دارالقران تحصیل وڈھ بلوچستان میں مدرسے کیلئے دو عدد سولر پلیٹ اور ایک عدد بیٹری ضرورت ہے اھل خیر احباب سے اس عظیم صدقہ جاریہ میں تعاون کی اپیل ھے درکار تعاون 20k ھے
کل بل جمع کروانے کی آخری تاریخ ھے خاتون خانہ نے اھل خیر احباب سے بل جمع کروانے کی اپیل کی ھے تاکہ میٹر کٹنے سے بچ جائے
لاھور والٹن روڑ سے ایک خاتون شدید مشکلات کا شکار کینسر کے موذی مرض کا علاج کروا رھی ھیں ایکسیڈنٹ کے باعث شدید زخمی بھی ھیں دو ماہ سے بجلی کا بل جمع نہیں کروا سکے اھل خیر احباب سے بل جمع کروانے کی اپیل کی ھے
لاھور والٹن روڑ سے ایک خاتون شدید مشکلات کا شکار کینسر کے موذی مرض کا علاج کروا رھی ھیں ایکسیڈنٹ کے باعث شدید زخمی بھی ھیں دو ماہ سے بجلی کا بل جمع نہیں کروا سکے اھل خیر احباب سے بل جمع کروانے کی اپیل کی ھے

شکر الحمد اللہ دونوں ٹانگوں سے معذور باھمت نوجوان کو ٹرائ موٹر سائیکل دلوا دی گئ ھے نوجوان کی خوشی دیدنی ھے شکر الحمد اللہ یا رب العالمین
لاھور والٹن روڑسے یہ نوجوان جو دونوں ٹانگوں سے معذور والدہ گردوں کی مریضہ والدہ کا علاج بھی جاری امیر حمزہ کی نوکری گھر سے کافی دورھونے کے باعث آنے جانے میں شدید مشکلات کا سامنا امیر حمزہ نے اھل خیر احباب سے سیکنڈ ھینڈ ٹرائ موٹر سائیکل لے کر دینے کی اپیل کی ھے جسکی قیمت 130k ھے