DTE PUNJAB DSD
@DsdDte
Work For Education
آئس کی ہمارے سکول اور کالجز تک رسائی ہو گئی ہے اس کو روکنا ہوگا اور روکنا ایسے ہوگا کہ ہمارے دامن پر چھینٹے نہ پڑیں۔ CCD 🔥💯

پاکستان کی تاریخ میں دو دن قبل مورخہ 24.07.2025 کو ایک ایسا فیصلہ جسے سن کر فخر محسوس کر رہا ہوں ٹوبہ ٹیک سنگھ: بچے سے زیادتی کے ملزمان کو ریلیف دینے پر ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ نے سب انسپکٹر کو تاریخی سزا دے ڈالی ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار نے ایک ہی دن میں سب انسپکٹر دلدار…


گورنمنٹ اساتذہ نے اُن بچوں کو تراش کے ہیرے بنا دیا جن کے بستہ میں کاپی پنسل، پاوُں میں جوتے اور پیٹ میں روٹی تک نہیں۔ گورنمنٹ اساتذہ، بے مثال اساتذہ 🎉💫👏💕
HIRING OF STAFF FOR CHIEF MINISTER PUNJAB SCHOOL MEAL PROGRAMME!

ہر سال ہمارے تعلیمی اداروں سے سینکڑوں نہیں، بلکہ ہزاروں ٹاپرز نکلتے ہیں، لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ ان میں سے کوئی نیا نظریہ پیش کرتا ہے، نہ کوئی ایجاد، نہ ہی عالمی سطح پر کوئی تخلیقی کارنامہ انجام دیتا ہے۔ وجہ سادہ سی ہے: ہمارا نظامِ تعلیم گزشتہ 77 برسوں سے صرف نمبر کمانے والی…

*Rationalization Update* The respected Teachers, system is rectifying preferences of surplus and junior teachers to finalize the selected teachers on merit,be patient, till tonight status of all teachers will be updated.
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 8 اگست 2025 60 ہزار روپے ماہانہ 2000 نوجوان زرعی گریجویٹ کے لیے انٹرنشپ پروگرام

ہم نہ بدلیں گے زمانے کی رفتار کے ساتھ جب بھی ملیں گے انداز پرانا ہو گا
🚨موسم مون سون+مغربی ھواٶں کے ملاپ سے چھٹا بارشوں کابڑا سلسلہ 28جولاٸی سےملک میں داخل ھوگا ان شاء اللہ 👈2اگست کوچاندگرہن کی تمام ترخبریں بےبنیاد ہیں #WeatherUpdate #rainalert
اگلے دو سے تین دن پنجاب کے اکثر اضلاع میں 💥موسم 🌤️خشک رہے گا اور ساتھ میں مونسون ☁️☁️بادلوں کا آنا جانا بھی لگا رہے گا اور کہیں کہیں جاتے جاتے 🌧️بارش بھی برسا سکتے ہیں☁️🌤️☁️ مونسون کا ایک اور بھاری اسپیل 28 جولائی سے ⛈️🌧️⛈️پنجاب میں داخل ہوگا جس سے پنجاب کے ٪90 اضلاع میں…
اینڈرائیڈ نسل کو کیا معلوم کہ اوپر سے یہ ذرا سی چیز جب اتر جاتی تھی تو دل پر کیا قیامت گزرتی تھی

میٹرک کے سالانہ امتحانات میں 36 پوزیشنز حاصل کرکے ثابت کردیا کہ سرکاری سکولز ہی دراصل معیاری سکولز ہیں۔

زندگی میں آپ نے موٹر سائیکل سواروں کے ہزاروں نہیں تو سینکڑوں کرتب دیکھے ہوں گے مگر ایسا کرتب آپ نے شاید ی دیکھا ہو گا جس کو دیکھ کر آپ اُنگشت بدنداں رہ جایئں گے 🏍️🛵🏍️🛵🏍️
ملتان کا مشہور برینڈ روڈ جہاں پاؤں رکھنے کی جگہ نہیں ہوتی آج حالات دیکھیں #multan




فیس صرف 20 روپے ماہانہ نتائج شاہانہ سرکاری سکولز معیاری سکولز 💯

یہ واقعی انسانیت اور بھائی چارے کی ایک منفرد مثال ہے۔ مصر کے عوام نے جس جذبے کے ساتھ غزہ کے بھوکے اور پریشان لوگوں کے لیے کھانا اور ضروری اشیاء بوتلوں میں بند کر کے سمندر کے راستے بھیجیں، وہ صرف امداد نہیں بلکہ پوری دنیا کے لیے ایک بڑا پیغام ہے۔ ہر بوتل کے ساتھ مصری بھائی نے…


*سبزی فروش کے بیٹے کی محنت رنگ لے آئی؛ والدین اور اساتذہ کا سر فخر سے بلند کردیا* لاہور: سبزی فروش کے بیٹے نے محنت سے پڑھائی کرکے میٹرک بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ سرکاری اسکول میں پڑھنے والے ہونہار طالب علم نے میٹرک کے امتحانات میں غیر معمولی کامیابی حاصل کر کے نہ صرف…
پاکستان میں شدید مونسون اسپیل کی پیش گوئی آغاز: 28 جولائی 2025 سے ⛈️ یہ سسٹم موجودہ اسپیل کے مقابلے میں دوگنا زیادہ طاقتور ہوگا 🌧️ تفصیلات: ایک طاقتور مونسون سسٹم 28 جولائی کے بعد پاکستان کے مختلف علاقوں میں داخل ہونے جا رہا ہے، جو کہ گزشتہ تمام اسپیلز کے مقابلے میں کہیں زیادہ…