صحرانورد
@Aadiiroy2
بہت سے عام لوگوں میں بہت ھی عام سے ھیں ھم
ایک بیوہ خاتون اور ان کے بچے جن کی کفالت کرنے والا کوئی نہیں،بہت کسمپرسی کی زندگی گذار رھے ھیں ان کو گھر کا ٹوائلٹ بنوانے کے لئے تعاون درکار ھے جو کہ دیوار گرنے کی وجہ سے ٹوٹ گیا ھے۔اگر احباب میں سے کوئی ان کی امداد کرسکیں تو اللہ بہترین اجر اور خاتون بہت دعائیں دینگی۔جزاک اللہ…
عمران خان اور اس کے ھمنواوں نے کبھی فوجی عدالتوں کی قسمیں تک کھائی ھوئی ھیں۔
مری روڈ کی مین شاہراہ پر وائلڈ لائف۔ بندر -سور- بگلے۔۔۔ اسلام آباد مین مری روڈ بہارہ کہو کی کچرا کنڈی
Anytime brother.
Mera giga mall ana howa apki sath aik cup chai pyonga adii bhai.♥️
پروفائل میں لکھا ھے جرنلسٹ اور محترمہ ٹاوٹ ھیں تحریک انصاف کی ،خان تو خان اس کے بچوں کے گوبر کو بھی گڑ بنانے پر لگی ھوئی ھے۔
لو جی کہانی ہی ختم ، وہ تو پلیٹ ہی کسی اور بندے کی تھی
کس کس بات پر روئے 😭😭😭 ایک سے ایک بڑا ظلم روز دیکھنا پڑتا ہے تونسہ شریف تھانہ ریتڑہ میں چوڑیاں بیچنے والی خاتون کا ری پ 😭بھائی اپنی بے ہوش بہن کو ہسپتال لے جا رہا ہے ۔۔۔متاثرہ لڑکی کو ملزمان جنگل میں لے گئے اور اپنی حوس کا نشانہ بناتے رہے جب لڑکی کی حالت غیر ہونے لگی تو بھاگ…
اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں نالے پر تعمیر گھر نالے میں گر گئے، گاڑی بھی گئی.
کمالیہ۔جکھڑ روڈ تھانہ بھسی کے قریب سڑک پر یہ ضعیف خاتون ملی ہے جوسڑک پر پاوں کے بل نیچے بیٹھ کر چل رہی ہے پاوں کے سہارے کھڑے ہو کر نہیں چل سکتی ذہنی توازن بھی درست نا ہے بڑی مشکل سے تصویریں لی گئی ہیں نا یہ بوڑھی خاتون کسی کیساتھ جانے کوتیار ہے اگر کسی کو اس کے بارے علم ہو…



تھانہ شاہ لطیف کی حدود میں سرعام ڈکیتاں ہورہی ہے عوام پریشان ہے ان لوگوں سے سرعام سارا دن ڈکیتاں مارتے ہے کسی کو نہیں پتہ کہا سے آتے ھیں کہا جاتے ھیں
"میرا گھر لطیف آباد بھٹی چوک میں ہے…" ایک معصوم بچہ پچھلے ایک سال سے شیلٹر ہوم میں تنہا ہے… بس ایک ہی بات بار بار دہراتا ہے:"میرا گھر لطیف آباد بھٹی چوک میں ہے نہ ماں کی گود ہے، نہ باپ کا سایہ… بس آنکھوں میں ایک امید ہے "میری ماں مجھے لینے آئے گی…" خدارا! اگر آپ حیدرآباد یا…
یہ پہاڑوں کا ظرف ہے ورنہ! کون دیتا ہے دوسری آواز۔ جب جب آپنے قبائلی رسم و رواج رکھنے والے علاقوں میں ہونے والی نا انصافیوں کا سوچ کر بہت مایوسی ہوتی ہے کہ کب یہ فرسودہ نظام ختم ہوگا اور لوگوں میں شعور ائے گا تب تب کوئی نہ کوئی سانحہ ایسا ضرور ہوتا ہے کہ پھر اپنے لوگوں،۔۔ 1/2
نصراللہ ملک نے کیا خوب تمیز کے دائرے میں رہ کر ایثار رانا جیسے نوسربازوں کی چھترول کی ھے
اس چودھری غلام حسین کا بھی اس عمر میں ذلیل ھونے کا اپنا ھی ریکارڈ ھے۔
Sensitive visuals. کبوتر بازی میں شکست ،اس فرعون شخص نے زندہ کبوتر جلادئیے۔اس کو فی الفور گرفتار کیا جانا چاھئے۔