Junaid Raza Zaidi
@junaidraza01
عشق رومی ، عشق جامی ، عشق کوہ طور عشق حبشی ، عشق قرنی ، عشق هے منصور Working for a news agency. Citizen Journalist , Political Analyst 🇵🇰 Pakistan FIRST
خالد انعم صاحب اپنے گھر کی داستان سنارہے تھے اور ہمیں یہ محسوس ہورہا تھا کہ ہمارے گھر کی داستان ہے ۔ وہ سنی حضرات جن کے اجداد کا تعلق ہندوستان میں بالخصوص یوپی سے ہو ان کے گھروں کی یہی صورت حال ہوا کرتی تھی ۔ ہماری دادی مرحومہ کہا کرتی تھیں کہ سادہ غذا بناؤ کچھڑا بناؤ ، کیا…
یہ واقعی نا سمجھ آنے والی فلم ہے ہر فوجی سربراھ کا لاڈلہ ، ہر علماء کانفرنس میں اول نشست اور سب جانتے ہیں کہ ہے ڈھکوسلہ ۔ تحریک انصاف ، ن لیگ فوج سب پیچھے ڈرامہ ہی بتاتے ہیں لیکن سامنے نہیں کہتے اقرار بھائی @iqrarulhassan جیسا آدمی ساتھ میں پورا سوشل میڈیا مرشد کا بال نا اکھاڑ…
Wese itne log jahil tu nahi ho sakte , kuch tu asar ho ga ess phonk mein 🫣
اگر چہ اب ٹی ٹی کا نہیں ٹوئیٹر کا زمانہ ہے لیکن اس ویڈیو میں یہ پیغام ضرور ہے کہ نہ بھولے ہیں اور نہ ہی سامنے والوں کو بھولنے دیں گے
#Karachites #Karachi کراچی والوں کی شرافت امن پسندی کو کمزوری سمجھنے والوں یاد ھے ناں😂
اپنے بچوں کو دال دلیہ گوشت برگر جو دل چاہے کھلائیں لیکن کھاتے کھلاتے وقت غزہ کے ان بھوکے بچوں کو یاد کرنا نا بھولیئے گا ، اپنے بچوں کو غزہ کی امداد کا درس دیں امداد نہیں کرسکتے اپنے ہر لقمے میں ان بچوں کے لیئے رب تعالیٰ سے مدد مانگیں

فلسطینی بہن بھائیوں ہمیں معاف کردینا ہم پیٹ بھر کر کھارہے ہیں😥 ہیں تو ہم اعلی درجے کے مومن ، عاشق رسول ہیں لیکن ہم غزہ پر اس لیئے بات نہیں کرتے کہ امریکہ ہمیں یا ہماری اولاد کو ویزہ نہیں دے گا ، اسرائیل پر لعنت نہیں بھیج سکتے مجبور ہیں ویور شپ نہیں آئے گی ویسے ہیں ہم غوث قطب…
بلڈنگ کنٹرول لیکن ظالمانہ درخواست گورنر سے ؟ یار حسیب یہ کھلا تضاد نہیں ہے ؟ بلڈنگ کنٹرول وزیر اعلی اور وزیر بلدیات کا کام ہے ۔ کل کو آپ کہیں گے یہ سڑک ٹوٹی ہے گورنر کیوں نہیں بنا رہا ؟ ایسا کروگے تو کون آئے گا بھائی صاحب گورنر جو کررہا ہے اس کا کریڈٹ بے شک نا دین لیکن یہ تو…
میری درخواست ہے گورنر کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور تمام متعلقہ سے براہِ کرم عوام کو یوں نقصان نہ پہنچائیں اگر عمارت واقعی غیر قانونی تھی، تو جن افسروں نے آنکھیں بند کیں اور وقت پر کارروائی نہیں کی، انہیں سزا دیں تاکہ آئندہ کوئی اور نقصان نہ اٹھائے #HaseebElahi #Karachi
پنجاب گجرات کے اردگرد بھی بڑی گندی قتل و غارت والی نسل پائی جاتی ہے ، مسئلہ قانون اور قانون نافذ اور قانون پر عمل کروانے والی عالیہ عظمی کا ہے ، قتل کے دس دن کے اندر قاتل سر عام لٹکائیں ، پھر دیکھیں کون قتل کرتا ہے
کیپٹن محمد سرور شہید (نشانِ حیدر) کو قوم کا زبردست خراجِ عقیدت۔ آپ کی جرأت، ایمان اور قربانی ہماری تاریخ کا روشن ترین باب ہے۔ شہداء کا خون ہمارے حوصلے، اتحاد اور نظریاتی سرحدوں کا محافظ ہے۔
You have been an ambassador and I am surprised at your comment. Such national awards or medals are routinely given to visiting foreign dignitaries and it would be unwise to consider their political beliefs.
یوسف گوٹھ میں ہمیشہ سے زمینی تنازے رہے ہیں یوسف گوٹھ میں ہر سیاسی جماعت کے کارکنان موجود ہیں مذہبی جماعتوں کے کارکنان بھی موجود ہیں جہاں ایسے ہی حالات رہے ہیں ایم کیو ایم کے اچھے دور میں یہ سب قابو میں رہا اس سے پہلے بھی خراب تھا معاملہ اب بھی ہے
کراچی لاوارث ہے۔ اگر پولیس ٹھیک ہوتی تو آدھے جرائم یونہی ختم ہو جاتے — لیکن یہاں پولیس خود مافیا کا حصہ ہے
میں س وقت یوسف گوٹھ سرجانی ٹاؤن میں کھڑا ہوں جہاں میری آنکھوں کے سامنے ڈھاٹے پہنے لوگ کسی کورٹ آرڈر کو لیکر رات کے اس پہر پولیس موبائیل کے ساتھ پہنچے اور کئی منٹ مسلسل فائرنگ کی ۔ مسئلہ کوئی بھی ہو جیسا ہو رات ڈھائی بجے ڈھاٹے پہنے سویلینز یہ سب کیوں کررہے ہیں یہ علاقے میں خوف…
عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ریجیکٹڈ معشوق ہیں۔ بس ٹھکرائے جانے کا غصہ ہے کسی نظریے یا اصول کی لڑائی نہیں۔
باؤلے شاکر محمود اعوان گروک سے ترجمعہ ہی کروالیتے @grok شاکر کی انگریزی کمزور ہے اسے ترجمعہ کرکے بتاؤ
شرم مگر تم کو نہیں آتی۔۔۔ عافیہ صدیقی کو ہونے والی سزا بالکل درست اور باقاعدہ پراسس کے بعد ہوئی ہے ، اسحاق ڈار
سید فیصل حسین اور جنید رضا نے ایک وی لاگ کیا تھا کراچی سے 125 بائک 110 150 اور دیگر مھنگے ماڈل چوری اور چھین کر جاتی کہاں ہیں پوری تفصیل دی تھی... ویڈیو دیکھ کر اندازہ لگا لیں کس صوبے میں ملینگی مگر کوئی لا نہیں سکتا 🙄🙄🙄
پی ٹی آئی توقع اور تربیت کے عین مطابق میری فیملی کی جعلی ویڈیوز اور تصاویر بنا کر غلیظ مہم چلا رہی ہے اور سب خاموش ہیں لیکن اگر جواب میں کسی نے عمران خان صاحب کی صاحبزادی یا قاسم اور سلیمان کی والدہ کی اصلی تصاویر پوسٹ کیں تو پھر سب کو اخلاقیات یاد آ جائیں گی۔۔۔
نا صرف تعلق ہے بلکہ واسطہ بھی ہے اور شدید سیاسی اختلاف بھی ہے لیکن چونکہ آپ کو طارق متین نہیں پسند اس کی سوچ نہیں پسند تو آپ پبلک فورم پر اسے قاتل اس کے مرے ہوئے شہید بھائی کو کتا لکھیں تو ، کون سی جائیداد تھی میرا سوال تو یہ ہے کہ یہ بہتان تراشی اور اتنی سنگین کردار کشی پر لعنت…
کون سا شہید ایک کتا دوسرے کتے نے ماردیا پوری دنیا جانتی ہے اس نے اپنے بھائی کو جائیداد کی خاطر مارا ہے یہ کون سا کوئی مشہور شخصیت ہے جو کوئی اس دو ٹکے کے شخص کے خلاف کمپین کرے گا آپ کے تعلقات ہوں گے انہیں اپنے آپ تک ہی رکھیں دوسروں پہ تھوپنے کی کوشش نہ کریں یہ انتہائی گھٹیا شخص
یوسف گوٹھ سرجانی ویڈیوز بھی آنا شروع کہ جب ایک عام سادہ لوگ اور ایک جماعت کا نام لینے والے حضرات فائرنگ اور گھر میں سیڑھیاں لگا کر کود رہے تھے تو صحافی کور کرنے پہنچے ان پر بھی تشدد کیا گیا اور جب اس تشدد کی شکایت یہ صحافی بھائی لیکر تھانے گئے تو ایس ایچ او تعاون کرنے پر تیار…
آپ کے یوٹیوب کے بعد اب انشاء اللہ بہت جلد آپ کا فیس بک بھی " تھا " ہونے جارہا ہے . فیس بک تھا ہو جائے یہاں سے بھی آپ کے نفرت کا کاروبار بند کروائیں گے انشاء اللہ Imtiaz Chandio promotes hate speech and monetizes scandals by deliberately creating and spreading hateful…
More than 4 years of hard work, nearly half a million genuine subscribers across 3 channels — all destroyed in hours. No voilation in the whole youtube career. @YouTubeCreators AdSense shut down my account for "invalid activity" without warning. One rushed appeal, no second…
سندھ پولیس کہنا پولیس کے محکمے سے بے وفائی ہوگی کیونکہ اچھے لوگ بھی موجود ہیں، یہ کہنا درست ہوگا یہ رہی آپکی پیپلزپارٹی کی پیڈ پولیس۔۔۔👇
میں س وقت یوسف گوٹھ سرجانی ٹاؤن میں کھڑا ہوں جہاں میری آنکھوں کے سامنے ڈھاٹے پہنے لوگ کسی کورٹ آرڈر کو لیکر رات کے اس پہر پولیس موبائیل کے ساتھ پہنچے اور کئی منٹ مسلسل فائرنگ کی ۔ مسئلہ کوئی بھی ہو جیسا ہو رات ڈھائی بجے ڈھاٹے پہنے سویلینز یہ سب کیوں کررہے ہیں یہ علاقے میں خوف…