Asad Malik
@asadmaliklive
Actor/Director/Producer. https://youtube.com/@asadmalikofficial7944
کیا ضرورت ہے ایسی بات کرنے کی، جسے آپ کسی دلیل کے ساتھ بیک اپ نہ کر سکتے ہوں ؟؟؟ فرمانِ الٰہی ہے،،، اﻷحزاب 33:59 يَٰٓأَيُّهَا ٱلنَّبِىُّ قُل لِّأَزۡوَٰجِكَ وَبَنَاتِكَ وَنِسَآءِ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ يُدۡنِينَ عَلَيۡهِنَّ مِن جَلَٰبِيبِهِنَّۚ ذَٰلِكَ أَدۡنَىٰٓ أَن يُعۡرَفۡنَ فَلَا…

سنا ہے کہ خیرپور سندھ میں “چڑیا گھر” پر 62 ارب روپے خرچ ہوگئے۔ انکوائری کے بعد پتا چلا خیرپور میں کوئی چڑیا گھر ہی نہیں ہے 😂😂😂
جس ملک میں پانچویں جماعت کا بچہ ننھے پروفیسر کے نام سے مشہور ہو جائے اور اسکے فالورز کی تعداد 4.1 ملین سے زیادہ ہوں لیکن وہاں چالیس سال سے عالمی معیار کی درسگاہوں میں تعلیم دینے والے، ایم آئی ٹی امریکا سے آج سے پنتالیس سال پہلے پی ایچ ڈی کرنے والے، دنیا کے ٹاپ 100 تھنکرز میں…

تصویر طاہر راجپوت صاحب کی وال سے اٹھائی ہے۔ دو دن سے لوگوں کی پوسٹ دیکھ رہی ہوں کہ فلانے مزدور کی بچی نے اچھے نمبروں سے پوزیشن حاصل کی۔ موچی کے بچے نے پوزیشن حاصل کی۔ لیکن سوچنے والی بات یہ ہے کہ اگر بورڈ کے پیپرز میں پوزیشن ہولڈر اکثر غریبوں کے بچے ہوتے ہیں تو سی ایس ایس کے…

ذرائع کے مطابق اسلام آباد اور اس کے مضافات میں لوگ سبزیاں خریدتے پھر رہے ہیں اور قسمیں کھا کھا کر کہہ رہے ہیں کہ ہم تو ویجیٹیرینز ہیں ہم گوشت نہیں کھاتے۔

*موٹر سائیکل بنانے والی کمپنی اور موٹر سائیکل چلانے والے، دونوں کو اس شاندار کامیابی کے حصول پر دل کی گہرائیوں سے دونوں ہاتھوں کا سلام* لیکن جھوٹے حکومتی افراد اور ناجائز طریقے سے بننے والی حکومت کو صرف اُلٹے ہاتھ کا سلام 😃
جب میں واپڈا سے بجلی خرید رہا ہوں،،، تو پھر کمائی تو واپڈا کی ہو رہی ہے،،، پھر انکم ٹیکس مجھ سے کیوں لیا جا رہا ہے؟؟؟ کوئی حساب دان(اسحاق ڈار جیسا نہیں)ہوں تو مدد کریں۔ شکریہ !!!
کرو مہربانی تم اہل زمین پر خدا مہرباں ہوگا عرش بریں پر۔
میاں صاحب دوسرے لفظوں میں شاید لندن جانے کا پلان بتا رہے ہیں۔ گڈ لک ڈیئر سر ❤️😃 👋🏻

اکثر لوگ کہتے ہے مدرسوں کو بند کیا جائے، لیکن اہتمام اس بات کا کیا جانا چاہئیے کہ استادوں کے بھیس میں ظالم لوگوں کو مدرسوں سے نکالا جائے جو ظلم کرتے ہیں، اور جن کے وجہ سے اسلام اور پاکستان، دونوں کا نام بدنام ہوتا ہے۔ یہ کوئی staged, یا پلانٹڈ ویڈیو نہیں ہے، اس میں نظر آنے والے…
پھول نگر ، قصور کے ایک مدرسے کا قاری پھولوں کو قرآن کی تعلیم دیتے ہوئے ۔ یہ ٹھیک ہے کہ حفظ کرتے ہوئے بچوں کے ساتھ ضرورت سے زیادہ نرمی برتی جائے تو وہ جرّی ہو جاتے ہیں اور ٹھیک سے سبق یاد نہیں کرتے لیکن یہ بھی قرآن حفظ کروانے کا کوئی درست طریقہ تو نہیں ہے۔ سب کہتے ہیں مدارس…
پاکستان کی تاریخ میں آج ایسا فیصلہ سن کر ہمیں فخر محسوس ہو رہا ہے ۔۔ کہ بچے کے ساتھ زیادتی کے ملزمان کو ریلیف دینے پر ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ نے سب انسپکٹر کو تاریخی سزا دے ڈالی ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار نے ایک ہی دن میں سب انسپکٹر دلدار حسین کو ڈیموٹ کر کے اسسٹنٹ سب…

ایک سکون دیتی ہوئی ویڈیو، جس میں ایک excavator کو دیکھا جا سکتا ہے جو کئی ہیلی کاپٹروں پر بھاری ثابت ہوا۔
فلپائن کا یہ شخص 35 سال پہلے اس کے اپنے لگائے ہوئے درخت کے پاس کھڑا مسکرا رہا ہے جس نے طالب علموں سے بھری ہوئی ایک بس کو ہزاروں فٹ گہری کھائی میں گرنے سے روک کر 37 طالب علموں کی جان بچائی۔ آپ بھی تو درخت لگا سکتے ہیں پھر لگا ہی دیں کبھی ؟؟؟

نام سنو تو، “الشفاء” ہسپتال، "اقرا" سکول، "المدینہ” ہوٹل، "بسم اللّٰہ کریانہ، "ماشاء اللّٰہ جنرل سٹور... لیکن خلوص، سچائی اور دیانت دیکھو تو ڈھونڈے سے بھی کہیں نہیں ملتی۔
میٹرک میں کم مارکس آنے پر مایوس ہونے والو حوصلہ رکھو۔ چند سال بعد بورڈ کے ٹاپر اور آپ دونوں ہی بیروزگار ہونگے😄