Waseem Badami
@WaseemBadami
Journalist / Anchor http://Instagram.com/waseembadami_official http://facebook.com/waseembadamiofficial
وزیر اعلی بلوچستان سے دو روز قبل ہم نے پوچھا تھا کہ اگر قتل ہونے والی لڑکی کے گھر والوں نے قاتلوں کو معاف کردیا تو کیا قاتل رہا ہوجائیں گے؟ جس پر انہوں نے کہا تھا کہ میں یقین دلاتا ہوں کہ ایسا نہیں ہونے دوں گا۔ (آج قتل ہونے والی لڑکی کی والدہ نے کہا ہے کہ اسے ٹھیک قتل کیا گیا ہے…
شہید جنید جمشید کے صاحبزادے، تیمور جنید اور بابر جنید، شانِ رمضان 2016 کے سیٹ پر✨❤️ @WaseemBadami @arydigitalasia
عمران خان کوسہولتیں میسر نہیں تو pti تھانے میں روپورٹ کرے:رانا ثناء اللہ تھوڑے دن پہلے خواجہ آصف نےصحافی علینہ شکری کو کہا آپ جا کر دیکھ سکتی ہیں تو انہیں جب پروٹوکول کو فالو کرتے جیل جانا چاہا تو انہیں جانے نہیں دیا گیا: وسیم بدامی ہم میڈیا کو سہولتیں کیوں دکھائیں: رانا ثناءاللہ
"والد اگر مشکل میں ہیں تو بچوں کا حق بنتا ہے کہ۔۔۔" بانی کے بچوں کی رچرڈ گرینیل سے ملاقات۔۔ رانا ثنا اللہ کا مؤقف #ARYNews #11thHour
شیر افضل مروت: خان صاحب خود اپنی مرضی سے علیمہ بی بی سے ملاقات نہیں کر رہے۔انہوں نے خود ہم سے کہا تھا کہ علیمہ بی بی کو بلاک کردو۔ علیمہ بی بی نے مجھ سے کہا فیصلہ کرو بشری بی بی کے ساتھ ہو یا میرے۔ علیمہ صاحبہ پارٹی کے لوگوں کو سوشل میڈیا سے گالیاں پڑواتی ہیں۔ غدار کہلواتی ہیں…
قتل ہونے والی لڑکی کی والدہ کا قاتل کے حق میں بیان۔۔ #11thHour
وزیر اعلی بلوچستان سے دو روز قبل ہم نے پوچھا تھا کہ اگر قتل ہونے والی لڑکی کے گھر والوں نے قاتلوں کو معاف کردیا تو کیا قاتل رہا ہوجائیں گے؟ جس پر انہوں نے کہا تھا کہ میں یقین دلاتا ہوں کہ ایسا نہیں ہونے دوں گا۔ (آج قتل ہونے والی لڑکی کی والدہ نے کہا ہے کہ اسے ٹھیک قتل کیا گیا ہے…
علیمہ صاحبہ نے مجھ سمیت کچھ رہنماوں کو اپنے گھر بلا کر کہا کہ خان صاحب کو کچھ ہوگیا تو پارٹی تو بشری بی بی کے ہاتھ میں چلی جائے گی۔ آپ لوگ فیصلہ کریں کہ میرے ساتھ ہیں یا بشری بی بی کے۔ ذین قریشی، شاندانہ گلزار اور دیگر اس واقعے کے گواہ ہیں شیر افضل مروت #11thHour
بانی پی ٹی آئی کہہ چکے علیمہ خانم کو بلاک کر دیں، شیر افضل مروت #ARYNews
“وہ شاہ محمود قریشی جو مشرف کے مارشل لاء میں آدھے گھنٹے کے لئے بھی گرفتار نہیں ہوئے، وہ 2 سال تک جیل میں رہے ہیں، ان کے بارے میں یہ کہنا وہ مائنس عمران کی گیم میں شامل ہوگئے، یہ بہت بڑی زیادتی ہوگی”۔ شاہ محمود قریشی کی ایک مقدمے میں بریت اور مائنس عمران فارمولے سے متعلق سینئر…
لاہور:سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کی نماز جنازہ قذافی اسٹیڈیم میں ادا کردی گئی #ARYNews
بانی پی ٹی آئی کہہ چکے علیمہ خانم کو بلاک کر دیں، شیر افضل مروت #ARYNews
مجھے وسیم بادامی بہت پسند ہیں اداکارہ فریحہ جبین نے کھیل کے دوران تعریف کر دی۔!! @WaseemBadami ❤️❤️
"مائنس بانی پی ٹی آئی فارمولا تو ہونا ہی ہونا ہے۔" تجزیہ کار نصرت جاوید نے اہم باتیں بتا دیں #ARYNews #11thHour
اے آر وائی نیٹ ورک کے صدر سی ای او سلمان اقبال کیلئے اعزاز برطانوی پارلیمنٹ میں 2 خصوصی ایوارڈز سے نوازا گیا #ARYNews
"بیرسٹر سیف کھلم کھلا پی ٹی آئی کی پالیسی کیخلاف بات کرتے ہیں،" رہنما پی ٹی آئی عرفان سلیم کا اہم بیان #ARYNews #11thHour
"خرم ذیشان نے درست ایکشن لیا، خرم ذیشان کو شوکاز دیا گیا تو ان کا بھرپور ساتھ دوں گا،" رہنما پی ٹی آئی عرفان سلیم کا واضح بیان #ARYNews #11thHour
"مقابلہ ہوتا تو ہمارے شاید 5 کے بجائے 7 سینیٹر منتخب ہو جاتے" گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی اہم گفتگو #ARYNews #11thHour
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے 2 اہم ترین رہنماوں جن میں سے ایک پارٹی کے اہم عہدیدار ہیں انھوں نے رابطہ کیا ہے اور کہا ہے کہ آپ کی خبر بالکل درست ہے ہم خود اس کے گواہ ہیں۔ نعیم اشرف بٹ اپنی خبر پر لفظ بہ لفظ قائم۔ #11thHour
پی ٹی آئی کے دو انتہائی اہم سینیئر ترین لوگوں نے نعیم اشرف بٹ کی خبر کی تصدیق کردی۔۔۔ نعیم اشرف بٹ نے دوران شو بڑی خبر دیدی #ARYNews #11thHour