Wb fan Ruqia💕
@fan_wb40387
Big Fan Of Wb ❤️😍🥰
حقیقت میں وہ لطف زندگی پایا نہیں کرتے جو یاد مصطفیٰ صلیٰ اللہ علیہ وسلم میں آنسو بہایا نہیں کرتے۔۔ @WaseemBadami
دل میں چاہت رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم اللّٰہ ہی اللّٰہ 💕 @WaseemBadami
No Live Session No interaction App Apny Fans Ko Bilkul Bhool Gy Hain That's Not Fair 😏 @WaseemBadami
یا محمد صلیٰ اللہ علیہ وسلم ایسی عزت آپ نے پائی کہ بس شب اسریٰ ایسی پذیرائی کی کہ بس🤍 @WaseemBadami
Happy Birthday Ujala🥳 Khush Raho App Hamyesha ❤️ @ujala_adnan
بیٹھے بیٹھے پھینک دیا ہے آتش دان میں کیا کیا کچھ اتنا موسم سرد نہیں تھا جتنی آگ لگا لی ہے
نواز شریف صاحب کو چیک اپ کے لیے لندن تو جانا ہے۔ جاوید لطیف صاحب کی تصدیق شاید اگلے ماہ جائیں گے۔ جب واپس آئیں گے تب تک بہت سی چیزیں ہو چکئ ہونگی۔ جاوید لطیف #11thHour
فراقِ یار کی بارش ملال کا موسم ہمارے شہر میں اترا کمال کا موسم!!
شبر زیدی (سابق چیرمین ایف بی آر) کے خیال میں تاجروں اور حکومت کے اس معاملے میں حکومت حق بجانب ہے۔ #11thHour
کربلا، امام حسینؓ کے چہلم میں 2 کروڑ 10 لاکھ افراد کی شرکت jang.com.pk/news/1384511
نور عالم خان جب کوئ بل لاتے ہیں تو ہم ویسے ہی محتاط ہوجاتے ہیں۔ ان کی اپنی نشست سوالیہ نشان ہے۔ ہمارے خیال میں وہ سیٹ ہم جیتے ہیں۔ رجیم چینج میں بھی نور عالم صاحب کا کردار ہمارے سامنے ہے۔ بدگمانی نہیں کرتے مگر ممکن ہے یہ بل کچھ مخصوص لوگوں کو ٹارگٹ کرنے کے لیے لایا گیا ہو۔ ہم…
نور عالم خان: میرے بل میں ججز کی تعداد میں اضافے یا ان کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں تبدیلی سے متعلق کوئ بات نہیں ہے۔ میں نے یہ ضرور تجویز کیا ہے کوئ دوہری شہریت والا شخص پاکستان کا جج نے بنے مولانا سے بل کے بارے میں بات ہو چکئ ہے پارٹی اس بل پر میرا ساتھ دے گئ #11thHour
ججز کی تعداد بڑھانے سے متعلق بل پیش کرنے والے لیگی رہنما دانیال چوہدرئ کا بھی یہی اصرار ہے کہ ان کے نام سے یہ خبر منسوب کر کے نہ چلائ جاے کہ منصور علی شاہ اگلے چیف جسٹس ہونگے۔ #11thHour