Waqar khan
@Waqarkhan123
President PTI MD, USA
میں تسلیم کرتا ہوں اس وقت ملک میں ہائیبرڈ حکومت ہے ملک میں یہ نظام پہلی دفعہ آیا ہوں اگر یہ نظام پہلے آ جاتا تو ہم بہت سے حادثات سے بچ جاتے یہ ایک آئیڈیل نظام ہے خواجہ آصف
یہ بے غیرت ہر تیسرے دن قران کی آیت ٹویٹ کرتا ہے اور کس طرح سر عام جھوٹ بول رہا ہے
جسٹس یحییٰ ہر تھوڑے دنوں بعد تقریر ٹھوک دیتے ہیں اور محاورے ایسے بولتے ہیں جیسے اپنے جوانوں کے حوصلے بلند کر ہے ہوں ابھی کہا عدلیہ کے جوان تاج کے ہیرے ہیں بات سچ ہے یہ تاج جسٹس یحییٰ نے پہنا ہے اور یہ وہی تاج ہے جو برطانوی بادشاہ بھی پہنتا ہے لیکن اس کے پاس اختیارات نہیں ہیں
یاسمین راشد نے نواز شریف کو الیکشن ہرایا نہ صرف ان سے ان کی سیٹ چھین لی گئی الٹا انہیں دس سال قید کی سزا سنا دی گئی اُن پر 97 مقدمات تھے 96 میں انہیں بری کر دیا گیا اور آخری مقدمے میں دس سال قید سنا دی بیرسٹر عمیر نیازی
اب وقت آ گیا ہے کہ ہم جعلی فارم 47 کی حکومت کو تحریک کے زریعے گھر بیجھیں کیونکہ یہ حکومت عوام کے ووٹوں سے نہیں آئی مصطفی نواز کھوکھر
آئین کا تو یہ حال کہ کچھ پارٹیوں کی مخصوص نشستیں زیادہ ہیں اور جنرل سیٹیں کم ہیں الیکشن کمیشن نے اتوار کو خط لکھ دیا اور عدالت نے بھی حکم دے دیا اس وقت تو آئین و قانون کی یہ حالت ہے اطہر کاظمی
نواز شریف الیکشن ہار گیا، شہباز شریف الیکشن ہار گیا، مریم نواز الیکشن ہار گئی یہ سیاسی اداکار تو ہو سکتے ہیں لیکن سیاستدان نہیں ان کی کسی بھی بات پر کیا اعتبار کیا جا سکتا ہے یہ 17 سیٹیں لینے کے بعد وزیراعظم بن گئے ہیں شوکت بسرا
میں آزاد کشمیر سے ہوں ہم روزانہ سنتے تھے جموں کشمیر میں بھارتی فورسز لوگوں کو اٹھا رہی ہے مارواۓ عدالت سزائیں دلوا رہی ہے یہ روزانہ کا معمول تھا لیکن اب میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں پاکستان میں خصوصاً بلوچستان میں بھی وہی ہو رہا ہے خالد یوسف
عمران خان نے واضع بتایا ہے کہ عاصم منیر جیل میں ان پر ظلم کروا رہا ہے وہ جیل میں اپنے ملازموں کے زریعے مجھ پر زہنی تشدد کروا رہاہے یہاں تک کہ وہ وضو کے پانی کو بھی گندہ کر دیتے ہیں عاصم منیر یحیی پارٹ ٹو کا کردار ادا کر رہا ہے
میاں صاحب کو دوبارہ لانچ کرنے کے لیے ہر چھوٹے بڑے واقعے میں گھسیٹ دیا جاتا ہے آج کل حماد اظہر نے جو اپنے باپ کے جنازے میں شرکت کی ہے ن لیگ کے صحافی اس کا کریڈٹ بھی میاں صاحب کو دینا چاہتے ہیں اطہر کاظمی
اگر عمران خان کو کوئی گندہ پانی وضو کے لیے دے رہا ہے تو وہ اپنی قبر بھاری کر رہا ہے اگر کوئی دے رہا ہے تو: حوالدار منیب فاروق کیا مطلب اگر کوئی دے رہا ہے، یہ بے غیرت اگر عدت کا کیس بنا سکتے عید کی نماز سے منع کر سکتے ہیں تو وضو میں گندہ پانی ان کے لیے کوئی بڑی بات نہیں
ایک امیر ترین سینٹر بلال خان ہیں جو ن لیگ کیساتھ تھے ن پر برا وقت آیا تو انہوں نے آزاد گروپ بنا لیا آج کل وہ JUF کیساتھ ہیں اسی طرح سینٹر طلحہ نے اپنی دولت کے منہ JUF کے لیے کھولے تھے تب وہاں سینٹر تھے اب وہ PPP کے سینٹر ہیں نصرت جاوید
آج تک کبھی اسٹبلشمنٹ پچھلی سیٹ پر بیٹھ جاتی اور کبھی سیاستدان اس دفعہ اسٹبلشمنٹ اگلی سیٹ پر بیٹھی ہوئی ہے اور حکومت تانگے کے پائیدان کے ساتھ لٹکی ہوئی اور وہ بھی ایک پاؤں پر اسے سیم پیج کہنا سیم پیج کی توہین ہے،یہ ہائیبرڈ نظام نہیں ہے سیاستدان تو اس میں ہیں ہی نہیں ایثار رانا
ہمارے لونڈے لپاڑوں نے کرکٹ کو برباد کر کے رکھ دیا ہے جس دن سے محسن نقوی کے مبارک قدم PCB میں آۓ ہیں تب سے بربادی کا سفر شروع ہو چکا ہے ہر طرف مافیا کا راج اور اس مافیا کے اوپر محسن نقوی کو بٹھا دیا گیا ہے ارشاد بھٹی
میں نو مئی کو کور کمانڈر کے گھر موجود تھا اور رپورٹنگ کر رہا تھا یاسمین راشد کو میں نے ایک سے زیادہ دفعہ سنا ہے وہ لوگوں کو منع کر رہی تھیں کہ اندر مت جاؤ یاسمین راشد بالکل بے گناہ تھی اس کو پریس کانفرس نہ کرنے کی سزا دی گئی ہے آفتاب اقبال
مریم باجی کو کسی نے کہا ہے کہ آپ کم بڑھکیلے کپڑے پہنا کریں، اور چادر کا سائز تھوڑا لمبا کریں وہ خیر پہلے بھی اچھے ہی کپڑے پہنتی تھیں لیکن اب کسی نے کہا ہے کہ اسلامی ٹچ دیں تو وہ پچھلے تین دنوں سے ویسے ہی کپڑے پہن رہی ہیں ظاہر ہے انہوں نے ہی کہا ہو گا جن کا سِکہ چلتا ہے شہباز گل
کیا اس وقت پاکستان میں ہائیبرڈ نظام ہے: کرامانی آپ کو کیا لگتا ہے، ساری عوام جانتی ہے میڈیا روزانہ بتاتا ہے اس میں کوئی شک کی بات ہے جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے: سیاستدانوں کے عبداللہ بن ابی قمر زمان قائرہ
نو مئی کا جواب عوام نے 8 فروری کو دے دیا تھا، ن لیگ کا نعرہ تھا ہم نو مئی والے نہیں لیکن عوام نے پھر کیا جواب دیا سب نے دیکھا یاسمین راشد اور عالیہ حمزہ کو نو مئی کیسز میں جیل میں رکھا ہوا تھا اور الیکشن کے دن عوام نے کھل کر عالیہ حمزہ اور یاسمین راشد کو ووٹ دیا عمر دراز گوندل
اتنے بڑے جرم کو مذاق بنانا بھی جرم ہے، کہ پولیس والا میز کے نیچے چھپ کر سن رہا تھا، پولیس والا پردے کے پیچھے کھڑا ہو کر سن رہا تھا یہ سب فیصلے مذاق ہیں، اس جرم کو مذاق بنا کر رکھ دیا گیا ہے تیمور جھگڑا
عمران خان سابق وزیراعظم ہیں ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں، چیرٹی کے لحاظ اس ملک میں ان کا بہت بڑا کام ہے اُن کی اخبار بند کر کے، بجلی کاٹ کر، تنہائی میں رکھ کر، اور گندہ پانی دے کر آپ کو تسکین ملتی ہے اور کیوں ملتی ہے، 25 کروڑ لوگوں کا تو سوچو مصطفی نواز کھوکھر
عمران خان نے جب کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ کسی سیاسی لیڈر کی غیر سیاسی بیوی کو جیل میں قید کر دیا گیا ہے تو لوگ اس کو مریم نواز اور بے نظیر سے کنفیوز کرتے ہیں وہ دونوں پاور پالیٹکس کا حصہ تھیں اور سیاست میں باقاعدہ حصہ لے رہی تھیں معید پیرزادہ