Shayan Bashir
@ShayanBashirPTI
Head of PTI Punjab Media Cell. Entrepreneur. PTI Ideologue. Ex-political prisoner. For a stronger, freer Pakistan
عمران خان کو کوئی مائنس کر ہی نہیں سکتا۔ جو عمران خان کو مائنس کرے گا عوام اس کو مائنس کر دے گی۔ جب بھی کوئی تحریک شروع ہونے لگتی ہے تو مذاکرات کی بات شروع ہو جاتی ہے، عوام اب اور بےوقوف نہیں بنے گی۔
انسداد دہشت گردی عدالتوں میں رات دیر تک ٹرائل جاری ہیں ججز کو تبدیل کیا اور چھٹیاں منسوخ کی گئی تحریک انصاف کی لیڈرشپ احمد بھچر،احمد چھٹہ،بلال اعجاز،ڈاکٹر یاسمین،محمودالرشید کو 10,10سال کی سزائیں سنائی گئی ہے۔ شایان بشیر @ShayanBashirPTI
ہیڈ پی ٹی آئی پنجاب میڈیا سیل شایان بشیر کی زیرِ صدارت سینٹرل پنجاب کی میڈیا ٹیم کا اہم اجلاس لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں میڈیا حکمتِ عملی اور آمدہ تحریک کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ @ShayanBashirPTI
سینٹرل پنجاب کی میڈیا ٹیم کے ساتھ اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں آمدہ تحریک اور میڈیا حکمت عملی زیر بحث رہے۔
"کلینک آن وہیل" اسکیم کا افتتاح خود مریم نواز شریف نے بڑے زور و شور سے کیا۔ کیمرے لگائے گئے، تصویریں کھینچی گئیں، سوشل میڈیا پر پوسٹیں ڈال کر اسے عوامی خدمت کا انقلابی منصوبہ قرار دیا گیا مگر جیسے ہی کیمرے بند ہوئے اور تصویریں پوسٹ ہو گئیں، یہ منصوبہ کرپشن، جعلسازی اور دوائیاں…

The government of Punjab, in collusion with a favoured company, carried out blatant looting of Rs1.47bn under the guise of public welfare. Read more: epaper.dawn.com/DetailImage.ph…

”آج توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے دوران جو کچھ ہوا وہ ہمارے انصاف کے نظام کے لیے ایک لمحہ فکریہ ہے۔جج صاحب خود وکلاء اور فیملی کو اندر بلانے کا کہتے رہے لیکن جیل انتظامیہ نے اس حکم کو مکمل طور پر نظرانداز کیا۔ یہ چھبیسویں آئینی ترمیم کے نتائج ہیں۔ اگر عمران خان جیسے سابق وزیراعظم…
میں محب وطن پاکستانی ہوں اور میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ مریم نواز کی جھوٹی تشہیر کے پیچھے چھپی بدعنوانی کی تصویر مکمل بےنقاب ہوگئی ہے۔عوامی خدمت کے جھوٹے بیانیے کی آڑ میں عوام کو ہی لوٹ کھایا ہے۔ ایمبولینس سروس کے نام پر 1 ارب 47 کروڑ کی سنگین کرپشن سامنے آ گئی ہے۔جعلی دستاویزات سے ٹھیکے حاصل کیے گئے، ادائیگیوں، ٹیکس…


راولپنڈی موبلائزیشن عروج پر 5 اگست قائد کی کال پر بھرپور مہم جاری۔ انشاءاللہ تحریک پیک تک لے کر جائیں گے۔ شاباش ٹیم عمران خان @PTIofficial
حماد اظہر صاحب کی رہائشگاہ پر ان کے والد میاں اظہر مرحوم کی وفات پر اظہارِ تعزیت کیا۔ اللہ حماد اظہر صاحب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور میاں اظہر صاحب کی اگلی منازل آسان فرمائے۔ آمین!
" پاکستان میں اس وقت مارشل لاء نہیں “عاصم لاء” نافذ ہے- ملک میں عاصم منیر کا قانون چل رہا ہے اور آئی ایس آئی اسے تحفظ دے رہی ہے- جو چیز عاصم منیر کو طاقت دیتی ہے وہ اس ملک کا قانون بن جاتا ہے- عاصم منیر اپنی طاقت کے لیے ملک کی ہر چیز کی قربانی دے گا- یہ آرمی چیف فوج کی بدنامی…
ہماری جدوجہد ہمارا حق ہے، کیونکہ پاکستان کی 80 فیصد عوام میرے ساتھ ہے۔ میں جانتا ہوں کہ دھاندلی کا 90 فیصد عمل پولنگ کے بعد سے لے کر نتائج کے درمیان ہوا ہے۔ میں نے دو سال الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے لیے کوشش کی، اگر ۸ فروری کو EVM ہوتی تو گیم وہیں ختم ہو جاتی۔ آج بھی کہتا ہوں، اگر…
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام!!! (۲۲ جولائی ۲۰۲۵) پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی شخصیت کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا گیا جیسا میرے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ نواز شریف نے اربوں کی کرپشن کی مگر اسے ہر سہولت کے ساتھ جیل میں رکھا گیا۔کسی سیاسی رہنما کی بے گناہ غیر سیاسی…
انسدادِ دہشتگردی کے جج امجد علی شاہ نے انصاف کے بےرحمانہ قتل کے لیے اپنی گرمی کی چھٹیاں منسوخ کر دیں۔ 26 نومبر 2024 کے احتجاج کے دوران تحریک انصاف کے نہتے کارکنوں پر گولیوں کی بوچھاڑ کی گئی، جس پر جج صاحب کی غیرت نہ جاگی، نہ ہی تحریک انصاف کو ریلیف ملنے والے کیسز میں کوئی رفتار…
Global sugar prices have plunged by nearly $100 per ton—or about 20 percent—since October last year. But in Pakistan, domestic retail prices have surged by 37 percent since the start of 2025, even as the rupee has held steady against the US dollar. Amid this troubling…
Despite plunging global prices, sugar in Pakistan is costlier than ever—exposing cartel power and policy failure. By Yousuf Nazar @YousufNazar Read more: thefridaytimes.com/24-Jul-2025/ho… #Pakistan #sugarcrisis #sugarprices #sugarindustry #deregulation #political #cartels #sugarmafia
Ever wonder how sugar barons and political elites shape Pakistan’s economy? My latest article dives into the murky world of power and patronage. Read more: tribune.com.pk/story/2557013/…

”آج توشہ خانہ کا ٹرائل ہے، صبح 10 بجے سے عمران خان صاحب کی فیملی اور وکلاء یہاں موجود ہیں۔ ہمارے آئین کا تقاضا ہے کہ اوپن ٹرائل ہو، لیکن ہمیں پچھلے کئی ہفتوں سے اندر نہیں جانے دیا جارہا۔ ملاقات کیلئے بھی اجازت نہیں ملتی اور آج تو مقدمہ ہے۔ عمران خان کو ایک کال کوٹھری میں مقدمے سے…
پنجاب میڈیا سیل کی ٹیم نے 5 اگست کی تحریک کے حوالے سے نشاط کالونی لاہور کینٹ میں موبلائزیشن کمپین کی۔ عوام کا جوش و جذبہ بتا رہا ہے کہ اس بار احتجاج تاریخی ہوگا۔ @Kasim_Khan_1999 @PTIofficial @ShayanBashirPTI
"ریکارڈ تو آگیا ہے لیکن ہم کیوں نہیں گھبرا رہے؟ کیونکہ ہمیں پتا ہے کہ پہلی عدالت اتنی آزاد نہیں ہے۔ اس نے تو صرف ڈیمانڈ پوری کرنی ہے لیکن ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ ابھی باقی ہیں۔ یہی ریکارڈ ہائیکورٹ کے سامنے اپیل میں جائے گا اور آگے چل کر اسی ریکارڈ کو سپریم کورٹ میں بھی جانا ہے۔…