Raja Shahbaz Bhatti
@shahbazrajapti
President Insaf Youth Wing North Punjab. Former President ISF & IYW Rawalpindi District. Former AGS PTI Rawalpindi. Former VP ISF Punjab & IYW North Punjab.
راجہ شہباز بھٹی خان صاحب کے دلیر سپاہی شمالی پنجاب یوتھ کے لیئے رول ماڈل اور تحریک انصاف کا اصل چہرہ ہیں۔ اللہ انکو استقامت دے اور اپنی امان میں رکھے @aliya_hamza @seemabiatahir @shahbazrajapti @g_pindi65280 #فوکس_صرف_تحریک_پر #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے #StopTorturingImranKhan
پی ٹی آئی کو سائیڈ لائن کرنے کے چکر میں پولیس اس قدر بوکھلاہٹ کا شکار ہے کہ 26 نومبر ڈی چوک میں شہید ہونے والے انیس شہزاد ستی پر کل وال چاکنگ کے جرم میں ایف آئی آر کاٹ دی۔ انیس ستی شہید سنائپر کی گولی لگنے سے شہید ہوئے تھے اور پولیس اب بھی ان پر ایف آئی آر کاٹ رہی ہے۔

ملک نعمان بھائی کی قیادت میں ٹیم عمران خان پی پی 11 کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ 5 اگست تک تحریک کی موبلائزیشن اور ڈور ٹو ڈور مہم کا آغاز کیا گیا۔ چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ صاحبہ کی ہدایت کے مطابق ریلیوں اور پروگرامات کا فیصلہ کیا گیا۔ شاباش ملک نعمان بھائی اور ٹیم عمران خان




"اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ غفور انجم کی جانب سے چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کے ساتھ کیا گیا غیر انسانی اور غیر قانونی سلوک قابلِ مذمت ہے۔" #StopTorturingImranKhan
راجہ شہباز بھٹی اُن لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے باتیں کم اور کام زیادہ کیا اور اب تک کرتے آرہے ہیں۔۔۔ ویلڈن
فسطائیت کے باوجود راولپنڈی کے بازاروں میں ایک ہی نعرہ گونج رہا ہے شرم کرو حیا کرو خان کو رہا کرو آج بھی ٹیم عمران خان راولپنڈی کے بازاروں میں 5 اگست کے حوالے سے موبلائزیشن مہم کرتی رہی۔ انشاءاللہ 5 اگست تک تحریک کو پیک تک پہنچانے کیلئے بھرپور کوشش کریں گے۔ @PTIofficial
اڈیالہ جیل سپریڈنٹ غفور انجم کی جانب سے عمران خان صاحب کے ساتھ روا رکھا گیا غیر انسانی اور غیر قانونی رویے کے متعلق پیغام۔ عمران خان ان اوچھے ہتھکنڈوں سے ٹوٹنے والا نہیں انشاءاللہ جلد وہ سرخرو ہو کر نکلے گا اور ان تمام ظالموں کا احتساب ہوگا راجہ شہباز بھٹی @shahbazrajapti…
"چلتی بندوق کے دہانے پہ کھڑے، قوم نے آزادی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ 5 اگست کی کال پر عوام لبیک کہہ چکی ہے۔ راولپنڈی میں ٹیم عمران خان، راجہ شہباز بھٹی کی قیادت میں ڈور ٹو ڈور مہم جاری ہے، خوف کے ماحول میں بھی جذبہ زندہ ہے۔" @shahbazrajapti @PTIofficial #August5Call #LabaikImranKhan…
اڈیالہ جیل سپریڈنٹ غفور انجم کی جانب سے عمران خان صاحب کے ساتھ روا رکھا گیا غیر انسانی اور غیر قانونی رویے کے متعلق پیغام۔ عمران خان ان اوچھے ہتھکنڈوں سے ٹوٹنے والا نہیں انشاءاللہ جلد وہ سرخرو ہو کر نکلے گا اور ان تمام ظالموں کا احتساب ہوگا۔ @PTIofficial
سید عمر شاہ تحریک کے ان جانثار ساتھیوں میں سے ہیں جنہوں نے جیلوں سمیت مختلف مشکلات برداشت کی لیکن آج بھی صفِ اول میں ہیں۔ اللہ استقامت عطا فرمائے۔
یہ پولیس گردی اور یزیدیت ہمارا مشن روک نہیں سکتی ہم یہ ثابت کر کے دکھائیں گے ہم نکلیں گے تو عمران خان نکلے گا #ไทยกัมพูชา #imrankhanPTI #pti #5agust
راولپنڈی موبلائزیشن عروج پر 5 اگست قائد کی کال پر بھرپور مہم جاری۔ انشاءاللہ تحریک پیک تک لے کر جائیں گے۔ شاباش ٹیم عمران خان @PTIofficial
ہماری جدوجہد ہمارا حق ہے، کیونکہ پاکستان کی 80 فیصد عوام میرے ساتھ ہے۔ میں جانتا ہوں کہ دھاندلی کا 90 فیصد عمل پولنگ کے بعد سے لے کر نتائج کے درمیان ہوا ہے۔ میں نے دو سال الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے لیے کوشش کی، اگر ۸ فروری کو EVM ہوتی تو گیم وہیں ختم ہو جاتی۔ آج بھی کہتا ہوں، اگر…
" پاکستان میں اس وقت مارشل لاء نہیں “عاصم لاء” نافذ ہے- ملک میں عاصم منیر کا قانون چل رہا ہے اور آئی ایس آئی اسے تحفظ دے رہی ہے- جو چیز عاصم منیر کو طاقت دیتی ہے وہ اس ملک کا قانون بن جاتا ہے- عاصم منیر اپنی طاقت کے لیے ملک کی ہر چیز کی قربانی دے گا- یہ آرمی چیف فوج کی بدنامی…
تم گرفتار کرو تب، ہتھکڑی پہناؤ تب، جیل میں ڈالو تب، گولی مارو تب، خدا کی قسم ہم عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ ٹیم عمران خان میدانِ عمل میں ہے اور انشاءاللہ خان کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ @PTIofficial
راولپنڈی میں راجہ شہباز بھٹی کی قیادت میں کارکن 5 اگست تحریک کے حوالے سے موبلائزیشن کررہے ہیں 5 اگست کو یہ تحریک اپنے عروج پر ہوگی
آج دو جگہ پولیس ریڈ کے باوجود تیسری جگہ موبلائزیشن مہم کی۔ ہم نے فیصلہ کر لیا کہ جو مرضی کر لو اب 5اگست تک تحریک کو پیک پر لے کر جائیں گے انشاءاللہ۔ اربابِ اختیار سے کہوں گا کہ ابھی بھی وقت ہے اس ملک کو مزید برباد نہ کرو اور عوام کی رائے کے مطابق اصلی حقدار کو ملک کی کمان دو۔
لبیک خان — پنڈی سے آغاز فسطائیت کے سائے گہرے ہیں، زبانیں خاموش کرائی جا رہی ہیں، مگر پنڈی کے عوام نے آج خوف کو شکست دے دی۔ 5 اگست کی کال پر لبیک کہتے ہوئے راولپنڈی میں ڈور ٹو ڈور مہم کا زبردست آغاز ہوا۔ ہر دروازے پر شعور کی دستک دی گئی، ہر دل کو جگانے کی کوشش کی گئی۔ یہ صرف…
مٹی کی محبت میں ہم آشفہ سروں نے وہ قرض بھی اتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے @Aleema_KhanPK @aliya_hamza @seemabiatahir @shahbazrajapti @SardarTayyabPTI #StopTorturingImranKhan #StopPTIVictimization #خان_کی_پُکار_پر_انقلاب