Barrister Syed Ali Zafar
@SyedAliZafar1
Member @SenatePakistan | Former Federal Minister of Law & Justice | Former President Supreme Court Bar | Advocate Supreme Court
It is not easy to sail against the tide, and PM #ImranKhan has done that more than often during his 2.5 years of reign. Whenever he took unpopular and tough decisions, he was warned of consequences, but every time we have seen him returning vindicated and more endearing. #PTI
"ریکارڈ تو آگیا ہے لیکن ہم کیوں نہیں گھبرا رہے؟ کیونکہ ہمیں پتا ہے کہ پہلی عدالت اتنی آزاد نہیں ہے۔ اس نے تو صرف ڈیمانڈ پوری کرنی ہے لیکن ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ ابھی باقی ہیں۔ یہی ریکارڈ ہائیکورٹ کے سامنے اپیل میں جائے گا اور آگے چل کر اسی ریکارڈ کو سپریم کورٹ میں بھی جانا ہے۔…
"عمران خان کے بیٹوں نے اطلاع دی ہے کہ وہ پاکستان آنا چاہتے ہیں اور ان کا سب سے پہلا مقصد اپنے والد سے ملاقات کرنا ہے۔ قانون کے مطابق عمران خان کی ان کے بیٹوں سے ہفتے میں ایک بار کال پر بات کروائی جا سکتی ہے مگر جیل انتظامیہ ان کی بات نہیں کرواتی۔ جیسے ہی عمران خان کے بیٹوں کی طرف…
9 مئی کیسز میں پی ٹی آئی رہنماؤں کو دی جانے والی سزائیں خلافِ قانون ہیں۔ انصاف کے تقاضوں کو پورا کئے بغیر کوئی بھی ٹرائل یا سزا ہمارے لئے قابل قبول نہیں۔ ہم ان فیصلوں کو سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے۔ جب تک سپریم کورٹ فیصلہ نہیں دیتی، کسی بھی رکن پارلیمنٹ کو نااہل نہیں کیا جاسکتا۔
میاں اظہر صاحب کے انتقال پر دلی افسوس ہے۔ وہ ایک باوقار رہنما اور ملک کی سیاست کا روشن باب تھے۔ اللہ رب العزت مرحوم کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے اور لواحقین بالخصوص حماد اظہر صاحب کو صبر و حوصلہ دے، آمین!
"پی ٹی آئی اس بل (تحفظ صحافیان و میڈیا پروفیشنلز ترمیمی بل 2022) کی مکمل حمایت کرتی ہے۔ صحافت جمہوریت کا چوتھا ستون ہے، بین الاقوامی اعداد و شمار کے مطابق پاکستان صحافت کے لئے خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہے۔ اس بل سے صحافیوں کو تحفظ ملے گا" بیرسٹر علی ظفر کے سینیٹ میں اظہار خیال
میں نے منگل کے روز خان صاحب سے ملاقات کرنی ہے، اسکے لئے میں نے کمیٹی سے کہہ دیا ہے کہ میرا نام لسٹ میں ڈالا جائے۔ اب حکام کے پاس میرے قائد سے ملاقات سے روکنے کا کوئی جواز نہیں رہا۔ تین ہفتے سے میں ان سے نہیں مل سکا اور اب میری ملاقات انتہائی ضروری ہے۔
“میں تمام عمر بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں لیکن ظلم و جبر کے آگے جھکنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستانی قوم کو بھی یہی پیغام دیتا ہوں کہ کسی صورت جبر کے اس نظام کے سامنے نہ جھکیں۔ مذاکرات کا وقت اب گزر چکا ہے، اب صرف قوم کے احتجاج کا وقت ہے۔ پچھلے کچھ روز سے جیل میں مجھ پر…
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بچھر کی جانب سے ناحق قید قائد عمران خان، اُنکی اہلیہ اور دیگر اسیران کیساتھ روا رکھے گئے بہیمانہ سلوک کے حوالے سے حقیقی پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں قرارداد پیش کی گئی۔ قرارداد میں جیل مینوئل کے تحت سہولیات کی فراہمی، بیٹوں، اہلِ خانہ اور پارٹی…
اس سانحے کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں اور ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔
انجکشن لگنے کےبعد مرنے والی خاتون کا پورسمارٹم کیوں نہ کیا گیا واقع چھپانے کی کوشش کی گئی.ورثا کا وزیر اعلئ پنجاب مریم نواز سے فوری انصاف کے لئے اپیل.... @MaryamNSharif @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @hinaparvezbutt
Lahore High Court's detailed verdict in the May 9 cases defeats the principles of justice and is unlawful. Such one sided and legally questionable decisions raise serious concerns about the state of justice and damage the credibility of the judiciary. We strongly reject this…
لاہور ہائیکورٹ کا 9 مئی کے مقدمات کے حوالے سے عمران خان کے خلاف دیا گیا تفصیلی فیصلہ مایوس کن اور حقائق سے متصادم ہے۔ ایسے غیرمنصفانہ اور قانون کی روح کے منافی فیصلے عدلیہ کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ ہم اس فیصلے کے خلاف جلد سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے۔
"ججز کی سنیارٹی کا فیصلہ سپریم کورٹ نے کیا تھا۔ ہماری اطلاع کے مطابق پانچ جج صاحبان نے فیصلہ چیلنج کر دیا ہے۔ اب جب تک اس کا فیصلہ نہیں ہوگا ہماری نظر میں جے سی پی میں فیصلہ نہیں کیا جا سکتا۔ ہمارا مؤقف ہے کہ جب تک آئی سی اے کا فیصلہ نہیں ہو جاتا تب تک ہم ووٹ نہیں کریں گے، لیکن…
ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملہ قابلِ مذمت ہے۔ یہ اقدام نہ صرف عالمی اصولوں، قوانین اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے بلکہ ایرانی ریاست کی خودمختاری کی بھی پامالی ہے۔ ایسے یکطرفہ اقدامات عالمی امن و سلامتی کے علاوہ ہر ملک کی خودمختاری کے لئے بھی سنگین خطرہ ہیں۔…
The case, Mst Saima Shafi vs. Additional District Judge, centres on amendments proposed by the amicus curie (friend of the court) Senator Barrister Syed Ali Zafar, seeking to introduce “husband’s asset”, “matrimonial asset” and “wife’s asset” clauses into the Muslim Family Laws…
”ہر 15 20 دن بعد کوئی ایسی افواہ یا خبر آتی ہے کہ بیک ڈور رابطہ ہوا ہے لیکن اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ عمران خان نے ڈیڑھ ماہ قبل کہہ دیا تھا کہ اگر کوئی پاکستان کے لئے بات کرنا چاہتا ہے تو میرے دروازے کھلے ہیں، ڈائریکٹ آ کر مجھ سے بات کی جائے۔ اں سے ڈائریکٹلی کسی نے بات نہیں کی…
”جب ہم اسٹیبلشمنٹ سے بات کرتے تھے تو ہمارا مذاق اڑایا جاتا تھا، لیکن اب یہ نظر آ گیا ہے کہ بڑی اہمیت ہے ان سے بات کرنے کی جو کہ صدر ٹرمپ بھی کر رہے ہیں۔ہم نے پارلیمنٹ میں بھی قرارداد پاس کر دی ہے کہ ہم اسرائیل کے عمل کی مذمت کرتے ہیں اور ایران کے ساتھ کھڑے ہیں“ سینیٹر علی ظفر
”بجٹ کے معاملے پر پی پی پی کے ساتھ کوئی متفقہ فیصلہ نہیں ہوا، وہ اپنا فیصلہ کریں گے پی ٹی آئی اپنا فیصلہ کرے گی۔ ایسی کوئی بات نہیں ہے کہ ہم کسی الائنس کی طرف جا رہے ہیں۔ اُن کے کچھ ایم این ایز کی تقاریر سے اندازہ ہو رہا ہے کہ وہ بجٹ کو سپورٹ نہیں کریں گے اور یہ اُن کا اپنا فیصلہ…
"پی ٹی آئی کی طرف سے کہتا ہوں کہ یہ جو پی ڈی ایم کی حکومت اس بجٹ کے ذریعے غربت کے راستے پر بمباری کر رہی ہے، ہمیں نامنظور ہے۔ ہم اس کے خلاف تھے اور رہیں گے۔ اس بجٹ کے ذریعے جدوجہد کرنے والے مڈل کلاس طبقے کو ختم کرنے کی جو کوشش کی جا رہی ہے ہم اس کے خلاف کھڑے رہیں گے، احتجاج کریں…
"وہ لوگ جنہوں نے ساری زندگی لگا کر پیسہ کمایا اور بچت کی اپنے بچوں کے محفوظ مستقبل کے لئے، ان کی بچت کو بھی نہیں چھوڑا گیا اور اس پر بھی ٹیکس لگا دیا گیا ہے۔ وزیرِ خزانہ نے کہا ہے کہ اس بجٹ کی سب سے بڑی کامیابی یہ کہ انہوں نے تنخواہوں کو 10 فیصد بڑھایا ہے اور 7 فیصد پینشنز میں…
"انہوں نے پچھلے تین سال میں اپنی ساری سوچ یہیں صَرف کی ہے کہ عمران خان کو کس طرح جیل میں رکھا جائے۔ معیشت کو ٹھیک کرنے کے لئے کسی قسم کی سوچ اس بجٹ میں نظر نہیں آ رہی۔ ایک اور بڑی عجیب و غریب بات ہے کہ سولر پینلز پر بھی ٹیکس لگا دیا گیا ہے۔ یہ حکومت کہتی ہے کہ گرین ہو جاؤ لیکن اس…