IK Today
@IKTodayPk
Official Twitter Account of IK Today Social Media Team. Follow this account for all latest updates of Chairman PTI Imran Khan
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک منتخب اپوزیشن لیڈر کو غیر جمہوری اور غیر آئینی طریقے سے معطل کیا جانا، بدترین ڈکٹیٹرشپ کی عملی تصویر ہے۔ یہ کوئی عدالتی فیصلہ نہیں، بلکہ غیرجمہوری قوتوں کا انتقامی حکم ہے۔ اپنے ناجائز اقتدار کو دوام بخشنے کے لئے بے گناہ سیاسی لوگوں کو نشانہ بنانے…
ڈپٹی اسپیکر آج خدا بنا ہوا تھا لیگی ممبر ہمارے لیڈر عمران خان کے خلاف مسلسل نازیبا الفاظ بول رہا تھا۔ ایم پی اے خالد نثار جٹ
اللہ الحق ہے، اپنے لیڈر وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں
الحمداللہ پانچ اگست ملک گیر احتجاج کے پیش نظر رہنما پاکستان تحریک انصاف عرفان بٹ کی طرف سے این اے 62 گجرات میں موبلائزیشن کا آغاز مختلف بازاروں میں پمفلٹ تقسیم کر دہیے گئے۔ ایک ہی مقصد ایک ہی نعرہ باہر نکالو خان ہمارا عمران خان زندہ باد پی ٹی آئی زندہ باد
الیکشن کمیشن نے سینیٹر اعجاز چوہدری،احمد خان بھچر اور احمد چٹھہ کو نااہل قرار دیدیا،سینیٹر اعجاز چوہدری کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔۔ یہ بوگس جعلی فیصلے کو ہم تسلیم نہیں کرتے کالا قانون کالے فیصلے سے ہم گھبرانے والے نہیں ہم اسکا بھرپور سامنا کریں گے
پنجاب اسمبلی کے باہر چئیرمین عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی ، اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر ، سمیت سیاسی لیڈرشپ کی ناقانونی سزاؤں کے خلاف احتجاج۔۔ بے قصور بے قصور احمد بھچر بے قصور




پنجاب اسمبلی کے باہر چئیرمین عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی ، اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر ، سمیت سیاسی لیڈرشپ کی ناقانونی سزاؤں کے خلاف احتجاج۔۔ بے قصور بے قصور احمد بھچر بے قصور
سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ کی حماد اظہر کی رہائش گاہ آمد، سابق گورنر پنجاب میاں محمد اظہر کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر ایم پی اے PP-161 فرخ جاوید مون بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا "میاں…
پنجاب اسمبلی کا جلاس شروع ۔ ڈپٹی اپوزیشن لیڈر معین قریشی کی قیادت میں چئیرمین عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی کے خلاف احتجاج جاری
9 مئی کے اندر ڈاکٹر فردوس ،مراد راس،فیاض الحسن چوہان اور دیگر ملزمان تھے جو جو پریس کانفرنس کرتے گئے ان کے مقدمات ختم ہوتے گئے۔یہ آرٹیکل 25 جو برابری کی بات کرتا ہے اس کی نفی ہے۔ معین قریشی
بطور ڈپٹی اپوزیشن لیڈر آج چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کو خط لکھا ہے۔صوبہ پنجاب میں 9 مئی کیسز میں انصاف فراہم نہیں کیا گیا،فیصل آباد،سرگودھا،لاہور،پنڈی کی عدالتوں میں ججز رات دیر تک تحریک انصاف کے امیدواروں کو سزائیں سنانے کے لیےعدالتیں لگارہی ہے۔ ڈپٹی اپوزیشن لیڈر معین قریشی
عدالتی طریقہ کار کی سنگین خلاف ورزیوں، انصاف اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کو خط۔




پاکستان تحریک انصاف ضلع منڈی بہاؤالدین نے 5 اگست کی تیاری کے لیے ورکرز کنونشن کیا جس میں ضلعی صدر طارق محمود ساہی پی پی 40 چوہدری ریاض اصغر ضلع ناظم پی پی 41 کوثر بھٹی این اے 69 نواز پنجھوتھا پی پی 43 میجر ظفر گوندل منور تارڑ جوکالیاں مرزا بشارت ضلعی جنرل سیکرٹری لیاقت بھٹی صدر…
سرگودھا اے ٹی سی میں 9 مئی کے پر تشدد واقعات کے مقدمہ کی سماعت عمر ایوب، ملک احمد خان بھچر، بلال اعجاز اوراحمد چٹھہ کے وارنٹ گرفتاری جاری
5 اگست کے حوالے سے عمران خان کا پارٹی کو دو ٹوک پیغام تھا کہ تحریک شروع کردو اور 5 اگست کو یہ تحریک عروج پر ہونی چاہیے، اب پارٹی کررہی ہے، نورین نیازی
ہیڈ پی ٹی آئی پنجاب میڈیا سیل شایان بشیر کی لاہور کینٹ میں ڈور ٹو ڈور موبلائزیشن کمپین۔ عوام کو تحریک کی اہمیت اور ضرورت کے حوالے سے آگاہ کیا اور قائد عمران خان کا پیغام پہنچایا۔ @ShayanBashirPTI
ملک عمران خلیل کی قیادت میں عمران خان کی رہائی کے لیے برھمنگم میں عظیم الشان ریلی ۔
احمد خان نیازی کا نورالحق قادری کو سنئیٹر بننے پر مبارکباد @Ahmed_khanNiazi

“آج آپ کا ساتھ کیا ہوا؟ نکلو پاکستان کی خاطر، نکلو اپنی بچوں کی مستقبل کی خاطر۔ اگر آپ متحد نہیں ہوں گے تو روزانہ آپ کو اسی طرح مارا جائے گا! شکریہ چارسدہ #FreeImranKhanNow




صدر پی ٹی آئی گجرات چوہدری رضوان اصغر مچھیانہ کی 5 اگست کے حوالے سے میٹنگز کے دوران گزشتہ شام پولیس ریڈ ورکرز سب محفوظ ہیں 5 اگست کو شروع ہونے والا احتجاج اس توڑ پھوڑ سے رکنے والا نہیں ہے



