Omar Malik
@Mr_OmarMalik
Artist/Musician/Singer/writer/Motivational Speaker Instagaram - Omar_malik10/YouTube - OmarMalik/Snapchat - Omimalii
عمران خان وہ آخری لیڈر ہے جس نے اس عوام کو تھاما ہوا ہے۔۔۔۔سلمان اکرم راجہ
5 اگست سے پہلے بہت سے پولیٹیکلی ایکٹیو لوگوں کو سزائیں سنائی جائیں گی اور پھر کئی کے ماہ ان سزاؤں کے خلاف اپیل ہائی کورٹ میں فکس نہیں کی جائے گی بزدلوں کو گھٹیا پلان
جیل کا تالا ٹوٹے گا عمران خان چھوٹے گا حلیم عادل شیخ اور سلمان اکرم راجہ کی حیدرآباد ورکرز کنونشن میں سٹیج پر پہنچتے ہی ورکرز کی نعرہ بازی۔
اِس وقت موبلائزیشن دیکھ کر دِل خوش ہو رہا ہے۔۔۔ سب کو ایسے ہی بھرپور کردار ادا کرنا پڑے گا۔۔۔
رہنما پاکستان تحریک انصاف سیمابیہ طاہر کی پیٹرن ان چیف عمران خان کی کال پر عوامی موبلائزیشن کیمپین #ImranKhanFightingForPakistan
راجہ شہباز بھٹی اُن لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے باتیں کم اور کام زیادہ کیا اور اب تک کرتے آرہے ہیں۔۔۔ ویلڈن
سلام اکرم راجہ اور حلیم عادل شیخ کراچی سے بڑا قافلہ لے کر حیدر آباد پہنچ رہے ہیں۔۔۔۔ پچھلے کئی ماہ سے جیسا بہترین کام حلیم عادل نے کیا شاید ہی کِسی نے کیا ہو۔۔۔۔
سندھ میں اس وقت سب سے بہترین موبیلائزیشن ہو رہی ہے آج سلمان اکرم راجہ اور حلیم عادل مارچ کی قیادت کر رہے ہیں
صنم اِس وقت پورے پاکستان میں موبلائزیشن کر رہی ہے۔۔۔۔ کشمیر میں عوام کا شاندار استقبال۔۔۔۔
مائیک لیون کانگرس مین سے مُلاقات۔۔۔۔ ایک ایک کارنگرس مین خان کے بیٹوں سے مُلاقات کر رہا ہے ، خان کے بیٹے اپنے باپ کے لیئے انتہائی مثبت کردار ادا کر رہے ہیں۔۔۔۔

بیرسٹر گوہر سلمان اکرم راجہ علی امین گنڈاپور جنید اکبر خان صاحب نے اِن چار لوگوں کو بھرپور طریقے سے تحریک چلانے کی تاکید کی ہے۔۔۔۔۔
4 اگست سے پہلے عالیہ حمزہ صنم جاوید خان عائشہ بھٹہ کو سزا سنا دی جائے گی 5 اگست کی تحریک کےلیے یہ خواتین بہت زیادہ متحرک ہیں اس لیے انہیں قید کرنا ضروری ہوچکا ہے شاکر محمود اعوان کا دعویٰ
" پاکستان میں اس وقت مارشل لاء نہیں “عاصم لاء” نافذ ہے- ملک میں عاصم منیر کا قانون چل رہا ہے اور آئی ایس آئی اسے تحفظ دے رہی ہے- جو چیز عاصم منیر کو طاقت دیتی ہے وہ اس ملک کا قانون بن جاتا ہے- عاصم منیر اپنی طاقت کے لیے ملک کی ہر چیز کی قربانی دے گا- یہ آرمی چیف فوج کی بدنامی…
سُنا ہے بنگلادیش سے بھی سیریز ہار گئے۔۔۔؟ 😂 بس خیال کرنا کُچھ ٹھیک رہ نا جائے۔۔۔😂
پہلے بھی کہا ہے یہ صحافیوں کا "ناصر خان جان" جان بوجھ کر ایسی چلویں مارتا کے اِس کو جواب مِلے اور اِس کو ریچ مِلے۔۔۔۔ بڑا بھی دِل کر رہا ہو تو سکرین شاٹ لگا کر "حسب توفیق" اپنا اپنا حصہ ڈال دیا کریں۔۔۔

خان صاحب کی بہنیں لاپتہ افراد کے لواحقین کے دھرنے میں پہنچ گئیں۔۔۔۔