Rana Sajid Hussain🇵🇰
@Ranasajid44
social Media influencer
"میرے پیارے اللّٰه! میں نہیں جانتی کونسی زمین، کونسا دل، اور کونسا فیصلہ میرے لیے بہتر ہے، میں اپنے تمام کاموں کو تیرے ہاتھ میں سونپتی ہوں، لہٰذا میرے لیے ایسے دروازے کھول دے جن کی وسعت مجھے (خوش) حیران کر دے مجھے کبھی تنہانا چھوڑنا" آمین اللّھمّ آمین 🤲❤️✨️
پاکستان میں جتھے بنا کر فوج پر حملوں پر یہ اکساتے ہیں یہ نیا چلن ہے کہ جتھہ بناؤ حملہ کر دو جب آگے سے دفاع میں گولیاں چلتی پھر یہ فساد اور انتشار شروع کرتے ہیں حیرت یہ کہ حکومت اس بات کو فریم نہی کرتی یہ جن ممالک میں بیٹھے وہاں کا قانون بھی اس کی اجازت نہی دیتا ہے مگر کرے کون ؟
شایان علی کا اہم پیغام پشتو میں: اپنے حقوق کے لیے باہر نکلو اور نیا پاکستان بناؤ۔
مفتاح اسماعیل نے آج اپنے مفادات کے ٹکراؤ کا ذکر نہیں بلکہ بے پر کی بکواسیات کی۔عوام کو بتاو نوسرباز کیسے تم نے سرکاری خزانے کو اربوں کا چونا لگایا۔
پنجاب پولیس 🤣 شاہ کوٹ سٹی تھانہ کے دو کانسٹیبل مانی اور سہیل لڑکیوں کے ذریعے لوگوں سے پہلے دوستی کرواتے ہیں بعد میں رنگے ہاتھوں پکڑ کر بلیک مل کر پیسے لوٹتے ہیں ۔مانی کانسٹیبل پر یہ دوسرا پرچہ ہے اور سہیل کانسٹیبل پر یہ پہلا پرچہ ہے

ایران کے بعد تاجکستان نے بھی اپنے ملک سے افغانیوں کو نکالنا شروع کردیا بس ایک پاکستان ہی بچا ہے جس نے ان کو بہنوئی بنا کر رکھا ہوا ہے
وہ ہار نہیں مان رہا بس بوٹ پالش کرنے کا چانس مانگ رہا ہے
اس"مادر چور"کا بیٹا اے پی ایس واقعے میں زخمی ہوا تھا اسے لے کر برطانیہ علاج کروانے گیا اور پھر دنیا کا بدترین یوتھئیا بن کر یہ"گھڑوا"واپس نہیں آیا یہ پوری یوتھئیا نسل"تلف"ہونے کے لائق ہے
مفتاح اسماعیل حقائق پر بات کرنے کے بجائے ذاتیات پر چلے گئے ہیں، مفتاح صاحب بتائیں کے اسماعیل انڈسٹری کو پیسہ گیا ہے نہیں گیا، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری #SamaaTV #RedLine #RedLineWithTalat @TalatHussain12
آج کی بریکنگ نیوز بحریہ ٹاون سے ’طاقتوربرگیڈئیر‘ گرفتار عمران خان کیلیے150 قیدیوں کا بڑا بیرک مختص دسمبر تک پی ٹی آئی کے 50 ممبران نا اہل ہوسکتے ہیں تفصیلات تھوڑی دیرمیں میرے آج کے وی لاگ میں
لیں جناب یوتھیے تڑفانے کا سامان مل گیا ہے انڈیا کی اسمبلی میں وہ خود پانچ جہاز گرنے کی تصدیق کر رہے ہیں جن میں تین رافیل بھی ہیں سب ان کے اپنے ملک میں نشانہ بنے ہیں یوتھیو جاگدے کے ستے 😜
میں ہوں اس وقت فیصل آباد میں دیکھاتے ہیں آپ کو وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نوازشریف کا ستھرا پنجاب ستھرا فیصل آباد
حافظ صاحب پاکستان کی جنتا آپ سے پوچھ رھی ہے کہ کیا وجہ ہے آپ اس گشتی کا علاج نہیں کر رھے؟ @OfficialDGISPR
میاں نواز شریف نا سائیڈ پر ہیں، نا ناراض ہیں، وہ ایک پالیسی کے تحت میڈیا پر کم نظر آتے ہیں۔۔ ہر اہم معاملے میں ان کی ہدایات لی جاتی ہیں،، ہر ہفتے یا پندرہ روز بعد خاندان کی بھی میٹنگ ہوتی ہے جس میں تمام اہم امور پر تفصیلی بات ہوتی ہے۔رانا ثناء اللہ #FaislaAapKa Hum News…
مالک بلوچ پہلے چاہتے تھے جو لوگ پہاڑوں پر گئے ان کو معافی دی جائے، پہاڑوں پر جانے والوں کو معافی دے کر دیکھ لی،کچھ نہیں ہوا، جو لوگ بلوچستان میں شہریوں کو مارتے ہیں،ان کا حل آپریشن کے سوا کچھ نہیں، رانا ثنا اللہ #SamaaTV #NadeemMalikLive #Pakistan @nadeemmalik
اس طاقتور ترین بریگیڈیئر ظفر کی گرفتاری کے بعد ملک ریاض کے لیے خطرات اب بڑھتے ہی جا رہے ہیں ۔
#BreakingNews: A powerful Brigadier arrested from #BahriaTown. Brig Zafar was running #MalikRiaz’s UAE business. A complete barrack of 150 prisoners has been spared for #ImranKhan in Adiala. How's Imran in jail now? PTI’s 50 MPs may lose their seats by December. Watch more here👇
این اے 175 میں مسلم لیگ نواز ھر حال میں اپنا امیدوار اتارا جیسا کہ پیپلزپارٹی نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں اپنے امیدوار اتارے تھے ،یہ حلقہ جھولی میں ڈال کر مت دیں۔ @MaryamNSharif
شہباز گل اور جبران الیاس سمیت سینکڑوں اصلی اور نقلی اکاؤنٹس باہر کے ممالک میں بیٹھ کے پاکستان میں موجود لوگوں کو بغاوت پہ بھڑکا رہے ہیں، حیرت ہے لوگوں پہ، جو، ان سے سادہ سا سوال نہیں کرتے، کہ بھیا تم واپس کیوں نہیں آتے؟ مطلب اس قدر احمقانہ پن، اور بدعقلی۔۔۔!!
1409 days since the Taliban banned teenage girls from school. 949 days since the Taliban banned women from going to university. #LetAfghanGirlsLearn
بھارت کے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ تمام مہذب ممالک کے درمیان بات چیت ممکن ہے لیکن پاکستان سے اس لئے بات چیت ممکن نہیں کہ اس کی بنیاد میں مذہبی منافرت، دہشت گردی اور بھارت دشمنی شامل ہیں۔ اُن کے اس موقف کو بھارت سے باہر پذیرائی نہیں ملے گی۔