سیانی کُڑی
@digitalchirrya
Life is either a daring adventure or nothing at all.” civil supremacy .Gaza is in my heart forever 🇦🇪❤️
یہ چلتے پھرتے جنتی ، شہید ہونے والے بہترین امتی ہیں ۔اںکے لیے آواز اٹھانے والے بھی محروم نہیں رہیں گے۔ آخرت کے اس لالچ میں ہی ان مظلوموں کے لیے دو لفظ لکھ دیا کریں
ان لوگوں پر لعنت ہے جو کہتے ہیں غزہ میں کوئی بھوک پیاس فاقے نہیں ہیں ۔ اللہ انہیں اور انکے بچوں کو بھی یہ دن دکھائے
یو اے ای کے جھنڈے والے خالی ٹرک غزہ میں داخل ہو رہے ہیں ۔ اسرائیل اور اماراتی شیطان ملکر نا صرف دنیا کو بیوقوف بنا رہے ہیں بلکہ لاکھوں فاقہ زدہ لوگوں کو اذیت دے رہے ہیں
❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ❤️ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ❤️
وَمَنْ كَانَ فِىْ هٰذِهٓ ٖ اَعْمٰى فَهُوَ فِى الْاٰخِرَةِ اَعْمٰى وَاَضَلُّ سَبِيْلًا اور جو کوئی اس جہان میں اندھا رہا تو وہ آخرت میں بھی اندھا ہوگا اور راستہ سے بہت دور ہٹا ہوا۔
پوری دنیا کا خون چوس کر ، انکے قدرتی وسائل ممالک پہ قبضے کرکے اتنے لوگ امیر ہو جانا کوئی بڑی بات نہیں ہے ۔ ہزاروں لوگ تو عراق افغانستان سے ہی ارب پتی بن گئے ہوں گے ۔
Nearly 22 million 🇺🇸 Americans are millionaires, roughly one in 15 people, according to UBS global wealth report.
مصر سے سمندر میں ڈالی گئی کچھ بوتلیں غزہ کے شہریوں تک پہنچی ہیں جن کے اندر پرچی پہ لکھا ہے " ہمارے بھائیو ہمیں معاف کرنا ، ہم شرمندہ ہیں "
اللّٰہ پاک۔آپکولمبی صحت وتندرستی والی زندگی عطافرمائے اور آپکوہر چھوٹی بڑی خوشی نصیب کرے۔ایسی مایوسی والی باتیں نا کیاکریں خدارا۔انشاء اللہ ایک دن آپکی ہماری اور ان تمام ننھےمعصوم بچوں کی جوروز بھوک اور افلاس سےتڑپ رہےہیں دعائیں قبول ہونگی۔انکو ہماری زندگی میں ہی آزادی ملےگی IA🙏
آج کل مجھے ٹویٹر پہ آتے ہوئے خوف آتا ہے ۔۔ ایسا لگتا ہے کسی دن غزہ کی کوئی ویڈیو دیکھ کر میرا ہارٹ فیل ہو جائے گا سانس بند ہونے لگتی ہے یہ سب دیکھ کر ۔ کیسے ؟ مطلب کیسے دنیا یہ سب اگنور کر سکتی ہے ؟
حماد حسن کا بہنوئی ریمنڈ ڈیوس دن دیہاڑے قتل کرکے پاکستان سے پروٹوکول کے ساتھ نکل گیا ۔تب یہ صیہونی پٹھو اسکا کچھ نہیں کر سکے ۔ عافیہ صدیقی کے کوئی جرائم کے ثبوت بھی دکھا دیتے ۔ کیا اس نے عراق پہ حملہ کیا یا کسی ملک میں خانہ جنگی کروائی تھی ؟ پاکستانی میڈیا صیہونی گڑھ ہے
اے اللہ غزہ کے لوگوں پر اپنی رحمت نازل فرما۔ اے اللہ اپنی طاقت سے ان پر جنگ کی آگ کو بجھا دے۔ اے اللہ ان کی کمزوری، وسائل کی کمی اور لوگوں میں ان کی بے وقعتی پر رحم فرما۔ اے اللہ ان پر وہ بوجھ نہ ڈال جس کو وہ برداشت نہیں کر سکتے اور ان کے صبر کے بدلے انہیں فتح اور طاقت عطا فرما۔
ایک وقت آئیگا کہ اہل ایمان کیلئے پوری دنیا میں ایسی ہی صورت بن جائے گی جیسی آج غزہ کے مسلمانوں کی ہے۔جب دجال اکبر کا خروج ہو گا تو تمام وسائل رزق پر وہ قابض ہو جائیگا اور صرف اپنے ماننے والوں ہی کو استفادہ کرنے دیگا۔ان دنوں میں اہل ایمان کی غذا "سبحان اللہ" اور "الحمد للّہ"ہو گی
آج کل مجھے ٹویٹر پہ آتے ہوئے خوف آتا ہے ۔۔ ایسا لگتا ہے کسی دن غزہ کی کوئی ویڈیو دیکھ کر میرا ہارٹ فیل ہو جائے گا سانس بند ہونے لگتی ہے یہ سب دیکھ کر ۔ کیسے ؟ مطلب کیسے دنیا یہ سب اگنور کر سکتی ہے ؟
یہ وہ امت تھی جس کا شعار یہ تھا کہ "پہاڑوں کی چوٹیوں پر گندم چھڑک دو تاکہ یہ نہ کہا جائے کہ مسلمانوں کی سرزمین میں پرندہ بھوکا ہے۔" آج اسی امت کا ایک حصہ بھوک سے مر رہا ہے
تمام مسلمان ملکوں کا غزہ اور فلسطین کی بلکتی عوام کے لیے خاموش رہ کر یہ پیغام دینا کہ ھم آپ کے لیے مرچکے قیامت کے دن کیا منہ دکھاوں گے ان مظلوموں کو کس منہ سے اللہ پاک کا سامنا کرو گے؟ ظالموں اسرائیل کو ملکر ایک سخت پیغام ھی دے دیتے #Gaza
اسرائیل دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے ایسے ڈرامے کرے گا ۔ پچیس لاکھ لوگوں کے لیے کتنی امداد ائیر ڈراپ ہو سکتی ہے ؟ سیدھا ہزاروں ترکوں کو غزہ میں داخل ہونے کیوں نہیں دیتا ؟
BREAKING: Israel's military says airdrops will start tonight in Gaza
پاکستان ترکی سعودیہ ایران وغیرہ فلسطینی مسلمان بھائیوں کے لیے بہت کچھ کر سکتے انکے پاس پیسے بھی ہیں اسلحہ اور فوج بھی لیکن بے غیرتی بے حمیتی اور بزدلی سے سب نے انکھیں بند کر رکھی ہیں جیسے کچھ ہو ہی نہیں رہا
غزہ کے بارے میں بات کرتے رہیں غزہ کے لیے آواز اٹھاتے رہیں ۔ اپنے بچوں کو بھی بتائیں کہ یہاں کیا ظلم ہو رہا ہے
@POTUS45 تم غزا میں میں ظلم بربریت پر خاموش ہو تم دنیا کے لئے خطرے کا الارم بن چکے ہو تمہارے کارناموں سے یا فیصلوں سے دنیا کا امن خطرے میں ہے کیا تم اللہ کو کمزور سمجھ بیٹھے ہو تو دیکھو گزشتہ ظالموں کا انجام اور پڑھو آنے والے ظالموں کا انجام تمہیں یہ ظلم روکنا چاہئے
ٹرمپ پچیس لاکھ بمباری ، بھوک اور پیاس سے مرتے ہوئے انسانوں کو دھمکیاں لگا رہا ہے ۔۔ اس ہیجڑے بدبودار سور کا انجام بہت نزدیک ہے ان شاءاللہ
" اور جب ہم کسی بستی کو ہلاک کرنا چاہتے ہیں تو وہاں کے دولت مندوں کو کوئی حکم دیتے ہیں پھر وہ وہاں نافرمانی کرتے ہیں تب ان پر حجت تمام ہوجاتی ہے اور ہم اسے برباد کر دیتے ہیں " سورہ الاسراء آیت 16