Sarfraz Bugti
@PakSarfrazbugti
Chief Minister Balochistan
With WHO support, Health Dept Balochistan held “Shaping the Future”—a consultative workshop on the 10-Year Health Sector Plan in Quetta on 22 July 2025. #UHC #HealthBalochistan #WHO @bakhtkakar43 @PakSarfrazbugti @BBhuttoZardari
سبی نصیر آباد قومی شاہراہ پر بدامنی کے واقعات ناقابل برداشت ہیں، ہر قیمت پر امن قائم کیا جائے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا حکم میر سرفراز بگٹی نے سبی نصیر آباد شاہراہ پر جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قومی شاہراؤں پر بدامنی…
مردِ حر، سیاست کے بے تاج بادشاہ، جمہوریت کے علمبردار صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کو میری اور بلوچستان کی عوام کی جانب سے دلی سالگرہ مبارک۔ دعا ہے کہ آپ کا سایہ پاکستان پر ہمیشہ سلامت رہے۔ آمین #HappyBirthdayPresidentZardari

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا آج بلوچستان اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کررہے ہے۔ @PakSarfrazbugti
3200 سے زائد بند اسکولوں کو فعال کیا گیا ہے اور ہمارا عزم ہے کہ صوبے کا کوئی اسکول بند نہ رہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ینگ پارلیمنٹرین فورم پاکستان کے وفد سے گفتگو۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ینگ پارلیمنٹرین فورم پاکستان کی صدر رکن قومی اسمبلی سیدہ…
رکھنی بیکڑ روڈ سمیت دیگر منصوبے بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کو ترقی سے جوڑیں گے۔ شاہراہیں صرف راستے نہیں، ترقی، روزگار اور خوشحالی کا ذریعہ ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت جاری مواصلاتی منصوبوں کی پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔…
Health Minister @bakhtkakar43 inaugurated the renovated Gynecology and Female Medicine Wards at Shaheed Benazir Bhutto General Hospital Quetta — a significant step forward in improving healthcare services. #BalochistanHealth #HealthcareReforms @PakSarfrazbugti @BBhuttoZardari
مستونگ میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ میجر ضیاد سلیم اول اور سپاہی نظم حسین کی قربانی پر فخر ہے، یہ ہمارے ہیرو ہیں۔ ‘فتنہ الہندستان’ جیسے گروہوں کو کیفر کردار تک پہنچانا ہماری اولین ترجیح ہے!
On 23 July 2025, Security Forces conducted an intelligence based operation in Mastung District, on reported presence of terrorists belonging to Indian Proxy, Fitna al Hindustan. During the conduct of operation, own troops effectively engaged the terrorists’ location and…
بلوچستان کے ایک اور فرزند میجر انور کاکڑ نے دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں جام شہادت نوش کیا۔ دہشت گردوں کی تمام کوششوں کے باجود ریاست ان کی سرکوبی کر کے رہے گی۔ ہر شہادت ہمارے عزم اور حوصلے کو بڑھا رہی ہے، اس جنگ میں جیت صرف اور صرف پاکستان کی ہو گی۔ ان شاء اللہ
شہدائے وطن کو سلام، بلوچستان کے بہادر سپوت میجر محمد انور کاکڑ شہید شہید کی جو موت ہے ، وہ قوم کی حیات ہے #MajorAnwarKakar #Shaheed #CMSarfrazBugti @PakSarfrazbugti
بلوچستان میں ظلم و بربریت ہوئی ہے، میں کسی کے دباؤ میں نہیں آؤں گا۔ یہ میرا اپنی پوری قوم سے وعدہ ہے کہ مظلوم کو انصاف ملے گا اور ظالم اپنے انجام کو پہنچے گا۔ وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی #Balochistan
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پشین میں شہید ہونے والے ڈاکٹر صدیق اللہ کے بیٹوں پر دست شفقت، اور شہید کے بیٹوں کا تعلیمی اخراجات اٹھانے کا وعدہ
ایک سال کے دوران 3049 اسکول فعال، 234779 بچے اسکولوں میں داخل ہوئے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکموں کی کارکردگی اور ترقیاتی منصوبوں پر اعلیٰ سطحی اجلاس میں بریفنگ۔ چیف سیکرٹری بلوچستان کی جانب سے محکموں کی کارکردگی اور ترقیاتی پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ۔…
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرصدارت اجلاس کی رپورٹ @PakSarfrazbugti
یقین، وعدہ، تکمیل! وزیر اعلیٰ بلوچستان میر @PakSarfrazbugti نے گوادر دورے کے دوران طالبہ آمنہ سے کیا گیا الیکٹرک سکوٹی کا وعدہ پورا کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر گوادر جناب حمود الرحمٰن نے سکوٹی طالبہ کے حوالے کی۔ یہ ہے نئی بلوچستان حکومت کا عوامی چہرہ وعدہ نبھانا، حوصلہ بڑھانا!
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری ہیں، سیکورٹی فورسز نے جواں مردی سے ایک بار پھر بغیر کوئی نقصان اٹھائے فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ یہ دہشت گرد معصوم اور بے گناہ لوگوں کو بسوں سے اتار کر شہید کرنے کی کاروائیوں میں ملوث تھے۔ ہم دہشت…
Following the successful intelligence based operation conducted by the security forces in Kalat District of Balochistan on 19 July 2025, during which 4 x terrorists belonging to Indian proxy, Fitna al Hindustan were sent to hell; on 21 July 2025, a deliberate sanitization…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے اپنے گزشتہ دورہ گوادر کے دوران مکران سے تعلق رکھنے والی طالبہ آمنہ سے الیکٹرک سکوٹی کا تحفہ دینے کا وعدہ کیا تھا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جانب سے یہ سکوٹی ڈپٹی کمشنر گوادر جناب حمود الرحمٰن نے طالبہ کے حوالے کر دی @PakSarfrazbugti
کوئٹہ، 23 جولائی:- وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکموں کی کارکردگی اور ترقیاتی منصوبوں پر اعلیٰ سطحی اجلاس تمام صوبائی محکموں کے انتظامی سیکرٹریز اور چیف سیکرٹری شکیل قادر خان کی اجلاس میں شرکت چیف سیکرٹری بلوچستان کی جانب سے محکموں کی کارکردگی اور ترقیاتی…
رواں سال 6000 نوجوانوں کو روزگار کے لئے بیرون ملک بھیجا جائیگا۔ چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کا نیشنل ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب۔ چیف سیکرٹری بلوچستان نے کہا کہ صوبائی حکومت نے محکمہ تعلیم میں 11 ہزار اساتذہ کی تعیناتی کو ممکن بنایا جس سے صوبے کے اکثر غیر فعال سکول فعال…
Had a valuable meeting with the respectable Chief Minister of Balochistan @PakSarfrazbugti. The primary focus of our discussion was the welfare and support extended to the families affected by the tragic loss of their loved ones as I was instructed by our Hon'ble Chairman…
The cold-blooded murder of a woman and a man in #Balochistan is a tragic reminder of the urgency to uphold the rule of law over outdated and inhumane practices. No custom can justify such brutality. I commend CM @PakSarfrazbugti for the swift arrest of 11 accused—justice must be…