Govt. of Balochistan
@dpr_gob
The official Twitter account of the Govt. of Balochistan.
فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا انجام عبرتناک موت ہے،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق خصوصی اجلاس۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے امن و امان کی مجموعی صورتحال اور سیکیورٹی…
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کوئٹہ آمد۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وفاقی وزیر کا پرتپاک استقبال کیا۔ ملاقات میں امن و امان اور صوبے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال۔ وفاق اور بلوچستان کے مابین بحالی امن و مختلف امور پر روابط مزید مضبوط بنانے پر…
Vice Chairman Balochistan Board of Investment and Trade, Bilal Khan Kakar, says CM Sarfraz Bugti envisions an empowered youth. From skill development & internships to startup grants & overseas jobs. These historic steps are being taken to turn youth into leaders & job creators.…
پاکستان کی قومی اسمبلی کے ینگ پارلیمنٹرینز فورم (YPF) کے ایک وفد نے مشترکہ طور پر صدر ینگ پارلیمنٹرینز فورم سیدہ نوشین افتخار اور جنرل سیکرٹری YPF نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی کی قیادت میں گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے صوبے کے سرکاری دورے کے دوران ملاقات کی۔ وفد میں ایم…


سبی نصیر آباد قومی شاہراہ پر بدامنی کے واقعات ناقابل برداشت ہیں، ہر قیمت پر امن قائم کیا جائے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا حکم میر سرفراز بگٹی نے سبی نصیر آباد شاہراہ پر جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قومی شاہراؤں پر بدامنی…
سبی نصیر آباد قومی شاہراہ پر بدامنی کے واقعات ناقابل برداشت ہیں، ہر قیمت پر امن قائم کیا جائے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا حکم۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں سبی نصیر آباد قومی شاہراہ پر امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے ایک…


رکھنی بیکڑ روڈ سمیت دیگر منصوبے بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کو ترقی سے جوڑیں گے۔ شاہراہیں صرف راستے نہیں، ترقی، روزگار اور خوشحالی کا ذریعہ ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت جاری مواصلاتی منصوبوں کی پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔…
3200 سے زائد بند اسکولوں کو فعال کیا گیا ہے اور ہمارا عزم ہے کہ صوبے کا کوئی اسکول بند نہ رہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ینگ پارلیمنٹرین فورم پاکستان کے وفد سے گفتگو۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ینگ پارلیمنٹرین فورم پاکستان کی صدر رکن قومی اسمبلی سیدہ…



صحت و تعلیم میں 99.99 فیصد بھرتیاں میرٹ پر ہوئیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا 16ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے خطاب۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ طلبہ کو قومی و عالمی اسکالرشپس فراہم کر رہے ہیں۔ کرپشن کی روک تھام کے لیے سی ایم آئی ٹی اور اینٹی…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں اور دشمن کے ناپاک عزائم کو ہر محاذ پر ناکام بنایا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے جواں مردی، پیشہ ورانہ…
ایک سال کے دوران 3049 اسکول فعال، 234779 بچے اسکولوں میں داخل ہوئے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکموں کی کارکردگی اور ترقیاتی منصوبوں پر اعلیٰ سطحی اجلاس میں بریفنگ۔ چیف سیکرٹری بلوچستان کی جانب سے محکموں کی کارکردگی اور ترقیاتی پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ۔…
رواں سال 6000 نوجوانوں کو روزگار کے لئے بیرون ملک بھیجا جائیگا۔ چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کا نیشنل ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب۔ چیف سیکرٹری بلوچستان نے کہا کہ صوبائی حکومت نے محکمہ تعلیم میں 11 ہزار اساتذہ کی تعیناتی کو ممکن بنایا جس سے صوبے کے اکثر غیر فعال سکول فعال…
خاتون اور مرد قتل کیس میں اہم پیش رفت، 11 ملزمان گرفتار،ریاست مظلوم کے ساتھ کھڑی ہے، تمام ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں بتایا ہے کہ "اب تک کیس…

ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی نوجوان خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ نادرا کی مدد سے ویڈیو میں نظر آنے والے افراد کے چہروں کی شناخت کا عمل…
عوامی خدمت، شفاف طرز حکمرانی اور کارکردگی سرکاری افسران کا طرۂ امتیاز ہونا چاہیے، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان صوبے کے نئے تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنرز اور آفیسرز کو چیف سیکرٹری بلوچستان نے مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ سول سروس میں کامیابی کا انحصار مسلسل سیکھنے، خود کو…
وائرل ویڈیو پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا فوری ایکشن، مقدمہ درج، مشتبہ قاتل گرفتار وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر بلوچستان میں قتل کی جانے والی ایک خاتون اور مرد کے قاتلوں تک رسائی حاصل کر لی گئی ہے جبکہ مقتولین کی شناخت بھی ہو چکی ہے وزیر اعلیٰ…
ڈیرہ بگٹی کے نوجوان اب بڑے مراکز یا ملازمت کے لیے دور دراز جانے کے محتاج نہیں رہیں گے۔ مہارت، انٹرنیٹ اور لیپ ٹاپ کے ذریعے عالمی مواقع اُن کی دسترس میں ہوں گے۔ یہ پیش رفت وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور حکومت بلوچستان کے انقلابی منصوبے "ڈیجی بز بلوچستان" کی بدولت…
The martyrdom in the line of duty by the brave police officers is unforgettable. Inspector Abdul Razaque and Head Constable Raz Muhammad will always lives in our hearts. IG Balochistan Police led the funeral prayers of them. Additional Chief Secretary Home Muhammad Hamza…