Sarfraz Bugti Media
@BugtiMedia
Sarfraz Bugti Media Official
بلوچستان میں جو بربریت ہوئی، اُس کے مظلوموں کو انصاف ملے گا اور ظالم اپنے انجام کو ضرور پہنچے گا۔ یہ میرا قوم سے وعدہ ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان، میر سرفراز بگٹی کا دو ٹوک پیغام! @PakSarfrazbugti @BBhuttoZardari
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری ہیں، سیکورٹی فورسز نے جواں مردی سے ایک بار پھر بغیر کوئی نقصان اٹھائے فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ یہ دہشت گرد معصوم اور بے گناہ لوگوں کو بسوں سے اتار کر شہید کرنے کی کاروائیوں میں ملوث تھے۔ ہم دہشت…
Following the successful intelligence based operation conducted by the security forces in Kalat District of Balochistan on 19 July 2025, during which 4 x terrorists belonging to Indian proxy, Fitna al Hindustan were sent to hell; on 21 July 2025, a deliberate sanitization…
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کی زیرصدارت محکموں کی کارکردگی، ترقیاتی منصوبوں پر اجلاس۔ @PakSarfrazbugti
"قوم کو یقین دلاتا ہوں ظالم اپنے انجام کو ضرور پہنچیں گے،" وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی #ARYNews #11thHour
وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے اپنے گزشتہ دورہ گوادر کے دوران مکران سے تعلق رکھنے والی طالبہ آمنہ سے الیکٹرک سکوٹی کا تحفہ دینے کا وعدہ کیا تھا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جانب سے یہ سکوٹی ڈپٹی کمشنر گوادر جناب حمود الرحمٰن نے طالبہ کے حوالے کر دی @PakSarfrazbugti

پیپلز پارٹی @PPP_Org چیئرمین بلاول بھٹو زداری نے مجھے کہا ہے کہ یہ تمہارے لئے ٹیسٹ کیس ہے، میں ذاتی طور پر اس کیس کو منطقی انجام تک پہنچاؤں گا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی @BBhuttoZardari @PakSarfrazbugti @AAliZardari @MediaCellPPP
آج رات 10 بجے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سینئر صحافی طلعت حسین کے ساتھ سما ٹی وی پر ایک خصوصی گفتگو میں بلوچستان کے اہم امور پر اظہارِ خیال کریں گے۔ @PakSarfrazbugti @TalatHussain12

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا آج رات 11 بجے اے آر وائی نیوز پر معروف اینکر وسیم بادامی کے ساتھ خصوصی انٹرویو ملاحظہ کیجیے! @PakSarfrazbugti @ARYNEWSOFFICIAL @WaseemBadami

حقیت
#PropagandaExposed 🚨 ایک ذاتی خاندانی تنازعے کو بنیاد بنا کر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے!! وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی پر 2019 کے ایک بچی کے اغوا کا الزام محض اس لیے لگایا گیا کہ بچی کا والد بگٹی تھا ۔ 👇 اصل حقیقت یہ ہے: ◼️بچی…
چیف منسٹر بلوچستان میر سرفراز بگٹی جب سے وزیر اعلیٰ بنا ہے بلوچستان کے ترقی اور خوشحالی میں دن رات ایک کرکے کام کیا ہے جس سےدہشتگردوں اور اُن کے سہولت کاروں کی نیند حرام ہوگہی ہے۔ انشااللہ آہندہ بھی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں بلوچستان ترقی کرے گا۔
#PropagandaExposed 🚨 جس عام سی وڈیو کو لیکر سرفراز بگٹی کے خلاف پروپیگنڈہ ہورہا تھا ۔وہ وڈیو 2022 کی نکلی ۔ افسوس کچھ لوگوں نے ایک پرانی وڈیو کو لیکر خود سے سو باتیں بنائی۔ صرف ایک وڈیو جو سی ایم شپ سے پہلے بننی اور اس میں سرفراز بگٹی نے اپنی کار میں بس ایک بلوچی گیت لگایا…
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی آج جیکب آباد پہنچے، جہاں انہوں نے رکنِ قومی اسمبلی اعجاز حسین جھکرانی کی والدہ محترمہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور سوگوار خاندان سے اظہارِ تعزیت کیا۔ @PakSarfrazbugti



سابق نگراں وزیر اعلیٰ میر نصیر مینگل کے فرزند میر عطاء الرحمن مینگل کی شہادت پر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ ایک قبائلی شخصیت کو دہشتگردی کا نشانہ بنانا ایک بزدلانہ اور ناقابلِ معافی عمل ہے۔ حکومت بلوچستان واقعے کی مکمل تحقیقات کرے گی اور دہشتگردوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔…
الحمداللہ! اس سال بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار ہماری حکومت میں بجٹ کا 98% پیسہ خرچ ہوا ہے۔ 220 ارب روپے سے پاکستان کے 46% کی ڈیولپمنٹ ایک مشکل کام ہے، لیکن اس سے پہلے بجٹ میں مختص رقم کا کچھ حصہ ہی خرچ ہو پاتا تھا۔ اس نئے مالی سال میں ہم عوام کی بہتری اور فلاح کے لئے پہلے سے…
دہشت گردوں کا بلوچستان اور بلوچ قوم سے کوئی تعلق نہیں ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا خطاب @PakSarfrazbugti
ADC ریونیو کے عہدے پر ہونے کے باجود آج جب سوراب میں فتنہ الہند BLA کے دہشت گردوں نے بازار میں عورتوں اور بچوں پر گولیاں برسانی شروع کیں تو ہدایت اللہ بلیدی نے بلوچ روایات اور ہمت کی پاسداری کرتے ہوئے ریاست پاکستان کے تحفظ کے عہد کی تکمیل کرتے ہوئے جان قربان کر دی۔ اللہ تعالیٰ ان…
یومِ تکبیر کے موقع پر پوری قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ دن ہماری ایٹمی صلاحیت، مضبوط دفاع اور بے مثال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ ہماری افواج اور سائنسدانوں نے تاریخ رقم کی۔ دشمن جان لے، ہم ہر قربانی کے لیے تیار ہیں۔
غیرقانونی ماہی گیری پر ایکشن! وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سیکریٹری فشریز کو فوری گوادر جانے اور کارروائی کی ہدایت۔ @PakSarfrazbugti