Zahid Bugti
@Zahidbugti77
Pakistan Zindabad 🇵🇰💞
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کوئٹہ میں نیشنل سیکورٹی ورکشاپ بلوچستان سے خطاب کی میڈیا کوریج @PakSarfrazbugti #Balochistan
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرصدارت اجلاس کی رپورٹ @PakSarfrazbugti
پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زداری نے مجھے کہا ہے کہ یہ تمہارے لئے ٹیسٹ کیس ہے، میں ذاتی طور پر اس کیس کو منطقی انجام تک پہنچاؤں گا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی @PakSarfrazbugti
حکومتِ بلوچستان کے فیصلے صوبے کی بہتری اور عوام کی فلاح کے لیے ہیں، جو ترقی، استحکام، اور خوشحالی کی طرف قدم بڑھا رہے ہیں۔ @PakSarfrazbugti #Balochistan




"وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایک عوامی لیڈر کے طور پر ہر وقت عوام کو وقت دے رہے ہیں اور ان کے مسائل حل کرنے میں عملی کردار ادا کر رہے ہیں، جو ان کی قیادت کی سنجیدگی اور خدمت کے جذبے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔" @PakSarfrazbugti #Balochistan
سینیٹر تاج حیدر کے انتقال پر گہرا دکھ ہوا وہ اٹل اصولوں پر کاربند اور جمہوریت کی توانا آواز تھے ان کی رحلت پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان کے سیاسی منظر نامے کے لیے ایک گہرا نقصان ہے غم کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
ڈیرہ بگٹی سوئی میں انتہائی دل خراش واقعہ بی ار اے کے دہشت گردوں کا رمضو بگٹی کے گھر پے دستی بم حملہ ۔ حملے میں معصوم بچہ شہید ہوا جبکے دو بچی زخمی ہیں ۔ #Balochistan

بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار وزیراعلیٰ نے پیپلز پارٹی کے عام کارکنوں سے براہِ راست ملاقات کی، جو جمہوری روایات کے فروغ اور عوامی سیاست کی حقیقی مثال ہے۔ یہ اقدام پارٹی کارکنوں کے اعتماد میں اضافے اور نئی سیاسی روایات کے قیام کی جانب ایک اہم پیشرفت ہے۔ @PakSarfrazbugti
پہلی مرتبہ بلوچستان کی عوام کو ایک مخلص وزیر اعلی ملا ہے، جو بلوچستان کی عوام کے خوشحال مستقبل کے لیئے بہترین اقدام لے رہا ہے شکریہ وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی #Balochistan #SarfrazBugti
ریاست اس مریض کے ساتھ کھڑی ہے جو ایمبولینس میں زندگی کی جنگ لڑ رہا ہے، اور روڈ بند ہونے کی وجہ سے اسپتال نہیں پہنچ سکتا! وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی @PakSarfrazbugti
میر سرفراز بگٹی کا یہ بیان بلوچستان میں ایوی ایشن ونگ کو جدید بنانے کے حکومتی عزم کو ظاہر کرتا ہے۔ اس سے دور دراز علاقوں میں ایمرجنسی سروسز، ریسکیو آپریشنز اور مواصلاتی نظام میں بہتری آئے گی۔ @PakSarfrazbugti

میر صاحب! ان لوگوں کو نہ ریاست کی فکر ہے، نہ عوام کی، اور نہ ہی بلوچستان سے کوئی ہمدردی۔ یہ روزِ اوّل سے جھوٹ، پروپیگنڈا، اور انتشار کی سیاست کر رہے ہیں۔ لیکن اب انہیں سمجھ جانا چاہیےکہ آج بلوچستان کی قیادت آپ جیسے بہادر اور قابل لیڈر کے ہاتھ میں ہے، ہمیں فخر ہےاپ کی قیادت پہ 👍
آپ نے بلوچستان کے 8 اضلاع کی علیحدگی کی بات کی تھی، میں نے کہا تھا آئیں، پورا بلوچستان دکھاتا ہوں اور گزارش کی تھی کہ اسے اپنی گندی سیاست کے لیے استعمال نہ کریں۔ مگر آپ نے پھر بات گھما کر سیاست کرنے کی کوشش کی۔ دوبارہ کہتا ہوں، خدارا بلوچستان کو اپنی سیاست سے دور رکھیں! 1/2
گزشتہ روز میں نے ذاتی طور پر آپ کو فون کرکے بلوچستان کی صورتحال سے آگاہ کیا، لیکن شاید آپ سمجھنے میں ناکام رہے۔ بطور اپوزیشن لیڈر، میں آپ کو ایک بار پھر بلوچستان کے دورے کی دعوت دیتا ہوں تاکہ آپ rhetoric کے بجائے حقائق پر بات کر سکیں! 2/2
آپ نے بلوچستان کے 8 اضلاع کی علیحدگی کی بات کی تھی، میں نے کہا تھا آئیں، پورا بلوچستان دکھاتا ہوں اور گزارش کی تھی کہ اسے اپنی گندی سیاست کے لیے استعمال نہ کریں۔ مگر آپ نے پھر بات گھما کر سیاست کرنے کی کوشش کی۔ دوبارہ کہتا ہوں، خدارا بلوچستان کو اپنی سیاست سے دور رکھیں! 1/2
وزیر اعلیٰ بلوچستان، سرفراز بگٹی نے عمر ایوب کے متنازعہ بیان کو جھوٹ قرار دے کر مسترد کیا اور انہیں بلوچستان کے دورے کی دعوت دی۔ @PakSarfrazbugti #Balochistan
میر چاکر یونیورسٹی کے میر غلام بگٹی سب کیمپس کی تعمیر کا ٹینڈر جاری ہونا خوش آئند ہے۔ یہ بلوچستان میں تعلیمی ترقی کا مثبت قدم ہے جو طلبہ کو معیاری تعلیم کے مواقع فراہم کرے گا۔ @PakSarfrazbugti شکریہ

بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے بروقت کتابوں کی فراہمی اور ایک ارب روپے کی بچت یقیناً قابل ستائش اقدام ہے۔ یہ شفافیت، ایمانداری اور بہترین حکمت عملی #Balochistan
بلوچستان میں میرٹ پر تعیناتیاں رنگ لانا شروع ہو گئی ہیں۔ بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کے چیئرمین نے بہت محنت کے ساتھ اس سال اسکول کے کتب کی فراہمی کو بروقت یقینی بنایا ہے اور اسکے علاوہ ایک ارب روپے کی بچت کی ہے۔
زبردست اقدام : بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ اور محکمہ تعلیم کو سکول کھلنے سے پہلے پورے صوبے میں کامیابی کے ساتھ سکول کی کتابیں پہنچانے پر! اب، یہ ڈی ای اوز اور مقامی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ ہر سکول میں بروقت تقسیم کو یقینی بنائیں گے .. @PakSarfrazbugti
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی ملاقات میں سیاسی صورتحال، امن و ترقی پر تبادلہ خیال ہوا۔ دونوں رہنماؤں نے صوبے کی بہتری پر اتفاق کیا۔ #Balochistan @PakSarfrazbugti
*Local Employment in Development Projects* : As of July 2024, local residents have secured 80% of the jobs in government-approved projects, ensuring that the benefits of development directly impact the community. @PakSarfrazbugti
