Niaz Lashari 🎦 نیاز لاشاری
@NiazLashar
#Journalist by Profession #Human by Nature
منافقت اور بے شرمی کا نیا ریکارڈ۔۔۔ راولپنڈی کے جس گھر میں لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کا حکم دیا گیا، پھر اسکے باپ، بھائی اور دیگر رشتہ داروں نے قتل کیا، پھر اسی گھر میں انہی لوگوں نے اسکا جنازہ بھی پڑھا۔ جرگے میں قتل کا حکم دینے والا ہی امام بن گیا۔ ایکسپریس میں صالح مغل کی خبر
#بم_شیل_نیوز راولپنڈی میں بھی بلوچستان طرز پر غیرت کے نام پر نوجوان لڑکی کے قتل کا واقعہ منظر عام پر آگیا راولپنڈی کے علاقہ #فوجی_کالونی میں پیش آیا #بلوچستان_طرز کا ہولناک واقعہ جس میں جوانسال پختون لڑکی کا گھر سے بھاگنے کے جرم میں قتل کر کے دفنا دیا گیا پیر ودھائی پولیس نے…
گوادر:سربندن سے بلوچ وومن فورم @BalochWF کی مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر شلی بلوچ کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔وہ 27 جولائی کے سیمینار کی تیاری کے سلسلے میں آگاہی مہم چلا رہی تھیں،بلوچ وومن فورم فوری رہائی کا مطالبہ #Gwadar #DrShaleeBaloch #Balochistan



پاکستان میں آج سے مزید بارشوں کی پیشگوئی ملک کے مختلف علاقوں میں آج 25 جولائی سے آئندہ چند روز کے دوران بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون سسٹم ایک بار پھر متحرک ہو گیا ہے جسکے باعث کئی شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے #Monsoon2025 #RainAlert


کیمرا انشورڈ،کیمرہ مین لاچار 20 سالہ صحافتی خدمات انجام دینے والے ارشد کینسر کے چوتھے درجے میں مبتلا ہوکرنوری اسپتال اسلام آباد میں زیر علاج ہیں،خبریں،دھماکےاورمظاہرے کور کرنیوالا یہ کیمرامین آج خود بے بسی کی تصویر بنا بیٹھا ہے۔خداراآگے بڑھیں،ارشد کی زندگی بچائیں @Islamabadies



بلوچستان کا مسئلہ سیاسی جماعتوں کے لیے محض اقتدار یا طاقت کے مرکز سے تعلقات سدھارنے کا ذریعہ بن چکا ہے۔ن لیگ ہویا پی ٹی آئی،لاپتہ افراد صرف اقتدار سے باہر ہونے پر یاد آتے ہیں،آج بھی کوئی جماعت اس معاملے پرواقعی سنجیدہ نظر نہیں آتی اب چاہے کوئی اسے مثبت سمجھیں یا منفی حقیقت یہی ہے
It is a positive gesture that a major mainstream political party is visiting the families of Baloch missing persons, despite intense state-backed propaganda and misinformation about missing persons. However, one must not forget that mainstream political parties often only…
اسلام آباد:BYCکے دھرنے کا 9 واںں روز،ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ سمیت دیگر اسیران کی رہائی،لاپتہ افراد کی بازیابی کے مطالبات کیساتھ شرکا موجود،عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی شرکت، نادیہ بلوچ کا سوال:تحریک انصاف کی حکومت میں بھی ہماری فریاد کیوں نہ سنی گئی؟علیمہ خان لاجواب #Balochistan
ظلم،طاقت اور خاموشی کا گٹھ جوڑ 🚨سرفراز بگٹی پر بچی کے اغوا کا الزام،بری ہوگئے،آج وزیراعلیٰ 🚨سردار کھیتران کے کنویں سے 3 لاشیں،گواہ بدلے،چھوٹ گئے 🚨صادق عمرانی کے قبیلے میں 5 خواتین زندہ دفن،2 لاشیں ملیں،باقی لاپتہ 📌 مجرم بچ گئے،مقتول اور انصاف دفن ہوتا رہا آرٹیکل پڑھیں 👇
ہمارا جو بگاڑ سکتے ہو بگاڑ کے دکھاؤ: وسعت اللہ خان کی تحریر bbc.in/4kWsEOW
ڈیرہ غازی خان: پولیس چیک پوسٹوں پر کالعدم(ٹی ٹی پی) کے 30 سے زائد حملے،صورتحال سنگین ،سیکیورٹی کے بگڑتے حالات کے باعث لادی گینگ کی بھی مجرمانہ سرگرمیاں تیز، کاروباری برادری اور دیگر کو تاوان کے لیے نشانہ بنانا شروع کر دیا #DGKhan #Punjab #BreakingNews dawn.com/news/1926235
دنیا میں بڑھتا ہوا جنگی جنون! تھائی لینڈ کا ایف-16 سے کمبوڈیا پر حملہ،سرحدی تنازع پر دونوں ممالک میں شدید کشیدگی،سفرا کی واپسی،بارڈر بند،کیا امن واقعی خطرے میں ہے؟ تھائی لینڈاورکمبوڈیا کا سرحدی تنازع نوآبادیاتی دور میں فرانسیسی نقشوں کی وجہ سے شروع ہوا تھا #Thailand #Cambodia

اگر آپ بلوچستان کی تاریخ سے ناواقف ہیں اور جاننا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کیلئے ہی ہے کیونکہ اس میں وہ “حقائق” ہیں جن سے نہ صرف عام لوگ بلکہ خود بلوچ مورخین بھی حیران رہ جائینگے۔جدید و قدیم تاریخ دان شاید اس ویڈیوکے بعد اپنے علم پر شرمندہ ہو جائیں! #Balochistan #Baloch #History
اتنا خوف صرف ایک کمیشن کا ؟ جرم چھپانا اب نہ ممکن ہیں ۔ نہ حق خون جو اس گینگ نے بہایا اسکا حساب تو دینا پڑے گا۔ پاکستانی قوم اب بیدار ہو چکی ہے اور کسی گروہ یا گینگ کو ہمارے آخری نبی صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کے نام پر کاروبار نہیں کر نے دینگے ۔
توہینِ مذہب و رسالت کے اقدامات میں لوگوں کو ٹریپ کرنے اور اُن کے خلاف مقدمات درج کرانے والے مبینہ گینگ کے الزام کی تحقیقات کیلئے وفاقی حکومت کو کمیشن تشکیل دینے کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے فیصلے کے خلاف راؤ عبدالرحیم ایڈووکیٹ و دیگر کی انٹراکورٹ اپیلیں اسلام آباد ہائیکورٹ…