Kiyya Baloch
@KiyyaBaloch
Communication Officer @PEN_Norway |Journalist by profession. Bylines| @AJEnglish, @guardian, @RFERL. Et al. Words for @BBCWorld. Most tweets are personal views.
🚨🚨#BREAKING: @ICT_Police detained more than a dozen Baloch students and brought them to secretariat police station, sources told students are being racially profiled and questioned about BLA and any links with terrorist groups. Human rights defender and lawyer @ImaanZHazir is…
One can ask why Mahrang has so much appeal in a part of Pakistan, far from Islamabad. It might be because her story strikes a chord, b’coz her lived experience is shared by many. This grievance has to be addressed, if 🇵🇰 is to make progress in Balochistan. dawn.com/news/1927325
مجھے نہیں معلوم کہ یہ واقعہ کتنا درست ہے لیکن ایسی دیانتداری میں نے ناروے کے دیہی علاقوں میں دیکھی ہے۔ کچھ عرصہ قبل مغربی ناروے میں 'ڈاکٹرز وِدآؤٹ بارڈرز' کے ساتھ گرمیوں کے مہینے میں مختصر مدت کے لیے کام کے دوران میں نے ایسے کہی اسٹال دیکھے جہاں سیب اور بیریز رکھے تھے، نرخ درج…
ویل ڈن چکوال ، آپ نے ثابت کر دیا کہ عام پاکستانی کا ایمان آج بھی سلامت ہے زیادہ بد دیانتی اوپر والوں میں ہے
یہ محض دکھاوا نہیں بلکہ ایک معصوم بچے کی عزتِ نفس اور پرائیویسی کی کھلی پامالی ہے۔ مجرم کی گرفتاری اگر واقعی مقصد ہوتا تو یہ کام خاموشی سے، پیشہ ورانہ انداز میں بھی کیا جا سکتا تھا۔ پنجاب کی ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ کیلئے سستی شہرت شاید سب کچھ ہے۔
بچی کیساتھ نازیبا حرکات کرنیوالا ملزم اپنے پسٹل سے مخصوص اعضا پر فائر لگنے سے زخمی حالت میں گرفتار، ہسپتال منتقل ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی پی او قصور نے ایس ایچ او کو 24 میں گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا، ڈی پی او قصور معصوم بچی کے گھر پہنچے، سر پر شفقت کا ہاتھ رکھا اور گلدستہ پیش کیا
بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے نئے چیئرمین کی تقرری کے لیے رسہ کشی میں تیزی جبکہ موجودہ چیئرمین اگست میں ریٹائر ہو رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایک سابق وزیرِاعظم اپنے قبیلے سے تعلق رکھنے والے امیدوار کے حق میں متحرک اور اسی سلسلے میں ممکنہ امیدوار نے حالیہ دنوں اسلام آباد میں دو ہفتے…

The military blamed activists in Khar Kamar of attacking the checkpoint. It proved wrong. They blamed NDM leader and his comrades for attacking police. That proved wrong. Now doing the same thing in Tira, like what Israel does in Ghaza. Killers would never confess.
Govt tasted blood. After Islmbd sniper attacks on protestors now reports say forces not terrorists opened fire on civilians @CMShehbaz condemned killing of unarmed civilians protesters in Wadi Tirah calling it a “heinous act” and reaffirming resolve to eliminate terrorism.
16 سال قبل سمی دین بلوچ اسلام آباد میں باپ کی تصویر اٹھائے اسکی بازیابی کے لئے فریاد کر رہی تھی اسے آج تک انصاف نہیں ملا ، ماہ رنگ بلوچ کو لاپتہ باپ کی گولیوں سے چھلنی لاش ملی اب 9 سالہ سیرت باپ کی تلاش میں اسلام آباد آئی ہے کیا اس بیٹی کو انصاف ملے گا؟ jang.com.pk/news/1494999
۔ @AzazSyed بالکل درست فرما رہے ہیں۔ بلوچستان میں واقع شمسی ایئر بیس مکمل طور پر امریکیوں کے کنٹرول میں تھا اور انہیں بیس سے باہر نکلنے کی اجازت بھی نہیں ہوتی تھی باوجود اس کے وہ کبھی کبھار نکلتے تھے۔ یہ اڈہ بنیادی طور پر ڈرون آپریشنز اور لاجسٹک سپورٹ کے لیے استعمال ہوتا تھا۔…
شاہ صاحب اندر کی خبر لے آئے! @AzazSyed
محترم وزیر داخلہ صاحب، گزارش ہے کہ ذاتی رنجشوں اور کابینہ کے دیگر ارکان سے اختلافات کو سوشل میڈیا پر لانے کے بجائے عوامی مسائل پر توجہ دیں۔ بلوچستان کی سیکیورٹی صورتحال سنگین ہو چکی ہے، یہاں تک کہ اب شیعہ زائرین بھی سڑک سے سفر نہیں کر سکتے۔ دوسری طرف حکومتِ بلوچستان دعویٰ کرتی ہے…
بلوچستان میں ریاستی رٹ عملاً ناپید ہو چکی ہے۔ موجودہ نام نہاد عوامی نمائندے کوئٹہ کینٹ سے باہر آزادانہ سفر نہیں کرسکتے۔ جب ہم یہ بات کہتے ہیں تو بعض ریاستی حامی عناصر اسے عسکریت پسندوں کی مدح سرائی سمجھ لیتے ہیں حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ بلوچستان پر ریاست کی عملداری صرف سوشل میڈیا…
After extensive consultations with the Ministry of Foreign Affairs, Balochistan Government, and security agencies, it has been decided that Zaireen will not be allowed to travel to Iraq and Iran by road for Arbaeen this year. This difficult decision was taken in the interest of…
“In Pakistan, the conviction rate for those prosecuted for ‘honour’ killings and rape, besides other gender-based cases of violence, stands at 0.5 per cent. In other words, means that 99.5pc of those perpetrating violence against women get away scot-free.” dawn.com/news/1926845/p…
The treatment meted out to Afghan refugees by close neighbours like Iran and Pakistan is in total violation of international humanitarian laws. Do the rulers of the 2 countries think it’s in their interest to sow the seeds of hatred and animosity in the hearts of common Afghans?
Afghan refugees in Iran are facing severe persecution. They are being injured, forcibly evicted from their homes, and stripped of their properties by force. This is a blatant violation of HR, and int laws. @Refugees @a_siab @UNHCRAfg @amnestysasia @hrw @IRIMFA_EN @IranIntl_En
ھاھاھا نظریہ شاید منزل پر پہنچ چکا ہے۔ اب گاڑی صرف پروٹوکول کی چلتی ہے، نظریے کی نہیں۔
کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے بتا دیا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ مریم نواز کی گاڑی کیوں نہیں چلا رہے؟ ہل ٹالکس کے میزبان تصدق بھائی نے اپنے سوشل میڈیا شو ہل ٹالکس (hill talks) میں کمال کا انٹرویو کیا ہے ۔۔ ضرور دیکھیے
اس رویے کے بعد کوئی بتا سکتا ہے کہ بلوچ نوجوانوں کے پاس کیا راستہ بچتا ہے؟ جب پرامن احتجاج، بات چیت اور قیام کے تمام دروازے بند کر دیے جائیں تو ریاست خود ان نوجوانوں کو مایوسی اور انتہاپسندی کی طرف دھکیلتی ہے۔ اس طرز عمل کے بہت خطرناک نتائج ہوسکتے ہیں۔
اسلام آباد جیسی شہر میں بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑیاں مسلسل ہمیں فالو کر رہی ہیں، ہراساں کر رہی ہیں اور ریاستی ادارے مجرمانہ خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔ یہ بحث اب بےمعنی ہے کہ یہ گاڑیاں کس کی ہیں۔ ہمیں معلوم ہے کہ یہ کون لوگ ہیں اور ان کا مقصد کیا ہے۔ اصل سوال یہ ہے: کیا اس ملک میں…
سفیان کرد کون تھا؟ یونیورسٹی آف منیجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کا طالبعلم عسکریت پسندی کی طرف کیوں مائل ہوا؟ گزشتہ کئی دنوں سے ایک بلوچ نوجوان، سفیان کرد، جو ینیورسٹی آف منیجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کا طالبعلم تھا، کے بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) میں شامل ہونے پر کافی نفرت انگیز…

The state must be clear: enforced disappearances are not a legitimate counterterrorism strategy. If someone is involved in violence, militancy, or terrorism, they should be arrested and tried according to the law. And if the state doesn’t trust in civilian courts, it should…
خدا خیر کرے جو ملک ریاض ریٹائرڈ فوجیوں کو نوکریاں دیتا تھا آج وہ اور اُس کے قریب ترین کرنل صاحبان بھی محفوظ نہیں رہے۔ یہ کیسی پالیسی ہے خود ہی مہرے بناتے ہیں اور وقت آنے پر خود ہی انہیں قربانی کا بکرا بنا دیتے ہیں۔ اپنے وفادار ایسے قربان کئے جارہے عام آدمی کا کیا مستقبل؟
قانونی نافذ کرنے والے اداروں کا بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض @MalikRiaz_ کے قریبی ساتھی کرنل (ر) خلیل الرحمن کی رہائش گاہ پر ریڈ ۔کرنل (ر) خلیل الرحمن کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا