BBC News اردو
@BBCUrdu
بی بی سی اردو کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ۔ BBC Urdu's official twitter account.
پاکستان اور انڈین پنجاب سے منشیات کی سمگلنگ کے الزام پر تنقید: ’کنگنا جی، آپ یہ سوال مودی اور گجرات حکومت سے کریں‘ bbc.in/3J2Z5Om
آپ کی صحت، خطرناک بیماریوں کے امکان میں کمی اور روزانہ صرف 7000 قدم چلنے کا سوال! bbc.in/452GFoj
’بظاہر اسرائیل کا ارادہ نہیں کہ وہ امدادی ایجنسیوں کو پہلے سے زیادہ امداد تقسیم کرنے کی اجازت دے‘: یروشلم میں بی بی سی کے نامہ نگار امیر نادر کا تجزیہ bbc.in/418M3oH

ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگ بندی کے اعلان کے باوجود تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی سرحد پر شیلنگ جاری تفصیلات: bbc.in/4od4ina

افغان فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں اضافہ لیکن ان سے ہونے والی لاکھوں ڈالر کی آمدن تک طالبان حکومت کو رسائی ہی نہیں۔۔۔ bbc.in/4mej5fd
اسرائیل کا غزہ کے مختلف حصوں میں عسکری کارروائیاں روکنے کا اعلان تفصیلات: bbc.in/3GVXA46

فرانس کے ستمبر میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلہ سے برطانیہ پر دباؤ میں اضافہ کیوں ہوا ہے؟ bbc.in/4f4NxpO
انڈین کرپٹو ایکسچینج سے 23 کروڑ ڈالر کے ڈیجیٹل اثاثے کیسے چوری ہوئے اور اس کی تحقیقات اتنی پیچیدہ کیوں ہیں؟ bbc.in/4l2dho5
غزہ کے رہائشیوں نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ اسرائیل کے فضائی طریقے سے خوراک پھینکنے کے منصوبے ماضی میں ’ناکام ثابت ہو چکے ہیں‘، یہ ’غیر محفوظ‘ ہیں اور ’سنگین نقصان‘ کے خطرات رکھتے ہیں تفصیل: bbc.in/4fcHPT1

ایشیا کپ 2025 کے شیڈول کے مطابق انڈیا اور پاکستان کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔ bbc.in/3Uya4BW
دریائے چناب، جہلم اور ان سے ملحقہ ندی نالوں میں سیلاب کے خدشے کے پیشِ نظر وارننگ جاری تفصیل: bbc.in/3UudMfQ

عمران خان سے متعلق سوال مگر جواب میں عافیہ صدیقی کا ذکر، امریکہ میں اسحاق ڈار کا انٹرویو زیرِ بحث bbc.in/473CmMb
اے سی سی مین ایشیا کپ 2025 اب متحدہ عرب امارات میں منعقد ہو گا: محسن نقوی تفصیل: bbc.in/3INXSdO

بلوچستان میں ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا: وزیر داخلہ محسن نقوی تفصیل: bbc.in/4feBuqk

پاکستان میں ڈالر کی سمگلنگ روکنے کے لیے آئی ایس آئی سے مدد کیوں مانگی گئی؟ bbc.in/3IK9Sgx
زاہدان حملہ: ’حملہ آور سائلین کے بھیس میں آئے‘ تفصیل: bbc.in/4o8qoXM

ایرانی شہر زاہدان میں حملہ کرنے والے عسکریت پسند گروہ ’جیش العدل‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟ تفصیل: bbc.in/3UvQ3Ml

عرفی جاوید کے چہرے پر فِلر کے اثرات: ہونٹ، ناک یا گال کو ابھارنے والے انجیکشن اور ان کے خطرات کیا ہیں؟ bbc.in/4l1Iyb5
سیستان و بلوچستان کے شہر زاہدان میں عدلیہ کی عمارت پر جیش العدل کے حملے میں نو افراد ہلاک، 13 زخمی تفصیلات لائیو پیج پر: bbc.in/44MDClo

’انڈیا آؤٹ‘ مہم سے ریڈ کارپٹ ویلکم تک: چین سے قربت رکھنے والے مالدیپ کو مودی کیوں نہیں کھونا چاہتے؟ bbc.in/4kYwkzQ