Mariam Warraich 💝✌🏻
@MariamWaraich
No DM 🔫🔪 My Prime Minister IK✨Alhamdulillah 4 Everything✨
“ اللہ پاک کے سچے وعدے “ مشکل کے بعد آسانی کا وعدہ صبر کرنے والوں کا ساتھ دینے کا وعدہ جو چلا گیا است بہتر دینے کا وعدہ طاقت سے بڑھ کر تکلیف نا دینا کا وعدہ ۔ 🌸✨💯❤️
لوگوں تک صرف تمہاری دو خبریں پہنچتی ہیں “ مرنے کی اور کامیابی کی “ باقی درمیان کا سفر تمہیں خود طے کرنا پڑتا ہے ۔ 🙂🤌🏻✨💯
نہیں یہ میری پکچر نہیں ہے ۔۔۔
کیا پروفائل پکچر آپ کی اپنی ہے؟
اسی لیے ڈائن صاحبہ مری اپنے کرپٹ باپ اور چچا کے ساتھ چھٹیاں انجوائے کرنے گئ ہے اور یہاں پنجاب ڈوب رہا ہے ۔۔۔

مغربی+ہندوستان کی خواتین نے تو اپنے جسم سے کپڑے ہی اتر دیے ہوئےہیں انکو تو کپڑے اچھے ہی نہیں بلکہ ایسا لگتا ہے کہ انکو کپڑے کے نام سےہی نفرت ہے اوراب یہی کام پاکستان میں ہورہاہے فیشن کے نام پر پاکستان کی کچھactressesاتنی گندی اوربےہودہdressingکرتی ہیں کہ تمام حدیں ہی ختم کردی ہیں
آج میرا بہت مصروف دن تھا ۔۔۔🥲🙎🏼♀️ ابھی فری ہوئی ہوں ۔۔۔🙂🤌🏻
خان صاحب کی ٹویٹ کا اہم ترین حصہ "میں واضع پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اس وقت پارٹی کا ہر فرد اپنے تمام اختلاف فوری طور پر بھلا کر صرف اور صرف پانچ اگست کی تحریک پر توجہ مرکوز رکھے مجھے فلحال اس تحریک کا کوئی مومینٹم نظر نہیں آ رہا" عمران احمد خان نیازی ❤️😞
ایک قیامت کی خراشیں میرے چہرے پہ سجیں ایک محشر میرے اندر سے اٹھا تیرے بعد محسن نقوی
ایک قیامت کی خراشیں میرے چہرے پہ سجیں ایک محشر میرے اندر سے اٹھا تیرے بعد محسن نقوی
بہتر ہوتا اگر قوم کو ڈپریشن کی دعائیں تجویز کرنے والے اسحاق ڈار خود بھی کوئی ایسی دعا یاد کر لیتے جو انہیں اوورسیز پاکستانیوں کے غیض و غضب سے بچا سکتی۔ انصار عباسی
"ڈاکو ڈفر الائنس"کے ناقدین جن تک کمپنی پہنچ چکی ہے ہتھ ہولا رکھیں اور محفوظ رہیں ، یہ نیک کام آپ ہم اوورسیز اور بے نامی اکاؤنٹس والوں پر چھوڑ دیں بنگالیوں نے تو صرف ان کی پتلونیں اتاری تھیں اگر ہم نے ان کے کچھے بھی نہ اُتروا دیے تو ہمیں یوتھیا نہ کہنا۔ اینکیڈُو ریبورن
پٹواریوں اب اس بیان پر کیا کہو گے جو اسحاق ڈار نے امریکہ میں دیا کہ عافیہ صدیقی کی سزا بلکل درست ہے۔۔؟؟https://t.co/kVrRQ7Exmr
اور جب اللہ پاک عطا کرنے پہ آتا ہے تو کیا دنیا کیا دنیا کہ لوگ اور کیا دنیا کہ اصول ۔۔۔؟ سب پیچھے رہ جاتا ہے اور اللہ پاک کی عطا جیت جاتی ہے ۔۔۔ماشاءاللہ ✨❤️😍🫶🏻
بڑا ہی بےرحم اور ظالم ہے وہ شخص جو اپنی بیوی کو گرمی میں کھانا پکاتے کپڑے دھوتے تو دیکھتا رہتا ہے پھر بھی اس کی مدد کیلیے دوسری بیوی نہیں لاتا۔۔
جیل کا تالا ٹوٹے گا عمران خان چھوٹے گا یہ عوامی منظر حیدر آباد ورکر کنونشن کا ہے جہاں لوگ خان کی رہائی خاطر نکلے آپکو بھی ہر صورت نکلنا ہے بتاو زرا پنجاب والو نکلو گے ؟؟۔
عاصم منیر کی بادشاہت جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں, عادل راجہ aka جمہور زندہ باد @CivicDominance
عاصم منیر کی بادشاہت جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں, جمہور زندہ باد @CivicDominance
خان کے بیٹوں نے تو پٹواریوں اور لفافوں کی دوڑیں لگوا دیں ۔ وہ کیا کھا رہے ہیں، وہ کیسے بیٹھے ہیں، ان کے ہاتھوں میں کونسا مشروب ہے، وہ کس طرف دیکھ رہے ہیں، بھئی ماننا پڑے گا پہلے خان کا ڈر تھا اب بیٹوں کا بھی ۔۔۔۔ خان کا ڈر ہے #خان_تو_ہوگا
اس ویڈیو میں پاکستان کی ساری سیاست ( کرپٹ خاندانوں اور اس کرپٹ مافیا ) کو ننگا کردیا ۔۔۔ اس ویڈیو کو پورے سوشل میڈیا پر وائرل کریں ۔۔۔🔥🔥🔥
یہ بات کہہ کون رہا ہے ۔۔۔۔🙄🤷🏼♀️
تحریک انصاف کے پاس احتجاج کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا۔ اسد عمر