Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
@mariamwarraich3
No DM🔫⭕My Prime Minister IMRAN KHAN🫶🏻 Every Morning Beautiful,When We Take Allah First.💞 Alhamdulillah For everything.
اور جب اللہ پاک عطا کرنے پہ آتا ہے تو کیا دنیا کیا دنیا کہ لوگ اور کیا دنیا کہ اصول ۔۔۔؟ سب پیچھے رہ جاتا ہے اور اللہ پاک کی عطا جیت جاتی ہے ۔۔۔ماشاءاللہ ✨❤️😍🫶🏻
اللہ کے فیصلے بہترین ہوتے ہیں کچھ دیر میں تمہاری مسکراہٹ لوٹ آئے گی ۔۔۔ ان شاءاللہ ✨❤️🌸
بالکل خان تو ہمارے ہیں ۔۔۔🙂🔥🤌🏻
خان بھی تو ہمارا ہے ۔۔۔🙂🔥
لوگوں کی باتوں کو دل پر لینا چھوڑ دیں زندگی کا مقصد صرف اللہ پاک کو راضی کرنا ہے ۔ 🥺💯🌸
چلو اس میں اللہ پاک کی کوئی بہتری ہوگی بس یہی ایک جملہ ہے جو ہمت ٹوٹنے نہیں دیتا ۔🥺🫶🏻💯✨🌸
اگر آخر میں اللہ ہی ہے تو پھر سب سے پہلے اللہ کیوں نہیں ۔۔۔؟؟
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میری تو ساری کی ساری بہار آپ سے ہے ۔🥺🌸✨💯
گھر میں ماں باپ کی آواز آنا بھی نعمت ہے اللہ پاک ہمارے والدین کو سلامت رکھیں ۔ آمین 🥺🌸✨