☕️Manal 🔥
@ManalNoor9
A young passionate with a motivated intention to grow and let others grow too. love to learn new things. (دنیا سے بےپرواہ، خود میں سرمست🔥)
بات چلی تو نیل گگن سے تارے توڑے لوگوں نے___ وقت پڑا تو جان چھڑا لی جان سے پیارے لوگوں نے___!!!!
"من از قیدت نمی خواہم رہائی" ترجمہ؛- میں تمہاری قید سے ہرگز رہائی نہیں چاہتا____!!!🥀

انسان نہیں بولتا اس کے دن بولتے ہیں۔ دن برے ہوں تو وہ لاکھ سچ بولے کوئی نہیں سنتا۔
خود کو آگے بڑھاؤ، کیونکہ تمہارے لیے کوئی اور یہ نہیں کرے گا۔یہ دنیا کسی کا انتظار نہیں کرتی، اور مواقع ہمیشہ دروازہ نہیں کھٹکھٹاتے۔ اگر تم کامیاب ہونا چاہتے ہو،آگے بڑھنا چاہتے ہو، بلند ہونا چاہتے ہو تو تمہیں خود اپنا سب سے بڑا حوصلہ بننا ہوگا۔ تمہارے خواب تمہاری ہمت پر منحصر ہیں۔
کبھی آبیٹھ میرے پاس تھوڑی گفتگو تو کر کہ جتنا تو نے سنا ہے اتنے برے نہیں ہیں ہم 🥀🖤
جب تم اپنی زندگی سے کچرا نکال پھینکو تو پھر تم پر لازم ہے یہ فکر بھی چھوڑ دو کہ تمہارا پھینکا گیا کچرا کون اٹھا رہا ہے۔ #قومى_زبان
#احمد_کے_مطابق لفظوں کا قحط ثابت کرتا ہے کہ خوبصورت لفظ لکھنے والے عدم پذیرائی کی وجہ سے روٹھ چکے نہ نئے لفظوں کی آمد مشاہدات اور خوشگوار یادوں کو نئے انداز سے لکھ کر سب کو متوجہ کرنے والے اداسی کی گہری خلیج میں کھو گئےکیونکہ جہاں ستائش کا پانی نہ ہو وہاں چمن سوکھ جاتا ہے
Dear first-borns, may your pockets never run dry, may you find your soulmate, and receive all the love and understanding you've always longed for. Ameen
تمام عمر میں ہر صبح کی آذان کے بعد اِک اِمتحان سے گزرا، اِک اِمتحان کے بعد خْدا کرے کہ کہیں اور گردشِ تقدیر کِسی کا گھر نہ اْجاڑے مِرے مکان کے بعد یہ راز اْس پہ کھلے گا جو خود کو پہچانے کہ اِک یقین کی منزل بھی ہے گمان کے بعد
.... معاشروں میں قحط صرف روٹی اور پانی کا نہیں احساس کا بھی ہوتا ہے🖤🥀
آپکا مختلف ہونا اس زندگی پر ثبت آپکے دستخط کی مانند ہے ،راہ جاتے عارضی لوگوں کیلئے اسے مٹانے کی کوشش مت کیجیے _
دائم آباد رہے گی یہ دُنیا۔۔۔!! ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سَا ہو گا۔۔۔🙂🖤
سائیکالوجی کہتی ہے سوچ سمجھ کر تعلقات بنائیں جو شخص آپ کا رات کا آخری اور صبح اٹھتے ہی پہلا خیال ہوتا ہے اسے چھوڑنے میں 6 مہینے لگ جاتے ہیں اور بھولنے میں 7 سال خود کو ضائع ہونے سے بچائیں 🙂🙌 #قومی_زبان
Oh Allah, Help me to Remember You, and Thank You, and Worship You in the Best of manners