عام آدمی
@Mango_peopel
پاکستان میرا وطن 🇵🇰 عمران خان میرا لیڈر 💞 فوج میرا جنون 💪 ایک سنگِ بد نما بظاہر میرا تعارف کوئی نیت سے تراش لے تو بڑے کام کے ھیں ھم 🍁🖤
ہائے کس کرب سے کہتی تھیں وہ خالی آنکھیں تُم تو سمجھو گے مجھے ! تُم تو مسیحا ہو نا؟ ♥️🙂

کبھی آبیٹھ میرے پاس تھوڑی گفتگو تو کر کہ جتنا تو نے سنا ہے اتنے برے نہیں ہیں ہم 🥀🖤

آج درجہ حرارت 44 تھا اور ایسے لگ رہا تھا جیسے آگ برس رہی ہو یقین کریں نہ موبائل کو ہاتھ لگانے کا دل کرتا ھے پوسٹ لائک کمنٹ تو بہت دور کی بات ھے @EngrOfficiall مستری جی چلو کوئی اور کام تلاش کرتے ہیں 😁🤒😷

جب ہم نے پڑھا کہ سکندر اعظم 356 ق۔م میں پیدا ہوا اور 323 ق م میں وفات پائی تو ماسٹر جی سے پوچھا کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک آدمی 356 میں پیدا ہو اور 323 میں مرے؟۔ تو ماسٹر جی نے سوال کو سنجیدہ لیتے ہوئے جواب دیا کہ '' پرانے زمانوں میں ظالم بادشاہ ایسے ہی مرا کرتے تھے '' یوسفی

چھن جانے میں بھی مصلحت خدا ہوتی ہے ہر چیز کا پاس رہنا بھی بہتر نہیں ہوتا۔۔
شاہد بھائی نے ۔۔۔ نے اسلام آباد میں ایک گھر پینٹ کیا۔ ۔ موصوف نے توقع سے اچھا کام کیا تو مالک مکان نے اسے خوش ہو کر مزدوری کے علاوہ ایک ہزار روپیہ انعام دیا ۔ اور کہا۔۔یہ لو۔ بیگم کے ساتھ فلم دیکھنے چلے جانا ۔۔ شام کو دستک ہوئی تو آدمی نے باہر دیکھا۔ شاہد بھائی سوٹ پہن کے…

شاہد بھائی نے ۔۔۔ نے اسلام آباد میں ایک گھر پینٹ کیا۔ ۔ موصوف نے توقع سے اچھا کام کیا تو مالک مکان نے اسے خوش ہو کر مزدوری کے علاوہ ایک ہزار روپیہ انعام دیا ۔ اور کہا۔۔یہ لو۔ بیگم کے ساتھ فلم دیکھنے چلے جانا ۔۔ شام کو دستک ہوئی تو آدمی نے باہر دیکھا۔ شاہد بھائی سوٹ پہن کے…

زمین پر اکڑ کر مت چلو اپنے قدم یوں جماؤ جیسے روئی پر جماتے ہیں تاکہ تم تکبر سے بچ سکو ۔

کتابوں میں لکھی کہانیاں صرف الفاظ نہیں ہوتیں یہ خواب، تجربے، آنسو اور صدیوں کی حکمت کا خزانہ ہوتی ہیں۔ جب ہم ان کہانیوں کو چھوڑ دیتے ہیں، تو گویا ہم اپنی پہچان، اپنی تہذیب اور اپنے شعور سے منہ موڑ لیتے ہیں۔
*غریبوں کی مدد کرتا* اللہ تعالیٰ نے حضرت جبرائیل علیہ السلام سے پوچھا کہ اگر ہم تم کو زمین پر رکھتے تو تم کیا کرتے عرض کیا تین کام کرتا غریبوں کی مدد کرتا،خلق( مخلوق) کے عیب چھپاتا اور پیاسوں کو پانی پلاتا۔ `(تفسیر نعیمی 30/3)` > ╯┈◄♡︎الِعلْمُ حَیَاۃُ الْقلُوبِ♡︎►┈╰

اَلسَلامُ عَلَيْكُم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ☀ 💞صبح بخیر زندگی 💞☀ خوبصورت صبح کا پر خلوص سلام اس دعا کے ساتھ قبول ہو۔۔۔۔کہ اللہ پاک زندگی کے ہر موڑ پر آپ کو اچھی صحت، خوشیاں اور کامیابی عطا کریں، اور آپ کی زندگی کا گلشن ہمیشہ مہکتا رہے آمیـــــــن ثم آمیــــــــن…

آپ ایسی زندگی بسر کریں کے جب مر جائیں تو نجات پا جائیں لیکن ایسی زندگی بسر مت کریں جب آپ مر جائے تو دیگر لوگ نجات پائیں۔۔۔❤️
@Drrabiaroy @aminuallah10 @AmberBukhari86 @BenaziR_00 @asma_sultan @Sarayousafali @powerofjutt @2Sehr @AlinaNoor92 @IrshadAChauhan @TariqYous1 @Mango_peopel Maryam baji went to Mayo hospital as an ordinary citizen for her treatment. Kuch sekho baisharamo.🤣🤣🤣🤣
منصور بھائی اس وقت شمالی علاقہ جات کی سیر کر رہے ہیں واہ کیا نظارہ ھے شاندار 🥰😍🤩 @mansoorcomics
خوبصورت عورت ملنے پر پہلے والی کو چھوڑ دینا ہجرت کہلاتا ہے بے وفائی نہیں 😉🫣

جب عورت کی شادی ہوتی ہے تو وہ پورے دس سال تک اپنے ابو کی تعریف کرتے کرتے گزار دیتی ہے، کہ یہ جو کچھ بھی کر رہے ہیں وہ ابو جی ہی کر رہے ہیں، اس کے بعد ابا حضور بوڑھے ہو جاتے ہیں اور اس کے بھائی جوان ہو جاتے ہیں پھر دس سال ان کی تعریفوں کے پُل باندھے جاتے ہیں کہ یہ سب کچھ میرے…
