🇵🇰 شَفیق سُکھیرا 🇵🇰
@shafiqsukhera0
دِل جس بات پہ اَڑی کَرتا ہے رَب اُسی بات پہ آزماتا ہے ❤️
مشکلیں بارش کی طرح ہوں اور بِنا چھتری نکلنے کو محبت کہتے ہیں #اردو_زبان
"اندھا ہونا اتنا بُرا نہیں جتنا یہ کہ تم دیکھ تو سکتے ہو، مگر تمھارے پاس کوئی بصیرت نہ ہو۔" #قومى_زبان
تُم سا بے مہر کوئ اور بھلا کیا ہو گا تُم نے بچوں کے جنازوں پہ حکومت کی ہے نوشی گیلانی 💔 #قومى_زبان
اچھا تو اب #لاہور کے ذائقے السلام آباد میں بھی دستیاب ہیں 😅🤣 #قومى_زبان

حقیقی عطا وہی ہے جو تقسیم سے بڑھے ، جو بانٹنے سے گھٹے ، وہ عطا نہیں آزمائش ہے ،،، #قومى_زبان
میں کسی طرح بھی سمجھوتہ نہیں کر سکتا یا تو سب کچھ ہی مجھے چاہیے یا کچھ بھی نہیں جواد شیخ #قومى_زبان
آزار سہی عشق مگر ہائے رے لذّت وہ درد مِلا ہے کہ دوا بھول گئے خمار بارہ بنکوی #قومى_زبان
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں مرزا غالب #قومى_زبان
جب تم اپنی زندگی سے کچرا نکال پھینکو تو پھر تم پر لازم ہے یہ فکر بھی چھوڑ دو کہ تمہارا پھینکا گیا کچرا کون اٹھا رہا ہے۔ #قومى_زبان
عورت ایک ایسی خوبرو چیز ہے جس کے لالچ میں مرد کوئی بھی فعل کر سکتا ہے! حتیٰ کہ قتل بھی ... #قومى_زبان
میں سمجھتا تھا کہ دو چار تو ایسے ہوں گے وہ جنہیں ایک محبت ہی بہت ہوتی ہے ساجد رحیم #قومى_زبان
بیٹوں کو روزگار کا غم شہر لے گیا مائیں ضعیف ہو گئیں گاؤں میں بیٹھ کر حیدر عباس #قومى_زبان
گل اسے کہتے ہیں جو کھلتا ہوا مرجھائے ہم وہ پھول ہیں جو دل سے دل میں اتر جائے #قومى_زبان
اگر کبھی آپ نے "غربت" کا سامنا نہیں کیا تو میں حلفاً کہتا ہُوں کہ آپ جانتے ہی نہیں زندگی کس چیز کا نام ہے. #قومى_زبان
ناصح کو بلاؤ مرا ایمان سنبھالے پھر دیکھ لیا اس نے قیامت کی نظر سے حفیظ جالندھری #قومى_زبان
حاسد رشتے دار سب سے پہلے آپکے گھر کے مضبوط فرد کو گراتے ہیں۔ باقی گھر خود بخود بکھر جاتا ہے۔ اور اسکے لیے انکا سب سے کارگر وار باقی اولاد کے عیب پکڑ کر اچھالنا اور گندہ کرنا ہے #قومى_زبان
مدتوں سے یہی عالم نہ توقع نہ امید دل پکارے ہی چلا جاتا ہے جاناں جاناں احمد فراز #قومى_زبان
جو لوگ آپ کو ہارا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں در حقیقت وہ آپ سے جیت نہیں سکتے #قومى_زبان
حقیقت صرف اتنی ہے کہ سب سے خوبصورت انسان وہ ہے جسے مشکل میں آواز دینا آسان لگے، باقی یہ دراز قد ،جھیل آنکھیں ، کالی زلفیں ، گوری رنگت سب بکواس ہے۔ #قومى_زبان
تم مخاطب بھی ہو قریب بھی ہو تم کو دیکھیں کہ تم سے بات کریں فراق گورکھپوری #قومى_زبان
آوازیں ہمیشہ سچ نہیں بتاتی لیکن خاموشی ہماری توقع سے بھی بلند آواز میں بول سکتی ہے #قومى_زبان whatsapp.com/channel/0029Va…